جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب کے عوام سے ہماری حمایت کا انتقام لیا گیا، شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کی ترقی کا سفر جو ن لیگ نے شروع کیا تھا اسے گزشتہ حکومت نے دانستہ روکا، پنجاب کے عوام سے مسلم لیگ ن کی حمایت کا انتقام لیا گیا۔لاہور میں جاری ترقیاتی کاموں سے متعلق اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے…

ترقیاتی فنڈز روک کر تنخواہیں بڑھائی جائیں: خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے رہنما و وفاقی وزیر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں ملک میں مہنگائی ہے اور اس کا حل نکالا جائے گا، عوام کو مہنگائی سے بچانا ہماری ذمے داری ہے، بھلے ترقیاتی فنڈز روکے جائیں مگر تنخواہیں بڑھانا بہت ضروری ہو چکا ہے۔سکھر…

وفاق میں شوباز، صوبے میں تڑی باز نے روٹی کا حصول مشکل بنا دیا: پرویز الہٰی

پاکستان تحریکِ انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ وفاق میں شوباز اورصوبے میں تڑی باز نے عوام کے لیے 2 وقت کی روٹی کاحصول مشکل بنا دیا ہے۔چوہدری پرویز الہٰی سے سابق ارکانِ اسمبلی رانا نذیر، سونیا شاہ اور دیگر نے ملاقاتیں کی…

ستیہ پال ملک کا پلوامہ حملے پر بیان پاکستانی مؤقف کی تصدیق ہے: دفترِ خارجہ

دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے پلوامہ حملے کے بیان نے پاکستانی مؤقف کی تصدیق کی ہے، پلوامہ حملے کے بارے میں تازہ ترین انکشافات پاکستانی مؤقف کی حمایت ہے۔دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے…

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس تاخیر کا شکار

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا 2 بجے شروع ہونے والا اجلاس تاخیر کا شکار ہو گیا۔اجلاس میں متوقع طور پر نئے قائدِ ایوان کا انتخاب عمل میں لانا ہے۔قائدِ ایوان کے لیے نام فائنل نہ ہونے کی وجہ سے 3 دن سے اجلاس مسلسل التوا کا شکار…

ستیہ پال کے انٹرویو پر بھارت میں آگ لگی ہے لیکن یہاں بات نہیں ہو رہی، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے انٹرویو پر بھارت میں آگ لگی ہے لیکن یہاں بات نہیں ہو رہی۔اسلام آباد میں حماد اظہر کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری…

مظفرگڑھ: مفت آٹا لے جانیوالی خاتون راستے میں دم توڑ گئی

مظفر گڑھ میں آٹے کے حصول کے بعد گھر جانے والی ایک اور خاتون راستے میں دم توڑ گئی جبکہ ملتان میں مفت آٹا پوائنٹ پر شدید گرمی اور حبس کے باعث 2 خواتین بے ہوش ہو گئیں۔پولیس کے مطابق خان گڑھ میں 70 سالہ خاتون جنت مائی نے آٹا پوائنٹ سے 2…

سری لنکا چین کو 1 لاکھ بندر کیوں بیچے گا؟

سخت مالی مشکلات کے شکار سری لنکا نے چین کو 1 لاکھ بندر فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سخت مالی مشکلات کا شکار سری لنکا اب چین کو 1 لاکھ ’ٹوک مکاک‘ بندر فروخت کرے گا لیکن اس فیصلے پر جانوروں کے تحفظ کی…

نورمقدم قتل کیس: مجرم نے سزائے موت کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

نورمقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر نے سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ ظاہر جعفر نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔اپنی درخواست میں انہوں نے کہا کہ ٹرائل کورٹ اور ہائیکورٹ نے شواہد کا درست…

انتخابات کی تاریخ کیلئے جماعت اسلامی کی قیادت میں آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ

