جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کیا آپ کو معلوم ہے کون سی غذائیں آپ کا خون صاف کرتی ہیں؟

کہتے ہیں انسان کا خون جتنا صاف ہوگا وہ اتنا ہی تندرست اور بیماریوں سے محفوظ رہے گا اور یہ ہر شخص صرف اپنی غذا کا خیال رکھ کر کرسکتا ہے۔ماہرینِ صحت کے مطابق انسان کے خون میں موجود ریڈ بلڈ سیلز (RBC) جسم کے تمام حصوں میں آکسیجن پہنچانے…

رانا ثناء عمران خان کو قتل کرانا چاہتے ہیں، یاسمین راشد کا الزام

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ پر  الزام عائد کردیا کہ وہ عمران خان کو قتل کرانا چاہتے ہیں۔یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان پر حملے میں وفاقی حکومت اور نگراں حکومت ملوث ہے، یہ سارا…

یوکرین جنگ: کیا چین نے اب مغرب کو خوش کرنے کی پالیسی اختیار کر لی ہے؟

یوکرین جنگ: کیا چین نے اب مغرب کو خوش کرنے کی پالیسی اختیار کر لی ہے؟مضمون کی تفصیلمصنف, ٹیسا وانگعہدہ, بی بی سی نیوز، ایشیا2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناس دورے کے دوران وانگ پی کی ملاقات ہنگری کے وزیرِ خارجہ سے

اعتراضات پر ججز بینچ سے الگ ہوجائیں، اسفند یار

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی خان کا کہنا ہے کہ معزز ججوں پر اعتراضات کے بعد اخلاقی طور پر انہیں بینچ سے الگ ہونا چاہیے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ واقعی انصاف پر مبنی فیصلے دینا چاہتی ہے تو بینچ…

گرفتار پی ٹی آئی رہنما اور کارکن اڈیالہ جیل منتقل

راولپنڈی میں گرفتاری دینے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں میں سے 47 افراد کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔رپورٹس کے مطابق زلفی بخاری، فیاض الحق چوہان، اعجاز خان اور صداقت عباسی کو بھی اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔گرفتار…

رحیم یار خان، روڈ حادثے میں 13 افراد جاں بحق

رحیم یار خان میں موٹر وے ایم 5 پر روڈ حادثے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق تیز رفتاری کے باعث بس، مسافر وین اور جیپ آپس میں ٹکرائیں، حادثے میں 20 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ موٹر وے ایم 5…

مشرف دور میں قید دو بھائی امریکی جیل گوانتاناموبے سے رہا، ’20 برس کا بیٹا پہلی بار والد سے گلے ملا‘

مشرف دور میں قید دو بھائی امریکی جیل گوانتاناموبے سے رہا، ’20 برس کا بیٹا پہلی بار والد سے گلے ملا‘مضمون کی تفصیلمصنف, جارج رائیٹعہدہ, بی بی سی نیوز6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReperieveامریکہ کی فوجی جیل گوانتاناموبے میں تقریباً 20 سال سے قید

سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب ظاہر شاہ قائم مقام چیئرمین نیب تعینات

سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب ظاہر شاہ کو قائم مقام چیئرمین نیب تعینات کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اقدام نئے چیئرمین کی تعیناتی تک کیا گیا ہے۔ظاہر شاہ کو قومی احتساب ایکٹ 1999 کی سیکشن 6 بی کے تحت تعینات کیا گیا ہے۔سابق چیئرمین قومی…

عدلیہ نواز شریف کیس سے تصحیح کا آغاز کرے، خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدالت نے تصحیح کا عمل شروع کرنا ہے تو نواز شریف کیس کے فیصلے سے شروع کرے اور پاناما کیس سے شروع کرے، یہ کہانی جنرل پاشا کے وقت سے شروع ہوئی۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات چیت…

سندھ بار کا بھی ازخود نوٹس پر فل بینچ کا مطالبہ

سندھ بار کونسل نے سپریم کورٹ کے بینچ میں سینئر ججز کی عدم شمولیت پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے فل بینچ کی تشکیل کا مطالبہ کردیا۔اپنے اعلامیے میں سندھ بار کونسل نے کہا کہ بار کونسل سمجھتی ہے روسٹر بنانے کا مکمل اختیار چیف جسٹس کے پاس نہیں…

