جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

رمضان اسپیشل: آج بنائیں روایت سے ہٹ کر نئے انداز کے شاہی ٹکڑے

روایتی شاہی ٹکڑے نہ صرف بچے بلکہ بڑے بھی شوق سے کھاتے ہیں۔ آج ہم روایتی مزیدار شاہی ٹکڑے کو دیں گے جدّت کا ٹرکا۔گھی 2 کھانے کے چمچ، دودھ 1/3 لیٹر ، کسٹرڈ پاوڈر  ½ 2 کھانے کے چمچ، انڈہ 1 عدد ، ڈبل روٹی 1 عدد، کنڈینسڈ ملک 2 پیالی، پان…

کراچی، پیپلز الیکٹرک بس سروس کے نئے روٹ کا افتتاح کر دیا گیا

سیکرٹری ٹرانسپورٹ سندھ عبد الحلیم شیخ نے کراچی میں پیپلز الیکٹرک بس سروس کے نئے روٹ کا افتتاح کر دیا۔انتظامیہ کے مطابق پیپلز الیکٹرک بس بحریہ ٹاؤن سے ملیر ہالٹ تک چلے گی، اس روٹ پر ابتدائی طور پر 13 بسیں چلائی جارہی ہیں۔تاہم سیکرٹری…

خواہش ہے عدالتوں میں کیمرے لگائے جائیں تاکہ عوام کو علم ہو سکے، شاہد خاقان

مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ خواہش ہے عدالتوں میں کیمرے لگائے جائیں تاکہ عوام کو علم ہو سکے، عدلیہ ہر چیز کا نوٹس لیتی ہے سوائے یہ دیکھنے کے کہ عدالتوں میں کیا ہو رہا ہے۔کراچی میں احتساب عدالت کے باہر…

یوٹیوب چینل بنانے سے متعلق سوچ رہا ہوں، وسیم اکرم

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے اپنا یوٹیوب چینل بنانے سے متعلق بال سوئنگ کرتے ہوئے مداحوں کے کورٹ میں پھینک دی ہے۔وسیم اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی ہے۔اس ویڈیو میں اُن کا کہنا تھا کہ وہ آج سوشل میڈیا سے کچھ…

حکومت کی رٹ کو چیلنج، معصوم شہریوں کو قتل کرنے والا دینِ اسلام سے خارج ہے، قاری سید صداقت علی

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ قاری سید صداقت علی نے کہا ہے کہ ریاست میں حکومت کی رٹ کو چیلنج کرنا اور معصوم شہریوں کو قتل کرنے والا دین اسلام سے خارج ہے۔سید صداقت علی نے کہا ہے کہ معصوم شہریوں کو نقصان پہنچانے والا گرہ مسلمان نہیں ہوسکتا…

اِن کیمرہ اجلاس میں انتخابات کے التواء کا فیصلہ ہوا تو قبول نہیں کرینگے: اعظم سواتی

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ اِن کیمرہ اجلاس میں انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ ہوا تو قبول نہیں کریں گے۔یہ بات پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی۔ان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان…

بھارت، سیاستدان نے پوسٹر پھاڑنے پر کتے کیخلاف پولیس میں شکایت درج کرادی

بھارتی شہر حیدرآباد میں ایک سیاسی جماعت کی خاتون رکن کی جانب سے اپنے لیڈر کا پوسٹر پھاڑنے پر کتے کے خلاف پولیس میں شکایت درج کروائی گئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ شکایت سیاسی جماعت تلگو دیشم کی ایک حامی رکن خاتون، اساری ادے سری…

ہماری نااہل حکومت اب بھی امریکا سے خوفزدہ ہے، شیریں مزاری

رہنما پی ٹی آئی اور سابقہ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ ہماری نااہل حکومت اب بھی امریکا کے خوف کی زد میں ہے۔شیریں مزاری نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ وزیرخارجہ نے افغانستان میں انتہائی اہم سمرقند میٹنگ…

الیکشن ایکٹ میں ترامیم، نوید قمر پارلیمانی کمیٹی کے کنوینر منتخب

الیکشن ایکٹ کی شق 57 ون اور 58 میں ترامیم کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں نوید قمر کو کنوینر منتخب کر لیا گیا۔اجلاس میں سینیٹر کامران مرتضیٰ، تاج حیدر، نوید قمر، صابر قائم خانی، محسن رانجھا نے شرکت کی۔کمیٹی اجلاس…

میری مہارت پیس نہیں بلکہ سوئنگ ہے، میر حمزہ

پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر میر حمزہ نے کہا ہے کہ یہ وقت اور کلچر کی بات ہے کہ اس وقت فاسٹ بولر کی صرف پیس دیکھی جارہی ہے میری اِسکل پیس نہیں بلکہ سوئنگ ہے۔کراچی میں پاکستان شاہینز ٹیم کے کیمپ میں جیو سے گفتگو کرتے ہوئے میر حمزہ نے کہا کہ…

