جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ، 12 افراد جاں بحق

بے پناہ مہنگائی سے المیے جنم لینے لگے، کراچی میں مفت راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی، 3 بچوں اور 9 خواتین پیروں تلے کچل کر جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوش ہوگئے، 15 زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ واقعہ سائٹ کے علاقے…

جامعہ کراچی: ایریا اسٹڈی سینٹر فار یورپ میں ساڑھے 6 برس بعد ڈائریکٹر کا تقرر

جامعہ کراچی کے ایریا اسٹڈی سینٹر فار یورپ میں ساڑھے 6 برس بعد ڈائریکٹر کا تقرر کر دیا گیا ہے۔ وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی کی ہدایت پر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ شجاعت کو ڈائریکٹر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر عظمیٰ شجاعت نے…

پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی ایک اور مقدمےمیں گرفتار

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کو ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔محمد خان بھٹی کو محکمہ اینٹی کرپشن نے ایک اور مقدمے میں گرفتار کرنے کی تصدیق کردی ہے۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق محمد خان بھٹی کو…

کویت میں رہائش پذیر 5400 افراد کی دیگر ممالک میں پناہ کی درخواست

کویت میں رہائش پذیر 5 ہزار 400 سے زائد افراد نے دیگر ممالک میں پناہ کیلئے درخواستیں دیں۔کویت کے تھنک ٹینک عرب خلیج مرکز برائے تعلیم و تحقیق کی رپورٹ کے مطابق پناہ کیلئے درخواست دینے والے زیادہ تر افراد بدو ہیں۔ایک لاکھ 20 ہزار بدو کویت…

لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری زمین فوج کو کارپوریٹ ایگریکلچر فارمنگ کیلئے دینے سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری زمین فوج کو کارپوریٹ ایگریکلچر فارمنگ کیلئے دینے سے روک دیا۔سرکاری زمین فوج کارپوریٹ ایگریکلچر فارمنگ کیلئے 30 سال کی لیز پر دینے کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے عدالت نے فیڈریشن آف پاکستان کو 9 مئی تک جواب…

تیسرا ٹی 20: آئرلینڈ نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے مات دیدی

آئرلینڈ نے بنگلادیش کو تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔چٹوگرام میں کھیلے گئے میچ میں شکست کے باوجود میزبان بنگلادیش نے 3 ٹی 20 میچوں کی سیریز 1-2 سے جیت لی۔تیسرے میچ میں بنگلادیشن نے 125 رنز کا ہدف سیٹ کیا جو…

راشن تقسیم کے انتظام میں شامل 7 افراد کو حراست میں لے لیا، ایس پی سائیٹ

ایس پی سائیٹ مغیث ہاشمی نے کہا ہے کہ فیکٹری میں راشن تقسیم کے انتظام میں شامل 7 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فیکٹری انتظامیہ نے راشن تقسیم سے متعلق پولیس کو آگاہ نہیں کیا تھا۔ ایس پی سائیٹ مغیث ہاشمی کا کہنا ہے کہ…

سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس بلایا جائے، پاکستان بار کونسل

پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔پاکستان بار کونسل کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس بلا کر تمام اندرونی مسائل حل کیے جائیں۔پاکستان بار کونسل نے کہا کہ بار بار استدعا کی کہ اہم…

آئین اور عدلیہ کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ عدلیہ کی آزادی اور آئین پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔زمان پارک لاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ آج مسلم لیگ ن دوبارہ سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کو دھمکیاں دے رہی…

پاکستان ایٹمی قوت نہ ہوتا تو کہیں زیادہ مسائل ہوتے، وزیر خزانہ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان ایٹمی قوت نہ ہوتا تو کہیں زیادہ مسائل ہوتے، نواز شریف نے ملک کو ایٹمی طاقت بنایا، نواز شریف کا فیصلہ تاریخ میں سنہرے حروف میں لکھا جائے گا۔اسلام آباد انڈسٹریل ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری سے…

نیپرا نے بجلی صارفین پر 335 ارب کا اضافی بوجھ ڈالنے کی منظوری دے دی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی پر 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ مستقل سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے حکومتی درخواست پر بجلی صارفین پر 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ مستقل سرچارج عائد کرنے کی منظوری پر مبنی فیصلہ وفاقی…

