پاک نیوزی لینڈ سیریز کا دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے آج کراچی میں کھیلا جائے گا، پاکستان کو تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔سیریز کے پہلے ون ڈے میں پاکستان نے کیوی ٹیم کے خلاف شاندار کھیل پیش کیا، پہلے بولنگ میں نسیم شاہ…
پنجاب اسمبلی اجلاس، اسپیکر کی اپوزیشن ،حکومتی اراکین سے گفتگو
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر سبطین خان نے کہا ہے کہ اجلاس شروع کرنے سے قبل اپوزیشن اور حکومتی اراکین سے بات کی ہے۔انہوں نے کہا کہ میں نے اپوزیشن اور حکومتی اراکین دونوں سے ہی بات کی ہے اور کہا کہ وہ باری باری ایک دوسرے کی بات سنیں تو شروع کرتے…
عمران خان حملہ کیس: قریبی عمارت کی چھت سے فائرنگ کا دعویٰ بھی مشکوک قرار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قریبی دکان کی چھت سے فائرنگ کرنے کا دعویٰ بھی مشکوک قرار پا گیا۔اس سلسلے میں تحقیقات کے بعد ذرائع نے بتایا کہ جوتوں کی دکان کی چھت سے کنٹینر کو نشانہ بنانا ممکن نہیں تھا۔جے آئی ٹی…
سعودی عرب میں چار ملکی ویمن ٹورنامنٹ، پاکستان کا کامیاب آغاز
سعودی عرب میں جاری چار ملکی ویمن فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے میچ میں کیمروس کو 0-1 سے شکست دے دی۔ پاکستان کی جانب سے میچ کا واحد اور فیصلہ کن گول انمول حرا نے آخری منٹ میں کیا۔ایونٹ میں…
مشکوک لین دین سے پرویز الہٰی حکومت کا واضح تعلق ہے، ملک احمد خان
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ترجمان ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ عطاء تارڑ کے پاس ثبوت ہیں مشکوک لین دین سے پرویز الہٰی حکومت کا واضح تعلق ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ملک احمد خان نے کہا کہ اس لیے پرویز الہٰی کا نام…
کراچی: انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، پیپلز پارٹی رہنما پر جرمانہ عائد
کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف پر پیپلز پارٹی کے رہنما پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر ضلع وسطی نے کراچی بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی کی۔ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے…
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں شکست دے دی
دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 79 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی، سیریز کا آخری اور فیصلہ کن میچ جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 262 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 182 رنز پر آل…
عمران خان نے پنجاب اسمبلی میں ممبران کی تعداد میں کمی کا اعتراف کر لیا، نیئر بخاری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے جنرل سیکریٹری نیئر بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان کا خطاب اعتراف شکست ہے، عمران خان نے پارلیمانی پارٹی ممبران پنجاب اسمبلی کی تعداد میں کمی کا اعتراف کر لیا۔عمران خان کے خطاب پر رد عمل دیتے ہوئے نیئر…
گوادر: نوجوانوں کو مفت فنی تعلیم کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط
گوادر کے نوجوانوں کو مفت فنی تعلیم فراہم کرنے کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔پاک چین ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ کے مشترکہ آپریشن معاہدے پر دستخط گوادر میں ہوئے۔اعلامیے کے مطابق معاہدے کے تحت 6 ماہ کے مختصر کورسز کی مفت فراہمی کی جائے گی…
آصفہ بھٹو سے لیاری گرلز کیفے کے وفد کی ملاقات
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے والدہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مشن کو پایہ تکمیل پر پہنچانے کے لیے سرگرمِ عمل رہنے کا عہد کیا۔آصفہ بھٹو زرداری سے لیاری گرلز کیفے کے ایک وفد نے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی…
