جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان کی 85 کمپنیوں میں چین، جرمنی، برطانیہ، امریکا سمیت دیگر ممالک کی سرمایہ کاری

پاکستان کی 85 کمپنیوں میں چین، جرمنی، برطانیہ اور امریکا سمیت دیگر ملکوں نے سرمایہ کاری کی ہے۔سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے گزشتہ دسمبر میں 2 ہزار 374 نئی کمپنیاں رجسٹر کیں۔اعلامیہ کے مطابق نئی رجسٹریشنز کے…

پنجاب کے تخت پر قبضے کی خواہش رکھنے والوں کو راتوں رات فرار ہونا پڑا، پرویز الہٰی

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پنجاب کے تخت پر قبضے کی خواہش رکھنے والوں کو راتوں رات فرار ہونا پڑا۔پرویز الہٰی کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان، صوبائی وزیر بشارت راجہ، حسین الہٰی نے…

کاٹن درآمد کیلئے ایل سیز بند، خام کاٹن کا اسٹاک ختم ہو رہا ہے، اپٹما

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ کاٹن درآمد کے لیے ایل سیز نہیں کھولی جا رہیں، ٹیکسٹائل انڈسٹری کے پاس خام کاٹن کا اسٹاک ختم ہو رہا ہے۔ اپٹما پیٹرن انچیف گوہر اعجاز نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو خط لکھ کر آگاہ کیا ہے کہ…

پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی فوری توڑنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب اسمبلی فوری توڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے عمران خان سے کچھ دیر میں وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی ملاقات ہوگی۔ عمران خان اور پرویز الہٰی کی ملاقات میں پنجاب اسمبلی توڑنے پر تبادلہ خیال…

کراچی میں بھکاری بچوں کیخلاف پولیس کا کریک ڈاؤن، 100 سے زائد بچے شیلٹر ہوم منتقل

کراچی کے تینوں زونز میں پولیس نے بھکاری بچوں اور انہیں اس دھندے پر لگانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔جمعرات کی شام تک جاری کاروائیوں میں شہر بھر سے 100 سے زائد بچوں کو حراست میں لے کر شیلٹر ہوم منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع…

یہ اسمبلی نہیں توڑیں گے، معاون خصوصی عطا تارڑ

وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ یہ اسمبلی نہیں توڑیں گے۔ٹوئٹر پر دیے گئے بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں 186 نہ ہونے کے باوجود گنتی ٹھیک 186 کی آئی ہے۔ عطا تارڑ نے کہا کہ پولنگ ایجنٹ مقرر کرنے سے انکاری رہے…

چین: ڈرائیور نے راہگیروں پر کار چڑھادی، 5 افراد ہلاک، 13 زخمی

چین میں کار ڈرائیور نے گاڑی راہگیروں پر چڑھا دی، اس واقعے میں 5 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق راہگیروں پر کار چڑھانے کا واقعہ چین کے شہر گوانگ ژو میں پیش آیا۔مقامی پولیس کے مطابق ایک 22 سالہ کار ڈرائیور کو…

کتاب میں انکشافات کے بعد ہیری کو والد کی تاجپوشی تقریب میں مدعو نہ کیے جانے کا امکان

برطانوی شہزادے ہیری کی کتاب، اسپیر (Spare) میں شاہی خاندان کیخلاف تہلکہ خیز انکشافات کے بعد اب شہزادہ ہیری کو والد کی تاج پوشی کی تقریب میں مدعو نہیں کیا جائے گا۔ برطانوی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے دعوٰی کیا کہ شاہی خاندان شہزادہ ہیری کو…

روس نے ایک مرتبہ پھر یوکرین میں فوجی کمانڈر تبدیل کردیا

روس نے ایک مرتبہ پھر یوکرین میں اپنا فوجی کمانڈر تبدیل کردیا، جنرل ویلری گیراسیموف کو نیا کمانڈر مقرر کیا گیا ہے۔روس کی وزارتِ دفاع کے مطابق چیف آف جنرل اسٹاف جنرل ویلری گیراسیموف کو مشترکہ دستوں کا کمانڈر تعینات کیا گیا ہے۔یوکرین میں…

