ہتک عزت کیس، سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کے وارنٹ گرفتاری معطل
سابق ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو (نیب) شہزاد سلیم اپنے خلاف ہتک عزت کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش ہو گئے۔طیبہ گُل نے سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کے خلاف ہتک عزت کیس کیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج فیضان گیلانی کی عدالت میں…
پنجاب میں اب تک مفت آٹے کے کتنے تھیلے تقسیم کیے گئے؟
پنجاب حکومت کی مفت آٹا اسکیم 9 ویں روز میں داخل ہوگئی، اب تک 1 کروڑ 52 لاکھ افراد اسکیم سے مستفید ہوچکے ہیں۔اس حوالے سے پنجاب حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صوبے میں 13 لاکھ 64 ہزار 253 دس کلو آٹے کے تھیلےتقسیم ہوچکے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ…
شہباز گل کو امریکا جانے کی اجازت مل گئی
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شہباز گل کو 4 ہفتوں کے لیے امریکا جانے کی اجازت دے دی۔لاہور ہائی کورٹ میں شہباز گل کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی سربراہی…
قائمہ کمیٹی قانون و انصاف نے پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کی منظوری دیدی
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کی منظوری دے دی۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 جائزہ کے لیے پیش کیا گیا تھا۔اس موقع پر وزیر قانون اعظم…
رمضان اسپیشل : ڈھابہ اسٹائل چنا چاٹ
یوں تو چنا چاٹ سال بھر ذوق و شوق سے کھائی جاتی ہے لیکن رمضان میں اگر دسترخوان پر یہ موجود نہ ہوتو دسترخوان ادھورا رہتا ہے۔سفید چنے 1 پاؤ ، کڑی پتہ حسب ضرورت، کُٹا زیرہ 1 کھانے کا چمچ ، کٹا دھنیہ 1 کھانے کا چمچ، کٹی لال مرچیں 1 کھانے کا…
عدالتی اصلاحات ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے چیف جسٹس آف پاکستان کے ازخود نوٹس لینے اور سپریم کورٹ کے بینچوں کی تشکیل کے اختیارات میں کمی کے حوالے سے بل کی منظوری دے دی جس کے بعد اسے قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔وزیر…
جمائما خان کے فلیٹ میں نامعلوم افراد کی گھُسنے کی کوشش
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان کے لندن فلیٹ میں چند روز پہلے نامعلوم افراد نے آدھی رات کو گھُسنے کی کوشش کی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سی سی ٹی وی سے حاصل تصاویر شیئر کرتے ہوئے جمائما نے اپیل کی ہے کہ اگر…
کراچی، پولیس کی مبینہ فائرنگ میں 15 سالہ لڑکا زخمی
کراچی کے علاقے رضویہ میں 15سال کا لڑکا سادہ لباس اہلکاروں کی مبینہ فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔عینی شاہد دوست کا کہنا ہے کہ پولیس کو دیکھ کر زخمی ایان نے بائیک واپس گھمائی تو انہوں نے فائرنگ کردی۔اس موقع پر موجود پولیس اہلکار ایان کو اسپتال لے…
نسیم شاہ سے میچ کے دوران مداح کا دلچسپ سوال
پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران مداح نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ سے دلچسپ سوال پوچھ لیا۔ نسیم شاہ فیلڈنگ پر کھڑے تھے تو اسٹینڈ میں موجود ایک مداح نے شادی سے متعلق سوال کیا جس کی ویڈیو سوشل…
انتخابات ملتوی کرنےکیخلاف درخواست، وزیراعظم کا بھی سپریم کورٹ جانے کا امکان
انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف درخواست پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کا بھی عدالت جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم ہاؤس نے وفاقی کابینہ کے ممبران کو سپریم کورٹ پہنچنے کی ہدایت کردی۔وزیرِ اعظم ہاؤس کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ وفاقی…
مریم اور رانا ثناء نے آرٹیکل 68 کی خلاف ورزی کی، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم اورنگزیب اور رانا ثناء اللّٰہ نے آرٹیکل 68 کی خلاف ورزی کی، دونوں نے زیر التواء مقدمے پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی ہے۔فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ مریم اورنگزیب اور رانا…
پارلیمان کو سازشوں کا گڑھ بنانے والوں کا محاسبہ لازم ہے، اسد قیصر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ دستورِ پاکستان ریاستی ستونوں کے مابین اختیارات کی تقسیم کے اصول کا نگہبان ہے۔وزیراعظم کے پارلیمان میں خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مقننّہ، عدلیہ…
توہین عدالت سے بڑا جرم توہین آئین اور توہین پارلیمنٹ ہے، طلال چوہدری
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ توہین عدالت سے بڑا جرم توہین آئین اور توہین پارلیمنٹ ہے۔فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کب تک توہین آئین اور توہین پارلیمنٹ پر بات کرنے پر توہین عدالت سے…
کراچی، گورنر سندھ سحری کیلئے بوٹ بیسن پہنچ گئے
کراچی میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نےرمضان المبارک کی ساتویں سحری کلفٹن، بوٹ بیسن کی فوڈ اسٹریٹ پر کی، لوگ گورنر سندھ کو اپنے درمیان پاکر بہت خوش ہوئے۔عوامی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری رمضان المبارک کی ساتویں سحری کے لیے کلفٹن، بوٹ…
مصر: فرعون رامسیس دوم کے مندر سے ملنے والی 2000 حنوط شدہ مینڈھوں کی کھوپڑیاں کس ’پراسرار پیشکش کا…
مصر: فرعون رامسیس دوم کے مندر سے ملنے والی 2000 حنوط شدہ مینڈھوں کی کھوپڑیاں کس ’پراسرار پیشکش کا حصہ‘ تھیں،تصویر کا ذریعہReuters21 منٹ قبلمصر کے آثارِ قدیمہ کو فرعون رامسیس دوم کے مندر سے دو ہزار سے زیادہ حنوط شدہ (ممی) مینڈھوں کے سر ملے…
چاند کے اردگرد ایک ساتھ 5 سیاروں کا نظارہ
چاند کے اردگرد آج غروب آفتاب کے بعد 5 سیارے ایک ساتھ نظر آئے۔ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ عطارد، زہرہ، مریخ، مشتری چاند کے نیچے نظر آئے۔ماہرین فلکیات کے مطابق یورینس کا نظارہ دوربین سے ممکن ہوگا۔ جمعے کو غروب آفتاب کے بعد 5 سیاروں کا…
شرجیل میمن کا فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل
پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ جب بیساکھیاں ہٹ گئیں تو عمران خان کی سیاست کی تنزلی کی جھلک گزشتہ روز مینار پاکستان پر سب نے دیکھ لی۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ…
جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس جمال خان مندوخیل کے اختلافی نوٹ کا متن
جسٹس سید منصور علی شاہ (اپنی اور جسٹس جمال خان مندوخیل کی طرف سے)ابتدائیہعدالت کے دائرہ اختیار کا تعین آئین اور قوانین سے ہوتا ہے، نہ کہ ججوں کی مرضی یا سہولت سے۔ اور، یہ تنازع کی نوعیت ہے جو عدالت کے دائرہ اختیار کا تعین کرتی ہے نہ کہ…
آصف زرداری کی طبعیت ٹھیک اور گھر پر مقیم ہیں، فیملی ذرائع
سابق صدر آصف علی زرداری کے فیملی ذرائع نے کہا ہے کہ آصف زرداری کی طبعیت ٹھیک ہے اور وہ دبئی میں گھر پر مقیم ہیں۔فیملی ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے دبئی میں قیام کے دوران اپنا چیک اپ کرایا تھا۔فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر…
زلمےخلیل زاد کے بیان کا ہماری خارجہ پالیسی سے تعلق نہیں، امریکا
ترجمان امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ زلمے خلیل زاد عام امریکی شہری ہیں، ان کے بیانات ان کی ذاتی حیثیت میں ہیں۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ زلمے خلیل زاد کا بیان بائیڈن انتظامیہ کی نمائندگی نہیں کرتا، ان…