جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارت نے ون ڈے کرکٹ میں عالمی ریکارڈ قائم کردیا

بھارت نے ون ڈے کرکٹ میں سب سے بڑی فتح کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔  بھارت نے ون ڈے میں رنز کے اعتبار سے سب سے بڑے مارجن سے شکست دینے کا ریکارڈ قائم کیا۔بھارتی ٹیم نے سیریز کے تیسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 317 رنز سے شکست دے دی۔بھارت…

ججز کی طاقت، فیصلوں کی وجہ سے ملک کا بہت نقصان ہوا، ملک احمد خان

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے سینئر رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ ججز کی طاقت اور فیصلوں کی وجہ سے ملک کو بہت نقصان ہوا۔الحمرا ہال میں تھنک فیسٹ میں اظہار خیال کے دوران ملک احمد خان نے کہا کہ سیاست دان ووٹ لیتے ہیں اور کہتے ہیں آپ کے…

عوام پولنگ اسٹیشنوں کا گھیراؤ شروع کردیں، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عوام پولنگ اسٹیشنوں کا گھیراؤ شروع کردیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ سندھ حکومت کے کچھ ڈی سیز نتائج جاری کرنے میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمیں…

الیکشن کمشنر سندھ کا تمام ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کو ہنگامی مراسلہ

الیکشن کمشنر سندھ نے تمام ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کو ہنگامی مراسلہ جاری کردیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سیاسی جماعتوں نے فارم 11، 12 پولنگ ایجنٹس کو نہ دینے کی شکایات کی ہیں۔مراسلے میں کہا گیا کہ آر او کے ذریعے پریذائیڈنگ افسران کو فارم…

فوج سے درخواست ہے ملک کے لوگوں کو آزاد فیصلہ کرنے دیں، مصطفیٰ نواز

سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ فوج سے درخواست ہے ملک کے لوگوں کو آزاد فیصلہ کرنے دیں، جب ہم مکمل اختیار دیں گے تو پھر جواب بھی لیں گے۔لاہور میں ہونے والے تھنک فیسٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ نیشنل…

عمران خان نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے 3 نام دیے، پرویز الہٰی

چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ عمران خان نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے 3 نام دیے ہیں۔چوہدری پرویز الہٰی نے زمان پارک لاہور میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے احمد…

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں غیر معمولی تاخیر کا سامنا

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں غیر معمولی تاخیر کا سامنا ہے، پولنگ کا وقت ختم ہوئے پانچ گھنٹے ہوگئے ہیں لیکن پولنگ ایجنٹس کو بھی فارم 11اور 12نہ دیے جانے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں، اردو یونیورسٹی میں قائم ڈی آر او آفس میں…

کراچی: پولنگ عملے سے بیلٹ پیپر چھیننے کا الزام، پی ٹی آئی کے 2 رہنما گرفتار

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن یوسی 13 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد وائس چیئرمین امجد آفریدی کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ ایک اور پی ٹی آئی رہنما عدیل کو بھی ایس ایس پی کورنگی نے گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ امجد اقبال…

گوادر کی بندر گاہ پر معاشی سرگرمیاں تیز، اعلامیہ

گوادر کی بندر گاہ پر معاشی سرگرمیاں تیز ہوگئیں۔کوئٹہ سے اعلامیہ کے مطابق بندرگاہ پر لگے جہاز سے یوریا اترنے کا کام مکمل ہونے والا ہے۔ اعلامیہ مزید بتایا گیا کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے لیے یوریا سے لدا جہاز گوادر بندرگاہ پر برتھ ہوا ہے۔جہاز…

بلدیاتی انتخابات : گنتی کا عمل جاری، جماعت اسلامی اب تک آگے

کراچی: بلدیاتی انتخابات کی پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد سے گنتی کا عمل جاری ہے، مجموعی طور پر جماعت اسلامی پاکستان کو اب تک برتری حاصل ہے، جماعت اسلامی کے رہنما سیف الدین ایڈوکیٹ یوسی ون جنیسر ٹاؤن سے…

بلدیاتی انتخابات: جماعت اسلامی کا ایک گھنٹے میں نتائج فراہم نہ کرنے پر دھرنا دینے کا اعلان

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ پریزائڈنگ آفیسر نے اگلے ایک گھنٹے میں فارم11اور 12 فراہم نہ دکیے گئے تو شہر بھر میں یا پھر الیکشن آفس کے باہر دھرنا دیں گے۔ ادارہ…

شہزادہ ہیری کی کتاب میں برطانوی شاہی خاندان کے اہم اراکین کے بارے میں کیا لکھا گیا؟

شہزادہ ہیری کی کتاب میں برطانوی شاہی خاندان کے اہم اراکین کے بارے میں کیا لکھا گیا؟مضمون کی تفصیلمصنف, ڈینیئیلا ریلف اور برنیڈیٹ کٹیرکعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہEPA10 جنوری کو برطانیہ کے شہزادہ ہیری کی زندگی پر مبنی

کراچی بلدیاتی الیکشن: شرجیل میمن کا پی ٹی آئی پر بدترین دہشت گردی کا الزام

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کراچی بلدیاتی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر بدترین دہشت گردی کا الزام لگایا ہے۔ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی نے بلدیاتی انتخابات میں بدترین دہشتگردی کا مظاہرہ کیا۔انہوں نے پی…

چنیسر گوٹھ: پولنگ اسٹیشن میں 2 سیاسی جماعتوں میں جھگڑا ہوگیا

کراچی کے علاقے چنیسر گوٹھ کے پولنگ اسٹیشن میں 2 سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں جھگڑا ہوگیا۔چینسر گوٹھ کی مختلف یوسیز میں کشیدگی جاری ہے، یوسی 8 میں ہنگامی آرائی دیکھنے میں آئی، ایک سیاسی جماعت کے کونسلر کے امیدوار پر دوسری جماعت کے…

عمران خان کا نگراں سیٹ اپ اور پارٹی ٹکٹوں پر اہم اجلاس

عمران خان کی زیر صدارت نگراں سیٹ اپ اور پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر اہم اجلاس ہوا ہے۔ زمان پارک لاہور میں عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پنجاب کی سینئر قیادت اور ڈویژنل کو آرڈینیٹرز شریک ہوئے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں…

حکمران آپس میں لڑ رہے ہیں غریب کی کوئی بات نہیں کر رہا، طاہر اشرفی

چیئرمین پاکستان علما کونسل طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ مدینہ کی ریاست بنانے کے لیے گھر سے شروعات کرنی ہوگی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں طاہر اشرفی نے کہا کہ آج طاقتور کا کوئی احتساب نہیں کرسکتا، حکمران آپس میں لڑ رہے ہیں اور غریب عوام…

آج دھاندلی ہار گئی کراچی جیت گیا، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ آج بلدیاتی الیکشن میں دھاندلی ہار گئی، کراچی جیت گیا۔ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کے ہمراہ پریس کانفرنس میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ…

گلشنِ معمار میں دو سیاسی جماعتوں میں جھگڑا، پی ٹی آئی رکن اسمبلی زیرِ حراست

کراچی کے علاقے  گلشن معمار میں دو سیاسی جماعتوں کے درمیان جھگڑا ہوا ہے، پولیس نے پی ٹی آئی کے ایم پی اے رابستان خان کو حراست میں لے لیا۔گلشن معمار کے بلاک ڈی میں دو سیاسی جماعتوں میں جھگڑا ہوا، نامزد یوسی چیئرمین پیپلز پارٹی یو سی 12 پر…