آج پرویز الہٰی اعتماد کا ووٹ لے لیتے ہیں تو کھیل ختم ہوجائے گا، شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آج پرویز الہٰی اعتماد کا ووٹ لے لیتے ہیں تو کھیل ختم ہوجائے گا، کل عمران خان اسمبلیاں توڑ دیں گے۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سبطین خان کی صدارت میں تقریبا دو گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔جیو نیوز کے…
آج ہم نے اپنے نمبرز پورے ظاہر کردیے ہیں، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم نے کہا ہے کہ آج ہم نے اپنے نمبرز پورے ظاہر کردیے ہیں۔ایک بیان میں واثق قیوم نے کہا کہ کہا جارہا تھا کہ ہمارے پاس نمبرز پورے نہیں ہیں تو ہم نے سوچا کہ ان کو آج نمبرز پورے کرکے دکھاتے ہیں۔انہوں نے کہا…
امریکی ہوابازی ادارے کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی کی تحقیقات
امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کے کمپیوٹر سسٹم میں فنی خرابی کی تحقیقات امریکی سینیٹ کی کامرس کمیٹی کرے گی۔امریکا میں فیڈرل ایوی ایشن کے کمپیوٹر نظام میں خرابی سے امریکا بھر میں اندرون و بیرون ملک ہزاروں پروازیں تاخیر کا شکار اور …
سستے آٹے کیلئے میرپورخاص میں مزدور جاں بحق، نواب شاہ میں متعدد خواتین زخمی ہوئیں، ایچ آر سی پی
پاکستان انسانی حقوق کمیشن (ایچ آر سی پی) نے ملک میں غذائی بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سستے آٹے کیلئے میرپورخاص میں ایک مزدور جاں بحق، نواب شاہ میں متعدد خواتین زخمی ہوئیں،ایچ آر سی پی نے کہا کہ سستے آٹے کیلئے دھکم پیل کے…
روسی صدر پیوٹن کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ امور پر گفتگو
روسی صدر پیوٹن نے ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی سے ٹیلیفون پر رابطے میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔کریملن سے جاری بیان کے مطابق صدرپیوٹن نے ایرانی صدر سے توانائی اور ٹرانسپورٹ منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔صدر پیوٹن اور ایرانی صدر نے…
برطانیہ: کورونا ویکسی نیشن سے متعلق غلط معلومات پھیلانے پر ٹوری رکن پارلیمنٹ معطل
برطانیہ میں کوویڈ ویکسی نیشن سے متعلق غلط معلومات پھیلانے پر ٹوری رکن پارلیمنٹ کو معطل کر دیا گیا۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق لیسٹر شائر سے کنزر ویٹیو ایم پی اینڈریو برجن نے ویکسین کا ہولوکاسٹ سے موازنہ کیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق …
پرویز الہٰی کے اعتماد کے ووٹ پر رائے شماری کیلئے راتوں رات کارروائی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پرویز الہٰی کے اعتماد کے ووٹ پر رائے شماری کیلئے راتوں رات کارروائی شروع کردی۔ کیا پرویز الہٰی 187 ارکان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر سکیں گے یا نہیں؟ حکومت اور اپوزیشن میں زبردست رسّہ کشی جاری ہے۔وزیر…
گندم کے وافر ذخائر ہیں، مصنوعی قلت پیدا کرنے پر کارروائی ہوگی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صوبوں کو اپنے اور پاسکو کے ذخائر سے گندم کی فلور ملز تک بروقت رسد یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں گندم کے وافر ذخائر موجود،کسی کو مصنوعی قلت پیدا کرکے…
سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کے استعفے و تقرری کے معاملے کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کے استعفے و تقرری کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری قانون کو ریکارڈ سمیت 17 جنوری کو طلب کر لیا۔
سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی…
کراچی کا حق مار کر ایک بار پھر ماضی میں دھکیلا جا رہا ہے،حافظ نعیم الرحمن
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ ایک بار پھر شہر قائد کو ماضی میں دھکیلا جا رہا ہے، ہر جگہ یہی بات ہو رہی ہے کہ الیکشن ہو رہے ہیں یا نہیں ،کراچی کا حق مارا جا رہا ہے اور شہر کو…