جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فون رکھنے پر پابندی اور دس گھنٹے ٹرین کا سفر: امریکی صدر یوکرین کے خفیہ دورے پر کیسے پہنچے؟

فون رکھنے پر پابندی اور دس گھنٹے ٹرین کا سفر: امریکی صدر یوکرین کے خفیہ دورے پر کیسے پہنچے؟مضمون کی تفصیلمصنف, سارہ سمتھعہدہ, شمالی امریکہ ایڈیٹر49 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersیہ ایک ایسا جرات مندانہ دورہ تھا جو کسی امریکی صدر کے لیے بھی

لاہور قلندرز کیلئے بُری خبر کے فوری بعد اچھی خبر آ گئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کی فرنچائز لاہور قلندرز کے مداحوں کے لیے بری خبر کے کچھ ہی دیر بعد اچھی خبر آ گئی۔افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان پاکستان پہنچ گئے اور انہوں نے کراچی میں لاہور قلندرز کا اسکواڈ بھی جوائن کر لیا ہے۔رپورٹس…

شیخ رشید نے پولیس پر اپنے گھر سے قیمتی اشیاء چرانے کا الزام لگا دیا

سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میرے گھر میں پولیس نے ڈاکا ڈالا اور قیمتی اشیاء چوری کیں۔ اسلام آباد کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آبپارہ پولیس منشیات فروشی کے لیے مشہور ہے،…

برازیل: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتیں 40 ہو گئیں

برازیل کی ریاست ساؤپولو میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 40 ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق متعدد افراد لاپتہ ہونے کے باعث اموات میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا نے…

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اسرائیلی منصوبے پر اظہار مایوسی

اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ فلسطینی اراضی میں بستیوں کو قانونی حیثیت دینے کے منصوبے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا سمیت سلامتی کونسل اراکین نے متفقہ بیان میں کہا ہے کہ ایسے…

میکسیکو، تارکین وطن کی بس کو حادثہ، 17 افراد ہلاک

میکسیکو میں تارکین وطن کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ 15 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے تھے۔ حکام نے کہا کہ حادثے میں 15 افراد زخمی ہوئے تھے جن میں سے دو افراد…

85 ارکان کی کابینہ بہت زیادہ ہے، کوئی اسے سپورٹ نہیں کر سکتا: محمد زبیر

مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ 85 ارکان کی کابینہ بہت زیادہ ہے، کوئی بھی اسے سپورٹ نہیں کر سکتا۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ آدھے سے زیادہ کابینہ ارکان کو کوئی سہولت نہیں دی…

چیئرمین نیب آفتاب سلطان مستعفی

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین آفتاب سلطان نے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے ملاقات کی اور اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم شہبازِ شریف نے چیئرمین نیب…

آفتاب سلطان نے بطور چیئرمین نیب مستعفی ہونے کی وجہ بتا دی

قومی احتساب بیورو (نیب) کی چیئرمین شپ سے مستعفی ہونے والے آفتاب سلطان نے استعفیٰ دینے کی وجہ بتا دی۔آفتاب سلطان نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ میں نے کچھ دن پہلے ہی استعفیٰ دے دیا تھا۔انہوں نے کہا کہ مجھے کچھ چیزوں کے…

احتجاج پر مقدمہ، دہشتگردی کی دفعات حذف کرنے کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے الیکشن کمیشن کے توشہ خانہ کیس کے فیصلے کے خلاف احتجاج پر درج مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات حذف کرنے کے لیے درخواست دائر کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد حسن عباس نے درخواست پر…

ترکیہ میں پھر سے آنے والے زلزلے کی نئی فوٹیج سامنے آگئی

ترکیہ میں پھر سے آنے والے زلزلے کی نئی فوٹیج سامنے آگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گاڑی کے ڈیش بورڈ پر لگے کیمرے میں ریکارڈ ہونے والی ویڈیو سے زلزلے کی شدت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔رپورٹس کے مطابق حالیہ زلزلے میں 6 لوگوں کی اموات کی…

مستونگ: لیویز چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے ببری کے قریب واقع لیویز چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔لیویز حکام کے مطابق چوکی پر حملے میں 2 لیویز اہلکار شہید ہو گئے۔لیویز انتظامیہ نے بتایا ہے کہ حملے کے بعد دہشت گرد اسلحہ بھی لے گئے۔خضدار میں لیویز…

ڈیوڈ وارنر بھی بھارت کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کو بھارت کے خلاف ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میچ سے قبل ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا۔آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر بھی بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے وہ دہلی ٹیسٹ میں کُہنی کی انجری کا شکار ہو گئے تھے۔ کرکٹ آسٹریلیا کا…

ڈالر کی آج پھر اڑان

امریکی ڈالر کی اڑان کا سفر ایک بار پھر جاری ہے جس سے پاکستانی روپیہ مزید مشکلات کا شکار ہو گیا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 62 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 262 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر…

پی ٹی آئی کا چیئرمین نیب کے استعفے کا خیرمقدم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کے استعفے کا خیر مقدم کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے بیان میں  پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کے مستعفی ہونے کے معاملے پر ردعمل…

نیب نے عثمان بزدار کو دوبارہ طلب کر لیا

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے معاملے میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو دوبارہ طلب کر لیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ عثمان بزدار کو 22 فروری کو پراپرٹی، انکم اور اخراجات کی تفصیلات کے ساتھ پیش ہونے…

لاہور کے 3 مقامات پر دفعہ 144نافذ کردی گئی

محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور کے 3 مقامات پر دفعہ 144 نافذ کردی، ان میں مال روڈ، مین بلیوارڈ گلبرگ اور سیکرٹریٹ کے اطراف شامل ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق تینوں مقامات پر 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ رہے گی۔تینوں مقامات پر مظاہرے اور ریلیاں نکالی…

امریکا، اوہائیو کے میٹلز پلانٹ میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

امریکی ریاست اوہائیو کے میٹلز پلانٹ میں دھماکے سے دھاتی ذرات اور پتھر قریبی عمارتوں پر جاگرے۔ذرائع کے مطابق میٹلز پلانٹ کے دھماکے میں کم سے کم 14 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔دھماکے کے بعد دھوئیں کے بادل آسمان پر میلوں دور سے دیکھے…

ناظم آباد میں بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاج

کراچی میں ناظم آباد نمبر 2 پر ناظم آباد اور اورنگ آباد کے رہائشیوں نے بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف کئی گھنٹے تک خواتین اور بچوں سمیت احتجاج کیا، احتجاج کے باعث سائٹ ایریا سے ناظم آباد آنے اور جانے والا ٹریفک معطل ہوگیا۔ٹریفک پولیس کے مطابق…

کراچی میں رات گئے اسنیپ چیکنگ، 3 مقدمات درج

کراچی کے مختلف علاقوں گلبہار، رضویہ اور نیو کراچی میں رات گئے اسنیپ چیکنگ سخت کر دی گئی۔اسنیپ چیکنگ کے دوران اسلحہ کی نمائش اور فینسی نمبر پلیٹ گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی گئی اور 14 افراد کو حراست میں لے کر 3 مقدمات درج کیے گئے۔پولیس کے…