جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان اور فیض حمید کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی جانب سے  سابق وزیراعظم عمران خان اور لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔درخواست صوبائی صدر اے این پی ایمل ولی خان کی جانب سے دائر کی گئی، جس میں کے پی حکومت، سابق…

نجی علاجگاہوں کو منکی پاکس کے مریضوں کو داخل کرنے سے روک دیا گیا

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے نجی علاجگاہوں کو منکی پاکس کے مریضوں کو داخل کرنے سے روک دیا ہے۔ کمیشن نے نجی علاج گاہوں کو ہدایت کی ہے کہ مشتبہ منکی پاکس مریضوں کو مختص سرکاری اسپتالوں میں ریفر کیا جائے۔سندھ کی وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو…

تمام معاملات آئینی حدود میں رہتے ہوئے حل کیے جائیں گے، اسحاق ڈار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات کرنے والی حکومتی ٹیم میں شامل وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اصولی طور پر طے ہے معاملات آئين کے اندر رہ کر ہینڈل کرنے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ اپنی…

بابر اعظم کا ایک اور سنگ میل، انٹرنیشنل کرکٹ میں 12 ہزار رنز مکمل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 12 ہزار رنز مکمل کرلیے۔بابر اعظم نے تینوں فارمیٹ میں مجموعی طور پر 277 اننگز میں 12 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا۔پاکستانی بیٹر نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 3485 اور ٹیسٹ کرکٹ میں…

الیکشن کی طرف جانا ہی مسائل کا حل ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ نگراں حکومتوں کا بھی الیکشن پر فوکس نہیں، الیکشن کی طرف جانا ہی مسائل کا حل ہے، نہیں چاہتے کہ سیاسی انتشار کے باعث پاکستان لیبیا اور سوڈان بن جائے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق نے…

عجیب ایف آئی آر میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی ہے، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ کل ایک عجیب ایف آئی آر میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی ہے۔ اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ اس ایف آئی آر سے ثابت ہوتا ہے کہ ہم جنگل کے قانون کے نیچے ہیں۔ انہوں نے کہا…

کوشش ہے مذاکرات کا عمل پیر سے پہلے مکمل ہو، علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مذاکراتی ٹیم کے رکن سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ کوشش ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کا عمل پیر سے پہلے مکمل ہوجائے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ…

لاہور میں مارکیٹیں اور شادی ہالز رات 10 بجے بند کرنے کا حکم

ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے مارکیٹیں، ہوٹل، ریسٹورنٹ کے اوقات کار پر سختی سے عمل درآمد کا حکم دے دیا۔ شہر کی مارکیٹیں اور شادی ہال رات 10 بجے بند ہوں گے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کو فوکل پرسن مقرر کردیا گیا ہے جبکہ انہیں عمل درآمد کی…

ججز کو استحقاق کمیٹی میں بلانے کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، فاروق ایچ نائیک

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ ججز کو استحقاق کمیٹی میں بلانے کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔  جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ شہری کا حق بنتا ہے کہ فیصلہ…

اسلام آباد ہائیکورٹ کو 13 مئی تک شاہراہ دستور پر نئی عمارت میں منتقل کرنے کی منظوری

اسلام آباد ہائیکورٹ کو 13 مئی تک شاہراہ دستور پر نئی عمارت میں منتقل کرنے کی منظوری دے دی گئی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ  عامر فاروق کی ہدایت پر رجسٹرار نے آفس آرڈر جاری کر دیا۔آفس آرڈر کے مطابق 13 مئی تک عدالتوں کی منتقلی کا مرحلہ…

نیٹ فلکس پر شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کی پہلی جھلک پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر سیریز ’دا کراؤن‘ کے چھٹے سیزن میں شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کی پہلی جھلک سامنے آگئی۔ سوشل میڈیا پر مداحوں نے ان تصاویر پر دلچسپ تبصرے بھی کرنا شروع کردیے۔ دا کراؤن کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ہی سیریز میں ان…

منوڑہ میں ڈوبنے والے 3 دوستوں کی لاشیں مل گئیں، چوتھے کی تلاش جاری

کراچی کے ساحلی علاقے منوڑہ میں سمندر میں نہاتے ہوئے چار دوست ڈوب گئے۔ تین کی لاشیں نکال لی گئیں، جبکہ چوتھے کی تلاش جاری ہے۔واقعے کو تین روز ہوگئے، اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں، چاروں دوست حافظ قرآن تھے۔عید کے موقع پر کورنگی کے رہائشی چار…

فخر کی سنچری، پاکستان کی پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو شکست

پاکستان نے فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ کو پہلے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز میں فاتحانہ آغاز کردیا۔نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 289 رنز ہدف قومی بیٹرز نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 49ویں اوور میں پورا کرلیا۔ ہدف کے تعاقب میں…

راولپنڈی میں فائرنگ سے پی ٹی آئی کا مقامی عہدیدار قتل، پولیس

راولپنڈی میں کوٹلی ستیاں کے علاقے میں گاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی بھی ہوا۔پولیس کے مطابق  جاں بحق شخص راجہ احسان ستی پی ٹی آئی کا مقامی عہدیدار ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق…

نوبیل انعام یافتہ بھارتی ماہر اقتصادیات امرتیا سین کو آبائی گھر خالی کرنے کا نوٹس

نوبیل انعام یافتہ بھارتی ماہر اقتصادیات امرتیا سین کو آبائی گھر خالی کرنے کا نوٹس مل گیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مغربی بنگال کی یونیورسٹی نے امرتیا سین کو کیمپس میں ان کا آبائی مکان خالی کرنے کو کہا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق…

پاکستان کا ون ڈے کرکٹ میں بڑا سنگ میل، 500 فتوحات مکمل

پاکستان مینز کرکٹ ٹیم نے ون ڈے انٹرنیشنلز میں بڑا سنگ میل عبور کرتے ہوئے 500 فتوحات مکمل کرلیں۔ راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کو سیریز کے پہلے ون ڈے میں شکست دے کر قومی مینز کرکٹ ٹیم نے ون ڈے انٹرنیشنلز میں مجموعی طور پر 500 فتوحات مکمل…

اے این پی کی پی ٹی آئی کو آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے تحریک انصاف کو آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی۔اے این پی کے ترجمان زاہد خان اور سینئر رہنما میاں افتخار حسین نے زمان پارک میں عمران خان سے ملاقات کی خواہش بھی ظاہر کردی۔شاہ محمود قریشی نے جواب…

 کراچی ایکسپریس ٹرین میں آتشزدگی سے 7 افراد جاں بحق وزارت ریلوے کا نوٹس

اسلام آباد :کراچی ایکسپریس میں آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد سات ہو چکی ہے جن میں تین بچے بھی شامل ہیں۔ ترجمان کے مطابق کراچی ایکسپریس میں آگ لگنے کے واقعہ پر وزارت ریلوے کا نوٹس، تحقیقات…