وزیراعلیٰ نے پنجاب اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کر دیے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی توڑ دی گئی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعلیٰ نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ن…

سعید اجمل، شاداب خان کی حمایت میں سامنے آ گئے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسسٹنٹ کوچ سعید اجمل کا کہنا ہے کہ شاداب خان اپنا کھلاڑی ہے، اس پر اس طرح تنقید نہیں ہونی چاہیے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید اجمل نے کہا کہ شاداب خان صرف  بگ بیش لیگ کی وجہ سے انجری…

گورنر سندھ کی طبیعت خرابی کی اطلاعات درست نہیں

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی طبیعت کی خرابی کی اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی طبیعت میں خرابی کی خبر سامنے آئی تھی۔کہا جارہا تھا کہ  گورنر سندھ کی طبیعت گزشتہ شام سے ٹھیک نہیں، فوڈ پوائزنگ کی شکایت ہے اور…

آسٹریلیا کیخلاف سیریز کی تیاری بہت اچھی چل رہی ہے، عالیہ ریاض

پاکستانی کرکٹر عالیہ ریاض نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کی تیاری بہت اچھی چل رہی ہے۔عالیہ ریاض نے کہا کہ کوچز کھلاڑیوں کے ساتھ انفرادی اسکلز پر بھی بہت کام کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کل گورنر جنرل الیون کے خلاف میچ سیریز کی تیاریوں…

ناظم جوکھیو قتل کیس، جام اویس کا ریلیز آرڈر

ناظم جوکھیو قتل کیس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج ملیر نے سندھ اسمبلی کے رکن جام اویس کا ریلیز آرڈر جاری کر دیا۔عدالت کا کہنا ہے کہ ملزم جام اویس کو قتل اور اغواء کے کیس میں رہا کر دیا گیا ہے۔عدالت نے سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل کے نام ریلیز آرڈر جاری…

کسٹمز انٹیلی جنس کی کراچی میں کارروائیاں، اسمگل شدہ 4.4 کروڑ مالیت کا سامان ضبط

پاکستان کسٹمز انٹیلی جنس نے کراچی میں کارروائی کر کے اسمگل شدہ 4.4 کروڑ روپے مالیت کا سامان ضبط کرلیا۔پاکستان کسٹمز انٹیلی جنس کے عملے نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے لگ بھگ 44 ملین مالیت کا اسمگل شدہ ایرانی پیٹرول، ٹیمپرڈ گاڑیاں اور…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے چینی سفیر نونگ رونگ کی الوداعی ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے وزارت خارجہ میں چینی سفیر نونگ رونگ نے الوداعی ملاقات کی۔اس موقع پر پاک چین دو طرفہ تعلقات، سی پیک اور دیگر شعبوں میں تعاون کے فروغ پر گفتگو کی گئی۔وزیر خارجہ نے پاکستان اور چین کے تعلقات میں فروغ پر چینی…

ایم کیو ایم کے تین دھڑے آج آپس میں ملنے جا رہے ہیں، فاروق ستار

فاروق ستار  نے اہم اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے تین دھڑے آج آپس میں ملنے جا رہے ہیں۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم میں واپس جا رہے ہیں جو ہماری پیرنٹ پارٹی ہے، آج ایم کیو ایم پاکستان…

پی ایس ایکس: آج کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 45 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 45 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس اضافے کے بعد 40 ہزار 803 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں ہنڈریڈ…

پرویز الہٰی کو عہدے سے ہٹانے کیخلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری

لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو عہدے سے ہٹانے کے خلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے 5 صفحات کا فیصلہ جاری کیا۔پرویز الہیٰ نے 186 ووٹ حاصل کرکے پنجاب اسمبلی سے…

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

اسلام آباد میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے۔وزیر خارجہ نے جنیوا کانفرنس میں امریکا کے اضافی 10 کروڑ ڈالر امداد کے اعلان کو سراہا۔وزارت خارجہ کے مطابق ملاقات میں پاکستانیوں کے لیے ویزا انٹرویو سے…