ہمارا معاشرہ کرپشن کی بیماری میں مبتلا ہے، چیف جسٹس
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ہمارا معاشرہ کرپشن کی بیماری میں مبتلا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے…
وائس آف دی گلوبل ساؤتھ: کیا ترکی، سعودی عرب اور انڈیا اپنا رخ بدل رہے ہیں؟
وائس آف دی گلوبل ساؤتھ: کیا ترکی، سعودی عرب اور انڈیا اپنا رخ بدل رہے ہیں؟مضمون کی تفصیلمصنف, رجنیش کمارعہدہ, نامہ نگار بی بی سی2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنیوکرین جنگ میں ترکی اور انڈیا نے امریکی دباؤ کے سامنے!-->…
بلوچستان: شمالی بالائی علاقوں میں کہیں بارش، ژالہ باری اور کہیں برفباری
بلوچستان کے شمالی بالائی علاقوں میں طوفانی بارش، ژالہ باری اور برفباری نے نظام زندگی کو متاثر کردیا۔شمال بالائی بلوچستان میں 50 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، تاش رباط میں طوفانی بارش ہوئی جبکہ سربیش، کچ ادوزئی میں 1 فٹ…
مریم نواز کی گلے کی سرجری کے بعد نواز شریف کے ہمراہ جنیوا سے لندن واپسی
مریم نواز گلے کی سرجری کے بعد اپنے والد نواز شریف کے ہمراہ جنیوا سے لندن واپسی ہوگئی۔سابق وزیر اعظم نواز شریف 4 جنوری کو مریم نواز کے ہمراہ جنیوا گئے تھے۔ جنیوا میں مریم نواز کی گلے کی سرجری ہوئی جس کے بعد وہ روبصحت ہیں۔نواز شریف نے…
3 ارب ڈالرز کا آئی ایم ایف پیکیج، مصر معیشت میں فوج کا کردار کم کرے گا
مصر نے 3 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکیج کے عوض آئی ایم ایف کو معیشت میں فوج کا کردار کم کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق غیر ملکی کرنسی بحران، کمزور ہوتی ملکی کرنسی اور بڑھتی مہنگائی کی وجہ سے مصر کو…
دوسرا ون ڈے: نیوز لینڈ کا پاکستان کو 262 رنز کا ہدف
دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 262 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیشنل بینک کرکٹ ایرینا (نیشنل اسٹیڈیم) کراچی میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا…
بابر اعظم اور محمد رضوان کے فینز سیکیورٹی بار توڑ کر گراؤنڈ میں داخل
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ایک روزہ میچ میں یکے بعد دیگرے 2 شائقین کرکٹ گراؤنڈ میں داخل ہوئے۔گراؤنڈ میں داخل ہونے والے دونوں شائقین پاکستانی وکٹ کیپر اور بیٹر محمد رضوان اور کپتان بابر اعظم کے فینز تھے۔دونوں فیز نے سیکیورٹی…
ترک سفیر نے اسرائیلی صدر کو سفارتی اسناد پیش کردیں
ترک سفیر شاکر اوزکان نے آج اسرائیلی صدر آئیزیک ہرزوگ کو اپنی سفارتی اسناد پیش کر دیں۔اس موقع پر صدر آئیزیک نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان کو دورہ اسرائیل کی دعوت دی۔شاکر اوزکان اس سے پہلے یروشلم میں ترک قونصل جنرل کے طور پر فرائض…
مونس الہٰی کی اہلیہ کا پی این آئی میں نام ڈالنے کا اقدام چیلنج
لاہور ہائیکورٹ میں مونس الہٰی کی بیوی نے بیرون ملک جانے سے روکنے کی لسٹ میں نام ڈالنے کا اقدام چیلنج کر دیا۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ منی لانڈرنگ کے الزام پر 5 جنوری کو ایف آئی اے کی جانب سے طلبی کا نوٹس ملا، وقت کی کمی کی وجہ سے 6 جنوری…
نسیم شاہ کا ایک اور میچ میں عالمی اعزاز
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے ایک اور ون ڈے میچ میں نیا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ نسیم شاہ کیریئر کے ابتدائی 5 ون ڈے میچز میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر بن گئے۔پاکستانی فاسٹ بولر نے پانچویں ون ڈے میں اپنی 18 وکٹیں مکمل…
ہمارے لوگوں کو ن لیگ میں جانے کا کہا جارہا ہے، عمران خان
سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے لوگوں کو ن لیگ میں جانے کا کہا جارہا ہے۔پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ ہمارے اتحادیوں اور اراکین کو دھمکیاں دی…
9.7 ارب ڈالر میں سے 8 ارب ڈالر قرض ملا ہے، وزیر خزانہ کی وضاحت
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ جنیوا کانفرنس کے اعلان کردہ 9 اعشاریہ 7 ارب ڈالر میں سے آٹھ ارب ڈالر قرضے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے سوال پر وزیر خزانہ نے وضاحت کر دی۔اسحاق ڈار نے کہا کہ اعلانات میں سے…
کراچی: ڈی جی رینجرز کی زیرصدارت بلدیاتی انتخابات سے متعلق اہم اجلاس
ڈی جی رینجرز سندھ کی زیر صدارت اجلاس کے دوران بلدیاتی انتخابات میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے اہم فیصلے کیے گئے۔ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص کی زیر صدارت اجلاس کراچی میں ہوا۔جی ایچ کیو نے کراچی اور حیدر آباد کے…
ہم نے الیکشن نہیں لڑا تو پھر اس شہر میں کوئی الیکشن نہیں ہوگا، ایم کیو ایم
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ہم نے الیکشن نہیں لڑا تو پھر اس شہر میں کوئی الیکشن نہیں ہوگا۔الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر پر ایم کیو ایم، پاک سر زمین پارٹی اور تنظیم بحالی کمیٹی نے…
کوئٹہ: نرسوں کو جسم فروشی پر مجبور کرنے کے شواہد نہیں ملے
کوئٹہ کے سرکاری اسپتال میں نرسوں کو جسم فروشی پر مجبور کرنے کے الزام کی تحقیقات مکمل کرلی گئی۔سیکریٹری صحت بلوچستان کے مطابق نرسوں کو جسم فروشی پر مجبور کرنے کے کوئی شواہد نہیں ملے، انکوائری کمیٹی نے رپورٹ پیش کردی۔سیکرٹری صحت نے مزید…
کراچی: ناظم امتحانات انٹر بورڈ علیم خانزادہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
ناظم امتحانات انٹر بورڈ کراچی علیم خانزادہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ بورڈز و جامعات نے علیم راجپوت کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق علیم راجپوت کو میرپورخاص بورڈ واپس بھیج دیا…
احمد اویس کی بطور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تقرری کیخلاف درخواست خارج
لاہور ہائیکورٹ نے احمد اویس کی بطور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تقرری کے خلاف درخواست خارج کردی۔عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی تقرری کا نوٹیفکیشن درست قرار دیتے ہوئے درخواست دائر کرنے والے مظہر رسول ہاشمی پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔جسٹس…
کراچی کی سیاست میں بڑا بریک تھرو، ایم کیو ایم دھڑوں کے کل یکجا ہونے کا امکان، ذرائع
کراچی کی سیاست میں بڑا بریک تھرو ہوگیا، ایم کیوا یم دھڑوں کے کل یکجا ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) اور تنظیم بحالی کمیٹی کی قیادت کل ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…
پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب ملتان سے کراچی منتقل ہونے کا امکان
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کا آغاز ملتان کے بجائے کراچی سے کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کراچی میں ہوگی۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی…
پرویز الہٰی آج پنجاب اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ لیں گے، فواد چوہدری
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی آج پنجاب اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ لیں گے، پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے 187 اراکین مکمل ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ الحمداللّٰہ 187 کا نمبر مکمل ہوگیا،…