ہتھنی کی کیلا چھیل کر کھاتے ویڈیو وائرل

ہاتھی کیلے شوق سے کھاتے ہیں لیکن عموماََ وہ کیلوں کو انسانوں کی طرح سے چھیل کر نہیں بلکہ چھلکے سمیت ہی کھاجاتے ہیں مگر اب برلن کے ایک چڑیا گھر میں موجود ہتھنی نے کیلے کو چھیلنا سیکھ لیا ہے۔ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر ایک ہتھنی کی…

سب کو دعا کرنی چاہیے کہ سپریم کورٹ میں اتحاد ہو: عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ سب کو دعا کرنی چاہیے کہ سپریم کورٹ میں اتحاد ہو۔لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا کہ جب تک آپ آئین نہیں بچاتے آپ ملک نہیں بچا سکتے۔ان کا کہنا ہے کہ الیکشن سے یہ…

اِن کیمرہ اجلاس، ارکانِ پارلیمنٹ کی آمد جاری

قومی اسمبلی کے اِن کیمرہ اجلاس کے سلسلے میں ارکانِ پارلیمنٹ اور شرکاء کی آمد جاری ہے۔اس موقع پر قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے ملازمین کے علاوہ سب کو پارلیمنٹ ہاؤس سے واپس بھیج دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ارکان قومی اسمبلی، وزراء اور…

نیوکلیئر ری ایکٹرز کا بند کیا جانا فضائی آلودگی میں اضافہ کر سکتا ہے، تحقیق

میساچوسیٹس: ایک تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ نیوکلیئر ری ایکٹرز کا بند کیا جانا فضائی آلودگی میں اضافے سمیت اس کے سبب ہونے والی اموات کی تعداد بھی بڑھا سکتا ہے۔ نیوکلیئر پاور پلانٹس کو توانائی کا ایک صاف ذریعہ سمجھا جاتا ہے جبکہ اس کے…

حیدرآباد کے آخری نظام مکرم جاہ نے وراثت میں ملنے والی اربوں کی جائیداد کیسے اُڑائی؟

حیدرآباد کے آخری نظام مکرم جاہ نے وراثت میں ملنے والی اربوں کی جائیداد کیسے اُڑائی؟،تصویر کا ذریعہDR. MOHAMMED SAFIULLAH, THE DECCAN HERITAGE TRUSTمضمون کی تفصیلمصنف, نتِن سریواستوعہدہ, نامہ نگار بی بی سیایک گھنٹہ قبل1980 کی دہائی میں ایک

جیک ٹیکسیرا: حساس امریکی معلومات لیک کرنے کے الزام میں گرفتار 21 سالہ نوجوان ’جو سب کو متاثر کرنا…

جیک ٹیکسیرا: حساس امریکی معلومات لیک کرنے کے الزام میں گرفتار 21 سالہ نوجوان ’جو سب کو متاثر کرنا چاہتا تھا‘،تصویر کا ذریعہFACEBOOKمضمون کی تفصیلمصنف, کلوئی کمعہدہ, بی بی سی نیوز22 منٹ قبلامریکہ میں ایک 21 سالہ فوجی کو خفیہ عسکری

جمعۃ الوداع: پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج بند رہے گا

کراچی میں واقع پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج جمعۃ الوداع کے موقع پر پر بند رہے گا۔یہ بات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں بتائی گئی ہے۔گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 40 ہزار 126 پر بند ہوا…

بھارت، اب مہنگے آم قسطوں پر دستیاب، پھل فروش کا انوکھا اقدام

مہنگے گھر، گاڑیاں اور الیکٹرونک پروڈکٹس کی مختلف اقساط میں خریدو فروخت کے بارے میں تو سب ہی جانتے ہیں لیکن ایسا آج سے پہلے کسی نے نہیں سنا ہوگا کہ مہنگے پھل بھی قسطوں پر خریدے جاسکتے ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، بڑھتی ہوئی…

جنید صفدر نے مریم نواز کے ہمراہ مسجدالحرام سے تصویر شیئر کردی

پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و آرگنائزر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے خاندان کے ہمراہ مسجدالحرام سے تصویریں شیئر کی ہیں۔شریف خاندان آج کل خصوصی دعوت پر عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہے، مریم نواز شریف بھی اپنی…

لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کر دی گئی۔عمران خان کی جانب سے تھانہ رمنا اسلام آباد میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کی گئی ہے۔سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی درخواست…