جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل، کل شام 4 بجے ہوگا

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا، مشترکہ اجلاس 10 اپریل کے بجائے کل 22 مارچ کو ہوگا۔اعلامیہ کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔مشترکہ اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر…

افغانستان کیخلاف سیریز کیلئے بڑے کھلاڑیوں کی کمی محسوس ہوگی، ہیڈکوچ

ہیڈ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم عبدالرحمان نے کہا ہے کہ افغانستان کیخلاف سیریز کےلیے بڑے کھلاڑیوں کی کمی محسوس ہوگی۔  لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان مینز ٹیم کے ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ افغانستان کی ٹیم اچھی ہے، افغانستان کے خلاف ہمیشہ…

ملتان اور گرد و نواح میں بارش اور ژالہ باری

ملتان، بورے والا اور  گرد و نواح میں بارش اور ژالہ باری سے موسم تبدیل ہوگیا اور سردی بڑھ گئی۔ژالہ باری سے گندم، سبزی اور دیگر فصلوں کو شدید نقصان پہنچا، اولے پڑنے سے سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بھی متاثر رہی۔ بارش کے بعد کئی علاقوں میں بجلی…

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک بھر کے ایک لاکھ طلباء کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں نمایاں کارکردگی دینے والے ایک لاکھ طلباء کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد میں ’ٹیلی اسکول پاکستان ایپلی کیشن‘ کا افتتاح کردیا۔حکومت نے عمران خان اور پی ٹی آئی کیخلاف کے…

سول سوسائٹی وفد آزادانہ، منصفانہ انتخابات کیلئے آج عمران خان سے ملاقات کرے گا

ملک میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے ایجنڈے پر بات چیت کیلئے سول سوسائٹی کا وفد آج عمران خان سے ملاقات کرے گا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے سول سوسائٹی کے وفد کی ملاقات شام 6 بجے زمان پارک میں ہوگی۔ملاقات کا یک نکاتی ایجنڈا…

حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف اپیل، تفتیشی افسر ریکارڈ سمیت عدالت طلب

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کے فوکل پرسن حسان خان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ حسان خان نیازی کے وکیل شیر افضل مروت نے عدالتی فیصلوں سے متعلق آرڈر عدالت میں جمع کرا دیے۔وکیل نے بتایا کہ تفتیشی…

شیخ رشید جنرل باجوہ کے انٹرویو کی باتوں پر دکھی

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے انٹرویو کی باتوں پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے انٹرویو میں جو باتیں کی ہیں، اس پر دکھ ہوا ہے۔سابق آرمی چیف جنرل…

فرخ حبیب کا حکومتی اتحاد پر عمران خان کو راستے سے ہٹانے کی سازش کا الزام

سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے پی ڈی ایم پر عمران خان کو راستے سے ہٹانے کی سازش کرنے کا الزام لگادیا۔ایک بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ 6 گھنٹے پی ڈی ایم کرپٹ نظام کے بینیفیشری سر جوڑے بیٹھے رہے…

زکوٰۃ کی کٹوتی کیلئے 2023 کا نصاب ایک لاکھ 3 ہزار 159 روپے مقرر

وزارت تحفیف غربت و سماجی تحفظ نے سال 2023 کا نصاب ایک لاکھ 3 ہزار 159 روپے مقرر کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے بینکنگ پالیسی اینڈ ریگولیشن ڈپارٹمنٹ سرکلر میں بینک سربراہان کو وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ کے لکھے گئے خط کے…

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل چوتھا منفی دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج مسلسل چوتھا منفی دن رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 40 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔پی ایس ایکس بینچ مارک کاروبار کے اختتام پر اس کمی کے بعد 40 ہزار 877 پر بند ہوا۔حصص بازار میں آج 14 کروڑ 28 لاکھ شیئرز کے…

راسخ الہٰی کے اکاؤنٹس میں 1 ارب 10 کروڑ آئے، ایف آئی اے نے اثاثوں کی تفصیل مانگ لی

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے بیٹے راسخ الہٰی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ایف آئی اے نوٹس میں راسخ الہٰی کو اینٹی منی لانڈرنگ کے تحت درج مقدمے میں شوکاز دیا گیا ہے۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے…