حکومتی اتحادی جماعتوں کا ملکی سیاسی صورتحال پر اجلاس طلب

حکومتی اتحادی جماعتوں کا ملکی سیاسی صورتحال پر اجلاس طلب کرلیا گیا۔ اجلاس وزیراعظم کی زیر صدارت کل لاہور میں ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل دن ایک بجے ہوگا۔اجلاس میں موجودہ سیاسی…

انگلینڈ: بزرگ شہری نے غلطی سے 60 عینکیں آرڈر کر دیں

انگلینڈ میں ایک بزرگ شہری ٹام آرنلڈ نے غلطی سے 60 عینکیں آرڈر کر دیں، ان کا خیال تھا کہ انہوں نے صرف 10 یا 12 عینکیں آرڈی کی ہیں۔کرس آرنلڈ نامی ٹوئٹر صارف نے اپنے والد کی تصویر شیئر کی جس میں وہ چشمے کے ڈبوں کے ڈھیر کے ساتھ صوفے پر…

ملک کے حالات یہاں تک کیسے پہنچے؟ ہر روز نئے انکشافات ہو رہے ہیں، شاہدخاقان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک کے حالات یہاں تک کیسے پہنچے؟ ہر روز نئے انکشافات ہو رہے ہیں۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملک جن حالات سے گزر رہا…

یوکرین تنازع کو پھیلنے سے روکنے کیلئے بات چیت کی ضرورت ہے، بیلاروس

بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو نے کہا ہے کہ یوکرین تنازع کو مزید پھیلنے سے روکنے اور تنازعات کے حل کےلیے ابھی بات چیت شروع کرنے کی ضرورت ہے۔قوم سے خطاب کرتے ہوئے بیلاروس کے صدر کا کہنا تھا کہ آئیے بغیر پیشگی شرط کے یوکرین میں جنگ…

بےنظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور: طالبات کیلئے شلوار قمیض اور سفید دوپٹہ لازمی قرار

پشاور کی شہید بےنظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی میں طالبات کیلئے شلوار قمیض اور سفید دوپٹہ لازمی قرار دے دیا گیا۔یونیورسٹی کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اپنے پسند کے رنگ کی قمیض (جس کی لمبائی گھٹنوں تک ہو)، شلوار اور سفید دوپٹہ پہننا…

سب متفق ہیں کہ انتخابات سے متعلق کیس پر فل کورٹ بنایا جائے، نوازشریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سب متفق ہیں کہ انتخابات سے متعلق کیس پر فل کورٹ بنایا جائے۔لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ یہ قومی مسئلہ ہے ٹرک یا ریڑھی والے کا معاملہ نہیں ہے،…

’روس میں جوہری طاقت کی تشہیر پالتو جانوروں کے کھانوں کی طرح ہو رہی ہے‘

’روس میں جوہری طاقت کی تشہیر پالتو جانوروں کے کھانوں کی طرح ہو رہی ہے‘،تصویر کا کیپشن’روس میں لوگ پروپیگنڈا سے ایسے متاثر ہو چکے ہیں جیسے لوگ تابکاری سے متاثر پو جاتے ہیں‘ مضمون کی تفصیلمصنف, سٹیوو روزنبرگعہدہ, مدیر برائے روس، ماسکوایک

مصنوعی ذہانت کے سبب 30 کروڑ نوکریاں جانے کا خدشہ

دن بہ دن مصنوعی ذہانت کے بڑھتے استعمال کے سبب دنیا بھر میں 30 کروڑ نوکریوں کے ختم ہو جانے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔امریکی میڈیا سی این این کی حالیہ رپورٹ کے مطابق مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹلیجنس) کے سبب دنیا بھر میں افرادی قوت سے…

نوجوت سنگھ سدھو کو کل 1 سال بعد جیل سے رہا کردیا جائیگا

سابق بھارتی کرکٹر اور کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو کو کل ایک سال بعد جیل سے رہا کردیا جائے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 59 سالہ نوجوت سنگھ سدھو کی رہائی سے متعلق بات انہی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے بتائی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوت…