اپیکس کمیٹی اجلاس: پولیس، سی ٹی ڈی کے تمام منصوبوں کی رکاوٹیں دور کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سینٹرل ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں پولیس، سی ٹی ڈی کے تمام منصوبوں کی تکمیل کی راہ میں رکاوٹیں دور کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق سیکیورٹی سے متعلق تمام منصوبوں کی تکمیل کی راہ میں حائل…
افتخار احمد کی سرفراز کے بیٹے کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کے بیٹے عبداللّٰہ کی افتخار احمد کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔کراچی میں افتخار احمد نے ساتھی کرکٹرز کے بچوں کے ساتھ ہوٹل کوریڈور میں کرکٹ…
بابر اعظم کو آؤٹ کرنے کا ٹارگٹ ہے، زمان خان
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر زمان خان نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو آؤٹ کرنے کا ٹارگٹ ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں زمان خان نے کہا کہ گزشتہ سیزن میں بابر اعظم کا کیچ ڈراپ کردیا تھا، اس مرتبہ میچ میں اُن کی وکٹ…
جیل بھرو تحریک کارکنوں، رہنماؤں کی عدم دلچسپی سے مذاق بن گئی
خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک میں پورے صوبے سے کسی نے گرفتاری نہیں دی، پولیس ڈھونڈتی رہی، اعلانات کرتی رہی، پک اینڈ ڈراپ کی سہولت بھی لے آئی، لیکن گرفتاری دینے کوئی نہیں آيا، حیلے بہانے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئے۔…
دہلی میونسپل کارپوریشن اجلاس، کونسلرز کے درمیان شدید ہاتھا پائی
دہلی میونسپل کارپوریشن اجلاس کے دوران عام آدمی پارٹی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے کونسلرز کے درمیان شدید ہاتھا پائی ہوگئی۔میئر دہلی نے میونسپل کمیٹی کے 6 ارکان کے انتخاب میں ایک ووٹ کو غلط قرار دیا جس پر کونسلرز آپس میں لڑ پڑے۔میئر کی طرف…
عدالتوں کو سیاسی فیصلوں سے دور رہنا چاہیے، قمر زمان کائرہ
وزیر مملکت قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سیاسی ادارے لوگوں کے نمائندے ہوتے ہیں، ان پر اعتراض آسانی سے ہو جاتا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران قمر زمان کائرہ نے کہا کہ سارے ادارے قابل احترام ہیں،…
راولپنڈی میں بسنت پر فائرنگ کے واقعات، 3 افراد جاں بحق
راولپنڈی میں بسنت کے دوران ہوائی فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈھوک کھبہ میں فائرنگ سے نوجوان ارحم جاں بحق ہوا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ نوجوان وقاص گلے پر ڈور پھرنے سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا جبکہ…
رحیم یار خان: موٹروے پر بس، مسافر وین اور جیپ میں تصادم، 7 افراد جاں بحق
رحیم یار خان کے موٹروے ایم 5 پر رکن پور کے قریب بس، مسافر وین اور جیپ میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک حادثے میں 9 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ موٹر وےپولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو شیخ زید…
بہاولپور میں بھتیجے نے 3 پھوپھیوں کو قتل کردیا
پنجاب کے شہر بہاولپور میں بھتیجے نے اپنی تین سگی پھوپھیوں کو قتل کردیا، پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق تہرے قتل کا واقعہ سول لائن میں پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا…
پی ٹی آئی کے سابق ایم این ایز کا ضمنی انتخابات معطل کرنے کیلئے عدالت سے رجوع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق اراکین قومی اسمبلی نے 16 مارچ کو ہونے والے ضمنی انتخابات معطل کرنے کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔پشاور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے سابق ایم این ایز نے اپنے استعفوں کے خلاف رٹ دائر کی، رٹ میں…
اعظم خان کی بیٹنگ نے میچ ون سائیڈڈ بنا دیا، عمر گل
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولنگ کوچ عمر گل نے کہا ہے کہ اعظم خان کی بیٹنگ نے میچ کو ون سائیڈڈ بنا دیا۔میچ کے بعد پریس کانفرنس کے دوران عمر گل نے کہا کہ اس پرفارمنس پر کافی دکھ ہے، ابھی ہم ٹورنامنٹ سے باہر نہیں ہوئے، ہم کم بیک کرسکتے ہیں۔ایچ…
پنجاب حکومت کی ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست مسترد
الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کی ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ این اے 193راجن پور میں ضمنی انتخاب شیڈول کے مطابق ہوگا۔تحریک انصاف کے 32 ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن…
سابق کرکٹر کا بیٹا ہونے سے بہت کچھ مشکل ہوجاتا ہے، اعظم خان
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سابق کرکٹر کا بیٹا ہونے سے بہت کچھ مشکل ہوجاتا ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں فتح کے بعد پریس کانفرنس میں اعظم خان نے…
ضمانت خارج ہونے پر پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے سمیت 4 ملزمان عدالت سے فرار
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس پر حملے اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے میں پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے شبیر گجر سمیت چار ملزمان کی عبوری ضمانتیں خارج کر دیں۔ ضمانت خارج ہونے کے بعد ملزمان عدالت سے فرار ہو گئے۔انسداد…
پنجاب اور کے پی میں انتخابات پر از خود نوٹس،پیپلز پارٹی کے وکیل نے فل کورٹ بنانیکی استدعا کر دی
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات سے متعلق از خود نوٹس پر سماعت شروع ہو گئی جس کے دوران پیپلز پارٹی کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے فل کورٹ بنانے کی استدعا کر دی۔…
وزیراعظم شہبازشریف سے عسکری قیادت کی اہم ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے ملاقات کی جس میں ملکی سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
میڈیاذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے…
ہم خود اپنے حالات ٹھیک نہیں کرینگے توکوئی ہماری مددنہیں کریگا،وزیر اعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے دہشت گردی کے خلاف جامع حکمت عملی تشکیل دینے کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہم خود اپنے گھر کے حالات ٹھیک نہیں کریں گے تو کوئی ہماری مدد کو نہیں آئے گا اور سیاسی استحکام ہر لحاظ سے…
حکومت نے آئی ایم ایف کے حکم پر عوام کی گردن کو دبوچ لیا، سراج الحق
اوکاڑہ:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف کے حکم پر 170ارب کے لیے 23کروڑ عوام کو گردن سے دبوچ لیا، اربوں کے اثاثے رکھنے والوں کو کوئی نہیں پوچھتا، کسی نے پی پی کا جھنڈا…
نیویارک: مال بردار ٹرین نے پٹری پر کھڑے ٹرک کے پرخچے اڑا دیے
نیویارک کے علاقے ہیوراسٹرا میں ایک مال بردار ٹرین پٹری پر کھڑے ٹرک میں جا گھسی۔یہ حادثہ جمعرات کی صبح پیش آیا جب غلط موڑ کاٹنے کی وجہ سے ٹرک ریل کی پٹری پر پھنس گیا۔پولیس کے مطابق ٹرک ڈرائیور حادثے سے قبل ٹرک سے نکلنے میں کامیاب ہوگیا…
مودی سرکار کے مظالم پر سکھوں نے ہتھیار اُٹھالیے، پولیس سے تصادم
بھارت میں مودی سرکار کی بڑھتی ہوئی نا انصافیوں اور مظالم کے باعث سکھوں نے ہتھیار اُٹھالیے۔ سکھوں کی آزاد خالصتان تحریک زور پکڑ گئی۔بھارت میں خالصتان کے حامی سکھوں اور پولیس میں امرتسر سے 25 کلومیٹر دور اجنالہ کے علاقے میں تصادم ہوا…