نواز شریف نے عمران کی تحریک کو غیر اہم قرار دیدیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے عمران خان کی تحریک کو غیر اہم قرار دے دیا، انہوں نے کہا کہ جیل بھرو تحریک میں کوئی بات ہو تو کریں۔لندن میں سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے نواز شریف سے ملاقات کی۔اس موقع پر…

مغویوں کی بازیابی، ذمہ داروں کو قانون کی گرفت میں لائیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے خان محمد مری کے مغوی بچوں کی باحفاظت بازیابی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افسوسناک واقعہ کے تمام حقائق اور محرکات جلد سامنے آجائیں گے اور واقعہ کے ذمہ داروں کو قانون کی گرفت میں لانے…

پاک فوج کی امدادی ٹیم ریسکیو آپریشن کے بعد ترکیہ سے وطن روانہ

پاک فوج کی امدادی ٹیم کامیاب ریسکیو آپریشن کے بعد ترکیہ سے آج صبح وطن پہنچے گی۔استنبول ایئرپورٹ پر ڈپٹی گورنر استنبول اور مختلف سرکاری اہلکاروں نے اُنہیں رخصت کیا۔ واضح رہے کہ پاک فوج کا 35 رکنی دستہ زلزلہ زدگان کی مدد کے لیے سب سے پہلے…

الیکشن کے معاملے پر ازخود نوٹس بنتا ہی نہیں تھا، وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن کے معاملے پر ازخود نوٹس بنتا ہی نہیں تھا، پھر محمود ڈوگر کیس کی سماعت کے دوران ازخود نوٹس کی سفارش کی گئی، جب کہ محمود ڈوگر کا کیس غیر متعلقہ تھا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان…

عدلیہ میں عدم توازن پر سوال تو اٹھیں گے، صلاح الدین احمد

سندھ ہائی کورٹ بار کے سابق صدر صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ پچھلے پانچ سال میں ایک خاص جج نے حساس نوعیت کے 73 کیسوں کی سماعت کی، جب کہ ایک اور جج نے ایسے صرف 9 کیسز کی سماعت کی، جب ایسا عدم توازن ہوگا تو سوال تو اٹھیں گے۔جیو نیوز کے…

سعودی عرب کی فلسطینیوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمت

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی بم باری سے عمر رسیدہ شخص سمیت 11 فلسطینیوں کی شہادت پر سعودی عرب نے مذمت کی ہے۔سعودی عرب کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کشیدگی کے خاتمے، اسرائیلی جارحیت اور قبضہ روکنے میں کردار ادا کرے۔دوسری جانب امریکی محکمہ…

ایف اے ٹی ایف کا روس کی ممبرشپ معطل کرنے کا فیصلہ

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے روسی فیڈریشن کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیٹف کے اعلامیہ کے مطابق پیرس میں ہونے والے عالمی ادارے کے اجلاس نے روس کی ممبر شپ معطل کرنے کا فیصلہ کیا۔ ایف اے ٹی ایف اعلامیہ میں مزید بتایا…

پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی لڑائی کرسی کے لئے ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مہنگائی کے خلاف اوکاڑہ میں عوامی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی لڑائی کرسی کے لئے ہے۔ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی ایک دوسرے کو بےنقاب کر رہے ہیں۔سراج الحق نے مزید کہا کہ ہوسکتا ہے…

مہنگائی کی شرح میں 2.78 فیصد اضافہ، ہفتہ وار شرح 41.54 فیصد ہوگئی

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 2.78 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد مجموعی ہفتہ وار شرح 41.54 فیصد تک پہنچ گئی۔ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی، مہنگائی میں اضافہ اشیاء خور و نوش کی قیمتیں بڑھنے…

عمران خان نے ایف آئی اے تفتیشی افسر کے سامنے پیشی سے معذوری ظاہر کردی

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے تفتیشی افسر کے سامنے پیشی سے معذوری ظاہر کردی ہے۔عمران خان نے ایف آئی اے کے تفتیشی افسر کو خط لکھ دیا، ان کی جانب سے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے…