جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی، رشوت لینے پر ہیڈ محرر اور 4 اہلکار گرفتار

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد تھانے کے ہیڈ محرر اور 4 پولیس اہلکاروں پر رشوت لینے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عید کے روز گبول ٹاؤن پولیس نے بڑی مقدار میں اسمگل شدہ چھالیہ برآمد کی۔پولیس کے مطابق تفتیش…

وزیراعظم کی سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے کی شدید مذمت

وزیراعظم شہباز شریف نے سوات کے علاقے کبل میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) تھانے میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے شہداء کی بلندیٔ درجات کی دعا اور لواحقین…

باجوہ صاحب نے عمران خان کو ہر موقع پر مکمل سپورٹ کیا، ناصر شاہ

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ باجوہ صاحب نے عمران خان کو ہر موقع پر مکمل سپورٹ کیا۔روہڑی میں کیٹل کالونی کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں ناصر شاہ نے کہا کہ فیصلے رشتے دادوں کی ایما پر آئیں گے تو سوال تو اٹھیں گے۔انہوں نے کہا…

پاکستان میں منکی پاکس کا پہلا کیس، سعودی عرب سے بے دخل شخص میں علامات ظاہر

پاکستان میں منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ اس حوالے سے وفاقی وزارت صحت کے حکام کے مطابق سعودی عرب سے بےدخل شخص میں اس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے 17 اپریل کو پاکستان آنے والے شخص میں منکی پاکس کی علامات…

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے مردم شماری پر حکومتی رویہ غیر سنجیدہ قرار دیدیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے مردم شماری پر حکومتی رویہ غیر سنجیدہ قرار دیدیا۔کنوینر خالد مقبول صدیقی کی صدارت میں ایم کیو ایم کے عارضی مرکز بہادر آباد میں اہم اجلاس ہوا۔ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق اجلاس میں…

جنرل باجوہ، جنرل فیض کے کورٹ مارشل سے متعلقہ سوال کا جواب

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی ) میجر جنرل احمد شریف نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے کورٹ مارشل سے متعلقہ سوال کا جواب دیا۔نیوز…

انوکھے لاڈلے کی ساری باتیں نہیں مانی جاسکتیں، قمر زمان کائرہ

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر اور پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ انوکھے لاڈلے کی ساری باتیں نہیں مانی جاسکتی ہیں۔گجرات میں پریس کانفرنس کے دوران قمر زمان کائرہ نے کہا کہ حکومتی اتحاد الیکشن سے خوفزدہ نہیں لیکن موجودہ…

جنرل باجوہ پر الزامات میں صداقت ہے تو عمران خان مقدمہ قوم کے سامنے رکھیں، خورشید شاہ

وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی سیاست مخصوص ایجنڈے کے گرد گھومتی ہے۔ایک بیان میں خورشید شاہ نے کہا کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ پر الزامات میں صداقت ہے تو عمران خان مقدمہ قوم کے سامنے رکھیں۔انہوں نے کہا کہ…

ملک کو صرف پی ٹی آئی ہی ٹھیک کرسکتی ہے، عمران خان کا دعویٰ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کو صرف پی ٹی آئی ہی ٹھیک کرسکتی ہے۔لاہور میں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ بھیک مانگنے اور قرضے لینے سے مسائل ختم نہیں ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ ہم عوام کے…

امریکا میں ایک ہی نمبر پر ایک شخص نے ایک سال میں تین مرتبہ لاٹری جیت لی

امریکا میں ایک شخص نے ایک ہی نمبر پر ایک سال کے دوران تین بار لاٹری انعامات جیت لیے۔امریکی ریاست میری لینڈ کی چارلس کاؤنٹی سے تعلق رکھنے والے اس 52 سالہ شخص کا تیسرا انعام جو کہ میری لینڈ لاٹری سے تعلق رکھتا ہے، پچاس ہزار ڈالر 13 اپریل…

منکی پاکس کے پھیلاؤ کا خدشہ، محکمہ صحت کی جانب سے ایئرپورٹس کیلئے ہدایت نامہ جاری

