جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

الیکشن کمیشن نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا اعلان کل کریگا

الیکشن کمیشن آف پاکستان پنجاب کی جانب سے نگراں وزیرِ اعلیٰ کا اعلان کل کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کے نگراں وزیرِ اعلیٰ کے تقرری کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے 2، 2 نام الیکشن کمیشن کے پاس پہنچ گئے۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان…

سلیمان شہباز نے بتا دیا کہ انہوں نے ’جوکر‘ کسے کہا؟

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے آج بتا دیا کہ انہوں نے ’جوکر‘ کسے کہا تھا۔لاہور کی عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے سلسلے پر آمد کے موقع پر سلیمان شہباز نے میڈیا سے گفتگو بھی کی۔صحافی نے سلیمان شہبازسے سوال کیا…

افتخار احمد نے شاداب خان کو نہلے پر دہلا دے دیا

پاکستانی کرکٹ ٹیم بیٹر افتخار احمد نے بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں دھواں دھار سنچری کی تو آل راؤنڈر شاداب خان نے انہیں چھیڑنے کا موقع ہاتھ سے جانے نہ دیا۔افتخار احمد نے رنگپور رائیڈرز کے خلاف فارچیون باریشال لیگ کی نمائندگی کرنے کے بعد…

پُرامن انتخابات اولین ترجیح ہے: نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان

خیبر پختون خوا کے مقرر کردہ نگراں وزیرِ اعلیٰ اعظم خان کا کہنا ہے کہ پُرامن انتخابات اوّلین ترجیح ہے۔’جیو نیوز‘ سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے، تاہم ہم الیکشن کمیشن کو بھرپور تعاون فراہم کریں…

ریفرنس واپس ہو جانے کا مطلب کیس سے ملزم کی بریت نہیں : اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کسی ملزم کے خلاف ریفرنس واپس ہو جانے کا مطلب کیس سے اس کی بریت نہیں ہے۔جسٹس ارباب محمد طاہر نے آدم امین چوہدری کیس میں فیصلہ جاری کیا ہے۔عدالتِ عالیہ نے قرار دیا ہے…

شرجیل میمن سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کو سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق شرجیل میمن کو حیدرآباد میں این آئی سی وی ڈی منتقل کیا گیا ہے۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ شرجیل میمن کی انجیو گرافی کے بعد انجیو پلاسٹی کردی…

پیپلز پارٹی حقیقت تسلیم کر لے کراچی کے میئر حافظ نعیم الرحمن ہی ہوں گے، سراج الحق

کراچی:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام نے جو مینڈیٹ دیا ہے اسے ہر گز چوری نہیں ہونے دیں گے اور اپنی ایک سیٹ تو کیا اپنا ایک ووٹ کو بھی پیپلز پارٹی کے پاس نہیں جانے دیں گے،…

امریکہ انڈیا میں سفیر کیوں نہیں بھیج رہا، کیا جو بائیڈن نیو دہلی کو نظر انداز کر رہے ہیں؟

امریکہ انڈیا میں سفیر کیوں نہیں بھیج رہا، کیا جو بائیڈن نیو دہلی کو نظر انداز کر رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلامریکہ ماضی میں کئی بار کہہ چکا ہے کہ انڈیا اس کا سٹریٹجک اتحادی ہے اور امریکی خارجہ پالیسی میں اس کی اپنی اہمیت…

شان مسعود کی شادی آج ہوگی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود پشاور سے تعلق رکھنے والی اپنی دوست میشے خان سے آج رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوں گے۔شان مسعود کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے اور گزشتہ روز ان کے نکاح کی تقریب منعقد ہوئی۔اس تقریب میں شان اور ان کی…

کراچی، تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا

کراچی کے علاقے کورنگی میں تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق، 3 زخمی ہوگئے۔موٹرسائیکل پر سوار چار افراد کورنگی میں سڑک سے گزر رہے تھے کہ ڈمپر نے انہیں روند ڈالا، چاروں روزی کمانے گلگت سے کراچی آئے تھے اور ایک شخص موقع پر…

کراچی، گیس سلینڈر پھٹنے سے 2 خواتین جاں بحق

کراچی کے دو مختلف علاقوں میں گھر میں گیس سلینڈر پھٹ جانے سے دو خواتین جاں بحق ہوگئیں، ناظم آباد میں جیولرز کی دکان میں ہونے والی ڈکیتی کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی۔نارتھ ناظم آباد بلاک ایم فلیٹ میں جمعرات کی رات فلیٹ میں گیس سلینڈر دھماکے…