سعودی عرب میں یکم رمضان جمعرات کو ہوگی

سعودی عرب میں یکم رمضان جمعرات کو ہوگی، رکن رویت ہلال کمیٹی کے مطابق مملکت میں کل (بدھ) کو 30 شعبان ہوگی۔سعودی عرب میں چاند آج سورج غروب ہونے سے پہلے ڈوب جائے گا۔رکن رویت ہلال کمیٹی عبد اللّٰہ الخضیری نے کہا کہ بیشتر اسلامی ممالک میں…

عالمی سطح پر بینک دیوالیہ کیوں ہو رہے ہیں اور کیا ہم نئے عالمی مالیاتی بحران کے قریب جا رہے ہیں؟

عالمی سطح پر بینک دیوالیہ کیوں ہو رہے ہیں اور کیا ہم نئے عالمی مالیاتی بحران کے قریب جا رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images36 منٹ قبلدنیا کی بڑی مالیاتی کارپوریشنز مشکل میں ہیں۔ مختلف ممالک کے مرکزی بینک جو دیوالیہ ہو جانے والے چھوٹے…

’مجھے امید دلوائی گئی کہ یہ علاج مجھے نابینا ہونے سے بچا لے گا‘: مریضوں کو جھوٹی امیدیں بیچنے والے…

’مجھے امید دلوائی گئی کہ یہ علاج مجھے نابینا ہونے سے بچا لے گا‘: مریضوں کو جھوٹی امیدیں بیچنے والے ڈاکٹر،تصویر کا کیپشن’میں نے اس علاج کے لیے 13 ہزار ڈالر جمع کیے جس کے بارے میں مجھے بتایا گیا تھا کہ یہ علاج میری بینائی کو بہتر بنا سکتا…

یوکرین کے سب سے تباہ شدہ شہر میں پیوٹن نے کیا کیا دیکھا؟

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے روس کے زیر قبضہ یوکرینی علاقوں کا اچانک دورہ کیا جس کی ویڈیوز سرکاری ٹی وی چینل نے جاری کردیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عالمی عدالت سے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے اگلے ہی روز روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اچانک یوکرین…

بابر اعظم کو 23 مارچ کو کیا ملنے والا ہے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پاکستان کے لیے نمایاں کارکردگی دکھانے پر اعلیٰ سول اعزاز سے نوازا جائے گا۔بابر اعظم کو 23 مارچ کو یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر ستارہ امتیاز دیا جائے گا، جس کے بعد وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان…

کئی روز بعد ڈالر سستا

امریکی ڈالر کئی روز کی اڑان کے بعد آج نیچے آیا ہے اور پاکستانی روپے کی قدر معمولی بڑھی ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی انٹر بینک میں ڈالر معمولی سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 78 پیسے سستا ہو نے کے بعد 283 روپے 25 پیسے کا ہو…

جاپانی وزیراعظم کو بھارت میں کیا کھلایا جارہا ہے؟

جاپان کے وزیراعظم کی نئی دہلی میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق جاپانی وزیراعظم فومیو کشیدا نے بھارتی وزیراعظم کے ہمراہ ایک پارک کا دورہ کیا جس کے بعد دونوں ملکوں کے وزرائے اعظم نے گول گپے، لسی اور…

آج میں چھپ کرعدالت پہنچا ہوں: عمران خان کا ہائیکورٹ میں بیان

لاہور ہائی کورٹ میں طارق سلیم شیخ کی عدالت کے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کرنے کے بعد عمران خان جسٹس شہباز رضوی کی عدالت میں پہنچ گئے۔جسٹس شہباز رضوی اور جسٹس فاروق حیدر عمران خان کی حفاظتی ضمانت پر سماعت کریں گے۔اس سے پہلے چیئرمین پی ٹی…

ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت سے ملنے والے کون سے تحائف چھپائے؟

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی صدارت کے دوران دوسرے ممالک کی جانب سے دیے گئے تحائف کو ریکارڈ کا حصہ نہیں بنایا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کے دورِ صدارت میں وائٹ ہاؤس نے ڈھائی لاکھ ڈالر سے زیادہ مالیت کے 100 سے زیادہ تحائف کو…