جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چوہدری شجاعت کی صدارت: معاملے پر دوبارہ فیصلہ کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کا صدر برقرار رکھنے کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو صدارت کے معاملے پر دوبارہ فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتِ عالیہ میں جسٹس عاصم حفیظ نے چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ…

عثمان بزدار کی نیب میں آج پیش ہونے سے معذرت

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نیب میں آج پیش ہونے سے معذرت کر لی۔عثمان بزدار نے نیب میں تحریری جواب جمع کرا دیا۔ سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ ڈی جی خان میں مصروف ہوں، اس لیے آج پیش نہیں ہو سکتا۔نیب لاہور نے سابق وزیرِ…

وزیر اعظم کا تھرپارکر میں اسپتال بنانے کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے تھرپارکر کے لوگوں کے لیے اسپتال بنانے کا اعلان کردیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے تھرپارکر میں افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ آج پورے پاکستان کے لیے خوشی کا دن ہے، تھر کے صحرا میں 330میگاواٹ،1320میگاواٹ بجلی…

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن پر تنقید کرنے والا موسیقار ڈوب کر ہلاک

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن پر تنقید کرنے والا موسیقار مبینہ طور پر ڈوب کر ہلاک ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 34 سالہ دیما نووا(Dima Nova) ایک پاپ گروپ کا بانی تھا جس کے گانے روس میں جنگ مخالف مظاہروں کے دوران ایک ترانے کے طور پر گائے جاتے…

ماہل بلوچ کو نند اور نندوئی نے اکسایا: ترجمان وزیرِ اعلیٰ بلوچستان

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے ترجمان بابر یوسف زئی کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی نے کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں لیڈیز پارک کے قریب سے ماہل بلوچ کو گرفتار کیا تھا، جس کی نند اور نندوئی نے اسے اکسایا۔کوئٹہ میں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان…

وزیرِ اعظم نے عبدالوہاب سومرو کو ڈی جی حج جدہ تعینات کردیا

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے عبدالوہاب سومرو کو ڈی جی حج جدہ تعینات کر دیا۔وزیرِ اعظم کی منظوری کے بعد وزارت مذہبی امور نے عبدالوہاب سومرو کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق…

گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے لیے وقت ہاتھوں سے نکلتا جا رہا ہے

انٹرلیکن: اقوامِ متحدہ کی ایک رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے لیے انسانوں کے ہاتھ سے وقت نکلتا جا رہا ہے۔ سیکڑوں سائنس دانوں کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں کہا گیا کہ دنیا ایک ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں…

حلبجہ بمباری: صدام حسین کا اپنے ہی شہریوں پر کیمیائی گیسوں کا وہ حملہ جو عراق آج تک نہیں بھول پایا

حلبجہ بمباری: صدام حسین کا اپنے ہی شہریوں پر کیمیائی گیسوں کا وہ حملہ جو عراق آج تک نہیں بھول پایا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جان سمسن عہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلآج سے لگ بھگ 36 برس قبل عراقی فوج نے عراق ہی کے کرد

گزشتہ روز پاکستان میں آنے والے زلزلے میں کتنا نقصان ہوا؟ رپورٹ جاری

پاکستان کے بیشتر مقامات پر گزشتہ روز آنے والے زلزلے کے نقصانات کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ابتدائی رپورٹ جاری کر دی۔ این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز پاکستان میں 6.8 شدت کا زلزلہ…

افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد 3 ہوگئی، 44 زخمی

افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد 3 ہوگئی جبکہ 44 افراد زخمی ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق مختلف حصوں میں زیادہ تر لوگ گھروں کی چھتیں گرنے سے زخمی ہوئے۔رپورٹس کے مطابق افغانستان میں گزشتہ رات 6.5 شدت کا زلزلہ آیا تھا جس کا مرکز پاکستان…

حکومت کا سی پیک کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے صنعتی ترقی کے لیے سی پیک کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وفاقی کابینہ نے چین کے ساتھ صنعتی تعاون کو فروغ دینے کے لیے معاہدے کی منظوری دے دی۔اس منظوری کے بعد پاکستان اورچین کے درمیان 3 سالہ صنعتی تعاون کا معاہدہ ہو…

سری لنکاکو عالمی مالیاتی فنڈ سےبیل آؤٹ کی پہلی قسط موصول

سری لنکا کو عالمی مالیاتی فنڈ سےبیل آؤٹ کی پہلی قسط موصول ہو گئی۔سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے نے پارلیمنٹ میں بتایا ہے کہ سری لنکا کو عالمی مالیاتی فنڈ سے بیل آؤٹ کی پہلی قسط مل گئی ہے۔جس سےسری لنکا کے لیے بہتر مالیاتی نظم و ضبط کا…

وزیرِ اعظم کی رمضان میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کی ہدایت

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے رمضان المبارک میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کی ہدایت کر دی۔وزارت توانائی نے سحر، افطار و تراویح کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت توانائی نے ملک کی تمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایات جاری…

محمد خان بھٹی کی ویڈیو سپریم جوڈیشل کونسل کے ریکارڈ کا حصہ بنانے کی درخواست

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے دور میں سیکریٹری پنجاب اسمبلی کے عہدے پر فائز محمد خان بھٹی کی ویڈیو سپریم جوڈیشل کونسل کے ریکارڈ کا حصہ بنانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔میاں داود ایڈووکیٹ نے سپریم جوڈیشل کونسل کو…

کنڈے 6 لاکھ سے 30، 40 ہزار پر لے آئے :سی ای او کے الیکٹرک

کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کا کہنا ہے کہ کراچی میں کنڈا کلچر کو کم کیا ہے، 5 سال میں بجلی چوری کے کنڈے 5، 6 لاکھ سے 30، 40 ہزار پر لے آئے ہیں۔اسلام آباد میں کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی نے بریک فاسٹ ود جنگ میں شرکت کی اور…

توہینِ عدالت کی درخواست پر عمران خان کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہینِ عدالت کی درخواست پر چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔اسلام آباد ہا ئی کورٹ کےچیف جسٹس عامر فاروق نے توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔اے سی شالیمار نے جوڈیشل کمپلیکس میں…

متحدہ عرب امارات: رمضان المبارک سے قبل 1 ہزار سے زائد قیدیوں کی سزائیں معاف

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک سے قبل 1 ہزار سے زائد قیدیوں کی سزائیں معاف کردی گئیں۔عرب میڈیا کے مطابق وزیراعظم شیخ محمد بن زید النہیان نے رمضان المبارک سے قبل قیدیوں کو رہا کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق…

اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ آج ڈمی پارلیمان کے اجلاس میں…

سعودی عرب کی اسرائیلی وزیر کے فلسطینیوں سے متعلق اشتعال انگیز بیان کی شدید مذمت

سعودی عرب نے اسرائیل کے وزیر خزانہ کے فلسطینی عوام کے بارے میں دیے گئے متنازع بیان کی شدید مذمت کی ہے۔سعودی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم ریاست فلسطین اور اس کے برادر عوام کے خلاف اسرائیلی قابض حکومت کے ایک اہلکار کے جارحانہ…

1990ء تا 2001ء توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کرنے کاحکم

لاہور ہائی کورٹ نے 1990ء سے 2001ء تک کا توشہ خانے کا ریکارڈ پبلک کرنے کاحکم دے دیا۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس عاصم حفیظ نے شہری منیر احمد کی درخواست نمٹاتے ہوئے اپنے حکم میں کہا ہے کہ جس دوست ملک نے تحائف دیے وہ بھی بتایا جائے، کوئی چیز چھپائی…