جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اعتراف کرتے ہیں ہم نے انصاف کا کچھ زیادہ انتظار کرلیا، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ اعتراف کرتے ہیں، ہم نے انصاف کا انتظار کچھ زیادہ کرلیا۔حیدرآباد میں ورکرز اجلاس سے خطاب میں خالد مقبول نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن میں دھاندلی ثابت شدہ ہے، اسے…

عمران خان کی محسن نقوی کی تعیناتی کیخلاف سپریم کورٹ جانے کی ہدایت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے محسن نقوی کی تعیناتی کے خلاف سپریم کورٹ جانے کی ہدایت کردی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے محسن نقوی کی بطور نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب تعیناتی مسترد کردی۔فواد چوہدری نے کہا کہ…

سرفراز احمد کی مدینے میں بیٹے کے ساتھ نعت پڑھنے کی ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی مدینہ منورہ میں اپنے بیٹے کے ساتھ نعت پڑھنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے دونوں ٹیسٹ میچز میں شاندار کارکردگی کے بعد سرفراز احمد ان دنوں عمرے کی ادائیگی کے لیے فیملی کے…

مستونگ میں اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی پر فائرنگ، لیویز اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ولی خان بائی پاس پر اسسٹنٹ کمشنر برکت بلوچ کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ واقعے میں اسسٹنٹ کمشنر محفوظ رہے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ملزمان کی فائرنگ سے ایک لیویز اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ضلعی انتظامیہ کے…

عمران خان کی ہرزہ سرائی نے سیاست کو بدنام کیا، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کی ہرزہ سرائی نے سیاست کو بدنام کیا۔ایک بیان میں شہباز شریف نے عمران خان پر تنقید کی اور کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین نے معاشرے کو تقسیم اور ریاستی اداروں کو کمزور کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران…

شکارپور کچے کے علاقے سے مغویوں کو بازیاب کروالیا گیا

شکارپور، ناپر کوٹ کچے کے علاقے میں پولیس نے ڈاکوؤں سے مقابلے کے دوران 2 مغویوں کو بازیاب کروالیا۔ڈاکوؤں نے رہائی کیلئے پہلے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تاہم مشکل سے چالیس لاکھ روپے میں رہائی کیلئے مانے۔ایس ایس پی فیضان علی کا کہنا…

آصف علی زرداری کا محسن نقوی کی تقرری کا خیرمقدم

سابق صدر آصف علی زرداری نے الیکشن کمیشن کے محسن نقوی کو نگراں وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ایک بیان میں سابق صدر نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے حکومت اور اپوزیشن کے بھیجے گئے 4 ناموں سے میں محسن نقوی جیسے بہترین شخص کا…

ن لیگ اپنے امپائرز منتخب کرنے کی تاریخ رکھتی ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ مسلم لیگ ن اپنے امپائرز منتخب کرنے کی تاریخ رکھتی ہے۔اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کے دشمن کو نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب کرنا حیران کن…

سراج الحق کی عمران خان، شہباز شریف اور آصف زرداری پر کڑی تنقید

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے عمران خان، شہباز شریف اور آصف علی زرداری پر کڑی تنقید کی ہے۔راولپنڈی میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ لنگر خانے بنانے والے کو مزید موقع دیا جاتا تو وہ پاگل خانے بھی بنا دیتا۔انہوں…

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے حلف اٹھالیا

محسن نقوی نے پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔گورنر ہاؤس لاہور میں محسن نقوی کی حلف برداری کی تقریب ہوئی، گورنر بلیغ الرحمان نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب سے عہدے کا حلف لیا۔الیکشن کمیشن نے محسن نقوی کو نگراں وزیراعلیٰ مقرر…

پنجاب اور کیلیفورنیا کو سسٹر صوبے قرار دینے سے تعلقات بڑھیں گے،پرویز الٰہی

لاہور: وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب اور کیلیفورنیا کو سسٹر صوبے قرار دینے کا معاہدہ تجارتی ، معاشی ،کاروباری تعلقات میں اضافے کا باعث ہوگا، پنجاب اورامریکی ریاست کیلیفورنیا کے مابین…

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کا جائزہ،الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دونوں صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر انتخابات کی تیاری شروع کردیں۔  نجی ٹی وی کوذرائع الیکشن کمیشن نے بتایا کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر…

حافظ نعیم کی ن لیگی صوبائی صدر سے ملاقات: شہر کی ترقی کیلیے پارٹیز کو متحد کرنے کاعزم

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں جماعت اسلامی  پاکستان  کے وفدنے مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر شاہ محمد شاہ سے ملاقات کی ، جس میں شہر کی تعمیر و ترقی کے لیے تما م  پارٹیوں کو متحد…

کیلیفورنیا میں فائرنگ: مشتبہ شخص نے فرار سے قبل ’ایشیائی برادری پر کئی راؤنڈ فائر کیے‘

کیلیفورنیا میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات، پولیس کی جوابی کارروائی جاری،تصویر کا ذریعہEPA2 گھنٹے قبلامریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ امریکی میڈیا کے…

برف ہٹانے والی مشین سے ٹکر، فلم اوینجرز کے اداکار کی 30 سے زیادہ ہڈیاں ٹوٹ گئیں

برف ہٹانے والی مشین سے ٹکر، فلم اوینجرز کے اداکار کی 30 سے زیادہ ہڈیاں ٹوٹ گئیں،تصویر کا ذریعہJEREMY RENNER/INSTAGRAM،تصویر کا کیپشنرینر نے اپنی زخمی حالت کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیایک گھنٹہ قبلہالی وڈ اداکار جیرمی رینر نے کہا…

پیپلز پارٹی سے میئر ڈپٹی میئر پر بات نہیں ہوئی، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر پر بات نہیں ہوئی، سب سے زیادہ ووٹ اور سیٹیں ہماری ہیں، ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے خلاف نہیں لیکن الیکشن کمیشن کے سامنے…

بلاول بھٹو آئندہ ہفتے ازبکستان کے سرکاری دورے پر جائیں گے، سفارتی ذرائع

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آئندہ ہفتے ازبکستان کے سرکاری دورے پر جائیں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ 25 جنوری کو تاشقند روانہ ہوں گے، وہاں وہ اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے 26ویں وزارئے خارجہ اجلاس میں شریک ہوں گے۔ذرائع کے…

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی دوڑ، نوید اکرم چیمہ شامل

سابق چیف سیکریٹری پنجاب نوید اکرم چیمہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی دوڑ میں شامل ہیں۔ نوید اکرم چیمہ فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین اور قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ بطور منیجر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے…