جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جنوبی افریقی خاتون کرکٹر پریس کانفرنس کے دوران گھبرا گئیں

جنوبی افریقا کی خواتین کرکٹ ٹیم کی اوپنر بیٹر لورا وولوارڈٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے ہونے والی پریس کانفرنس کے دوران پریشان اور گھبرا گئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے آن لائن جنوبی افریقی کرکٹر سے سوال…

عمران خان کی حکمتِ عملی انہیں بعد میں سمجھ آتی ہے: شوکت یوسفزئی

پی ٹی آئی خیبر پختون خوا کے رہنما شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکمتِ عملی کامیاب ہوتی ہے جو انہیں بعد میں سمجھ آتی ہے۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں یہ بات پی ٹی آئی کے رہنما شوکت یوسف زئی نے پی ٹی آئی کی جیل…

سیاسی صورتِحال، وزیرِ اعظم نے کچھ دیر بعد اجلاس بلا لیا

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے موجودہ سیاسی صورتِ حال پر اجلاس بلا لیا۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اہم اجلاس کچھ دیر بعد اسلام آباد میں ہو گا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتِ حال پر غور اور مشاورت ہو…

شاہد آفریدی نے شاہین کی بولنگ میں نقص ڈھونڈ لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے داماد اور لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ میں نقص تلاش کرلیے۔ایک نجی چینل پر پی ایس ایل میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے میچ پر گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ…

کیوی فروٹ کھانے کے 6 حیران کن فوائد

روز مرہ زندگی میں تازہ پھلوں اور سبزیوں کو انسان کی خوراک میں شامل کرنے کی اہمیت کو بالکل بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔پھل اور سبزیاں  وٹامنز، معدنیات اور فائبر جیسے غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتی ہیں۔ یہ انسان کی صحت مند اور متوازن غذا میں…

افغانستان: کنڑ میں فائرنگ، کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک

افغانستان کے صوبے کنڑ میں فائرنگ سے کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک ہو گیا۔افغان سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان کے صوبے کنڑ کے علاقے اسد آباد میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔افغان سیکیورٹی ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ فائرنگ سے کالعدم ٹی…

کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی عرب کے یومِ تاسیس پر جشن

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کے یومِ تاسیس کے جشن کی تقریب میں مقامی انداز اور لباس پہن کر شرکت کی۔سعودی فٹبال کلب النصر کا حصہ کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر سعودی عرب کو مبارک باد دیتے ہوئے تقریب میں …

سوشل میڈیا پر 5ویں جماعت کے ریاضی کے سوال کی دھوم

اکثر لوگوں کے لئے ریاضی کے پیچیدہ سوالات حل کرنا انتہائی مشکل ہوجاتا ہے، ایسے سوالات جو بڑے بڑوں سے حل نہ ہوسکیں وہ اکثر 10، 11 برس کے بچے کھیلتے کھیلتے حل کر دیتے ہیں۔سوشل میڈیا پر ایک ایسے ہی ریاضی کے سوال کی دھوم مچی ہوئی ہے جس نے…

ڈالر سستا ہونے کا سفر آج بھی جاری

امریکی ڈالر کے سستا ہونے اور پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے کا سفر سست رفتار سے جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر سستا ہونے لگا۔انٹر بینک میں ڈالر 90 پیسے سستا ہونے کے بعد 261 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 261…

صدر نے فنانس (سپلیمنٹری) بل 2023ء کی منظوری دیدی

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس (سپلیمنٹری) بل 2023ء کی منظوری دے دی۔صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے فنانس (سپلیمنٹری) بل 2023ء کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی گئی ہے۔واضح رہے کہ پیر 20 فروری کی شام قومی اسمبلی میں…

امریکا،کرائم سین پر کوریج کرنے والے رپورٹر پر فائرنگ

امریکا کی ریاست فلوریڈا میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے خاتون کو قتل کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ملزم نے کچھ دیر بعد اسی جگہ پر آکر واقعے کی کوریج کے لیے آنے والے نجی نیوز چینل کے رپورٹر اور کیمرا آپریٹر پر بھی فائرنگ کردی۔رپورٹس کے…

شیخ رشید نےاگلے 72 گھنٹے اہم قرار دے دیے

سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آئندہ 72 گھنٹے ملکی سیاست میں بہت اہم ہوں گے، قوم کو صرف عدلیہ سے ہی توقع ہے، باقی سب سے مایوسی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے کہا کہ شہباز شریف کی…

بارکھان: بازیاب خاتون گراں ناز اور بچوں کی تصاویر سامنے آ گئیں

بارکھان واقعے میں بازیاب خاتون گراں ناز اور ان کے بچوں کی تصاویر سامنے آ گئیں۔بازیاب خاتون گراں ناز اور ان کے بچوں کو قانون نافذ کرنے والے ادارے کی حفاظت میں رکھا گیا ہے۔لیویز حکام کے مطابق کوہلو، دکی، بارکھان اور ڈیرہ بگٹی کے علاقوں…

کپل دیو نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان کی فٹنس سے متعلق سخت بات کردی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کپل دیو نے موجودہ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کی فٹنس پر سخت بات کردی۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فٹ ہونا بہت ضروری ہے اور ایک کپتان کے لیے تو یہ زیادہ ضروری ہے، اگر آپ فٹ نہیں ہیں تو یہ…

مریم نواز آج سے سرگودھا کا دو روزہ دورہ کریں گی، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مریم نواز آج سے سرگودھا کا دو روزہ دورہ کریں گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ مریم نواز آج سرگودھا میں تنظیمی کنونشن سے خطاب کریں…

گراں ناز کے شوہر کا بازیابی کا دعویٰ سچ ماننے سے انکار

گراں ناز کے شوہر خان محمد مری نے اپنی بیوی اور بچوں کی بازیابی کے سرکاری دعوؤں کو سچ ماننے سے انکار کر دیا۔سانحۂ بارکھان کے خلاف مری قبیلے کا میتیں رکھ کر تیسرے دن بھی کوئٹہ میں دھرنا جاری ہے۔بارکھان میں قتل کیے گئے لڑکوں کا والد خان…

آئی ایم ایف کا مانیٹری پالیسی میں سختی کرنے پر اصرار

 آئی ایم ایف نے مانیٹری پالیسی میں سختی کرنے پر اصرار کیا ہے۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان گزشتہ روز ورچوئل میٹنگ ہوئی جس کے بعد پاکستان کی اسٹاف لیول معاہدے کی تکمیل کے لیے کوششیں تیز ہو گئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے…

پی ٹی آئی رہنماؤں کو کوٹ لکھپت جیل سے کہاں منتقل کردیا گیا؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتاری دینے والے رہنماؤں کو کوٹ لکھپت جیل سے منتقل کر دیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق تمام گرفتاری دینے والے رہنماؤں کو میانوالی اور دیگر جیلوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان رہنماؤں…

تاجکستان کے مشرقی علاقوں میں 6.8 کی شدت کا زلزلہ

تاجکستان کے مشرقی علاقوں میں 6 اعشاریہ 8 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق، زلزلے کی گہرائی تقریباً 20 کلومیٹر تھی۔فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ بشکریہ جنگbody a…