کے پی کے نامزد نگراں وزیراعلیٰ کون ہیں؟

خیبر پختونخوا کے نامزد نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان کا شمار ملک کے سینئر ترین بیوروکریٹس میں ہوتا ہے، اعظم خان خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری رہ چکے ہیں جبکہ مختلف وفاقی وزارتوں میں بھی بحیثیت سیکرٹری خدمات انجام دے چکے ہیں۔ اعظم خان کا سرکاری…

رشی سونک کو جرمانے پر عمران خان نے کیا کہا؟

سابق وزیراعظم عمران خان نے کار سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر برطانوی وزیراعظم رشی سوناک پر جرمانہ عائد ہونے کی خبر شیئر کرتے ہوئے پاکستانی نظام عدل پر سوالات اٹھا دیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے بیان…

بلوچستان میں شدید سردی، پنجاب میں دھند

شمالی بلوچستان میں برفباری تھم گئی، صوبے میں آج سے شدید ترین سردی کی لہر کا امکان ہے۔پنجاب میں دھند کا پھر زور بڑھنے کی وجہ سے متعدد موٹر ویز ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہیں۔ملتان موٹر وے فیض پور سے جڑانوالہ تک اور موٹر وے ایم 11 محمود…

کراچی، نارتھ ناظم آباد کے فلیٹ میں سلینڈر پھٹنے سے 3 افراد زخمی

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایم میں رہائشی عمارت کے فلیٹ میں گیس سلینڈر پھٹنے سے خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے، واقعہ کے نتیجے میں فلیٹ کی کھڑکی دروازوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔نارتھ ناظم آباد بلاک ایم میں واقعہ شالیمار اپارٹمنٹ کی…

الیکشن کمیشن کا بنایا گیا وزيراعلیٰ نہیں مانیں گے، پرویز الہٰی

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے اعلان کیا ہے کہ الیکشن کمیشن کا بنایا گیا وزيراعلیٰ نہیں مانیں گے۔انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کا بنایا گيا وزیر اعلیٰ نہیں چلنے دیں گے، ان کے نامزد وزیراعلیٰ کے خلاف عدالت جائيں گے۔ پرویز الہٰی کا کہنا…

امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کی پہلی خاتون صدر کون ہیں ؟

عالمی شہرت یافتہ مصری نژاد برطانوی، امریکی ماہر اقتصادیات ڈاکٹر نعمت شفیق امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔ ڈاکٹر نعمت شفیق رواں سال یکم جولائی کو کولمبیا یونیورسٹی کی 20 ویں صدر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں…

پی ایس ایل 8 کا شیڈول فائنل، اعلان آج متوقع

پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 8 کا شیڈول فائنل ہوگیا، پی سی بی کی پی ایس ایل فرنچائزرز کے ساتھ حتمی مشاورت کے بعد اعلان آج متوقع ہے۔پاکستان سپر لیگ کا آغاز 13 فروری کو ہوگا جبکہ فائنل 19 مارچ کو کھیلا جائے گا۔افتتاحی تقریب ملتان میں جبکہ میچز…

جیو ٹی وی پر آج سے ڈرامہ سیریل ’نکاح‘ دیکھئے

ناظرین کے مقبول ترین انٹرٹینمنٹ چینل جیو ٹی وی پر ایک نیا ڈرامہ سیریل شروع ہونے جا رہا ہے، جسے ناظرین کے ذوق کے لیے تخلیق کیا ہے۔سیونتھ اسکائے انٹرٹینمنٹ نے پروڈیوسرز عبداللّٰہ کادوانی اور اسد قریشی کی حسین کاوش ’نکاح‘ کا آغاز کیا…

کھلنا ٹائیگرز نے چٹوگرام چیلنجرز کو 7 وکٹ سے شکست دیدی

بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں کھلنا ٹائیگرز نے چٹوگرام چیلنجرز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔چٹوگرام میں کھیلے گئے میںچ میں کھلنا ٹائیگرز نے 158 رنزکا ہدف 4 گیندوں قبل ہی حاصل کرلیا۔میچ میں محمود اللّٰہ حسن نے 59 اور تمیم اقبال نے 44…