ملک میں منکی پاکس وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر بیرون ملک سے آنے والے مشتبہ مریضوں کی اسکرینگ کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس سلسلے میں ایئرپورٹس کو ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے۔ وفاقی محکمہ صحت کی جانب سے ایئرپورٹس پر متعلقہ محکموں کو گائیڈ…

سی ٹی ڈی تھانہ دھماکا: کمیٹی بنادی، حقائق سامنے لائیں گے، امیر مقام

خیبرپختونخوا میں مسلم لیگ (ن) کے صدر امیر مقام نے کہا ہے کہ سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے کی تحقیقات کےلیے کمیٹی بنا دی گئی ہے، حقائق سامنے لائے جائیں گے۔سوات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر مقام کا کہنا تھا کہ کبل سی ٹی ڈی تھانے کا واقعہ…

ثاقب نثار کا جرم وطن بیچنے سے کم نہیں، پرویز رشید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے کہا ہے کہ ثاقب نثار اپنے حلف کی غداری کے مرتکب ہوئے ہیں۔سابق چیف جسٹس (ر) ثاقب نثار کے بیان پر ردعمل میں پرویز رشید نے کہا کہ ثاقب نثار کے جرائم دھرتی ماں کو فروخت…

کراچی: پتنگ کی ڈور نے 9 سالہ بچے کی جان لے لی، اہلِ خانہ غم سے نڈھال

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں لیاری ایکسپریس وے پر پتنگ کی ڈور نے 9 سالہ بچے کی جان لے لی۔پولیس کے مطابق لیاقت آباد بندھانی کالونی میں پتنگ کی ڈور گلے پر پھرنے سے 9 سالہ شاہ فیض جاں بحق ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ شاہ فیض کی لاش کو عباسی…

سابق چیف جسٹس ثاقب نثاراورخواجہ طارق رحیم کی ایک اور مبینہ آڈیولیک

اسلام آباد:سابق چیف جسٹس ثاقب نثاراورخواجہ طارق رحیم کی ایک اور مبینہ آڈیولیک ہو گئی۔ثاقب نثارمبینہ طورپرخواجہ طارق رحیم کو توہین عدالت کی درخواست پر رہنمائی دے رہے ہیں۔ثاقب نثارمبینہ آڈیو میں کہہ رہے ہیں…

بھارت کی تمام شر انگیزیوں سے نبردآزما ہونے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

روالپنڈی: ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز  پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین سے تعاون کیا، پریس کانفرنس کا مقصد فوج کی پیشہ…

ڈونلڈ ٹرمپ کو ریپ کے الزام میں مقدمے کا سامنا

ڈونلڈ ٹرمپ کو ریپ کے الزام میں مقدمے کا سامنا،تصویر کا ذریعہTHE WASHINGTON POST/GETTY IMAGES،تصویر کا کیپشنکیرول نے پہلی بار 2019 میں ٹرمپ پر یہ الزام لگایا تھامضمون کی تفصیلمصنف, ہولی ہونڈرچعہدہ, واشنگٹنایک گھنٹہ قبلسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ

مردم شماری کی حتمی تاریخ میں چوتھی بار توسیع، آخری تاریخ 30 اپریل ہوگئی

مردم شماری کی حتمی تاریخ میں چوتھی بار توسیع کر دی گئی، 5 دن مزید توسیع کے بعد آخری تاریخ 30 اپریل کردی گئی ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق بعض اضلاع میں گروتھ ریٹ اور ڈیٹا کی تصدیق کے باعث توسیع کی جا رہی ہے۔ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ بعض…

سوات دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار، تھانے میں دو مشتبہ دہشتگرد لائے گئے تھے

سوات دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار ہوگئی، ایک روز قبل سی ٹی ڈی تھانے میں دو مشتبہ دہشتگرد لائے گئے تھے۔رپورٹ میں واقعہ دہشت گردی کا نتیجہ ہونے کے کوئی شواہد نہیں ملے۔رپورٹ کے مطابق تھانے لائے گئے دونوں مشتبہ دہشتگرد دھماکے میں…

حیدرآباد: خاتون کو بےہوش کر کے مبینہ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

حیدرآباد کے جی او آر تھانے کی حدود میں خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ اسکے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق خاتون کا میڈیکل کروانے کے بعد تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔خاتون کا الزام ہے…