عام انتخابات کی تاریخ کےلیے عیدالفطر کے بعد آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کے انعقاد کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس جماعت اسلامی کی قیادت میں ہونے کا امکان ہے۔ عمران خان اور شہباز شریف کو اے پی سی میں بلانے…

الیکشن مسائل عدلیہ نہ ہی اسٹیبلشمنٹ حل کرسکتی ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کے مسائل سپریم کورٹ نہ ہی اسٹیبلشمنٹ حل کرسکتی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کے دوران سراج الحق نے کہا کہ سپریم کورٹ سیاستدانوں کو چانس دے کہ وہ خود اپنے مسائل حل…

آئندہ الیکشن میں نوجوان ووٹرز کا کردار اہمیت اختیار کر گیا

ملک میں الیکشن 2023ء میں نوجوان ووٹرز کا کردار انتہائی اہم ہوگا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے آئندہ عام انتخابات سے قبل ووٹرز کا ڈیٹا جاری کردیا۔ای سی پی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کل ساڑھے 12 کروڑ رجسٹرڈ ووٹرز ہیں، جن…

دو جرنیلوں کے درمیان طاقت کی رسہ کشی: سوڈان میں عسکری خانہ جنگی میں 56 افراد ہلاک

دو جرنیلوں کے درمیان طاقت کی رسہ کشی: سوڈان میں عسکری خانہ جنگی میں 56 افراد ہلاک،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, زینب محمد صالح اور ایمانوئیل اگنوزاعہدہ, بی بی سی نیوز، خرطوم اور نیروبی2 گھنٹے قبلسوڈان میں فوج اور ایک طاقت

کورونا وائرس ذیابیطس کے مریضوں کو کیسے متاثر کرتا ہے؟

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے کورونا وائرس انتہائی خطرناک اور جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔اب تک ہونے والی مختلف تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ذیابیطس کے مریضوں کے کسی بھی وائرس کا شکار ہونے کے بعد شدید بیمار ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا…

عید پر برج کیلئے کام کرنیوالے مزدوروں کو 3 گنا اجرت دی جائے: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے عید پر لاہور برج کے لیے کام کرنے والے مزدوروں کو 3 گنا اجرت ادا کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے زیر تعمیر لاہور برج سائٹ کا دورہ کیا۔اس موقع پر نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی، چیف سیکریٹری سمیت…

جماعتِ اسلامی سے مذاکرات کیلئے پی ٹی آئی کی 3 رکنی کمیٹی قائم

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان اور جماعتِ اسلامی کے امیر سراج الحق کی ملاقات کے بعد عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی نے 3 رکنی کمیٹی قائم کر دی۔کمیٹی میں پرویز خٹک، اعجاز چوہدری اور میاں محمود الرشید شامل ہیں جو ملک میں جاری…

مسجدالحرام اور مسجدِ نبوی ﷺ کا فرش شدید گرمی میں بھی ٹھنڈا کیوں؟

مسجدالحرام اور مسجدِ نبویﷺ دنیا بھر سے آنے والے عازمینِ حج و عمرہ کو صدیوں سے خوش آمدید کہتی آ رہی ہیں۔ان دنوں مساجد کی دلچسپ اور حیرت انگیز بات یہ ہے کہ سخت گرمی میں بھی ان کا چمکتا سفید سنگِ مرمر سے بنا فرش ٹھنڈا رہتا ہے۔اس حوالے سے…

مفتی عبدالشکور کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے کا مقدمہ درج

گزشتہ روز اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔حاجی قدرت اللّٰہ کی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ تھانہ سیکریٹریٹ میں درج کیا گیا ہے۔مقدمے کے مدعی کے مطابق…

کراچی: ہتھنی نور جہاں کی حالت میں معمولی بہتری

کراچی چڑیا گھر میں موجود ہتھنی نور جہاں کی حالت میں معمولی بہتری آئی ہے۔اس حوالے سے کراچی چڑیا گھر کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہتھنی نور جہاں کی حالت بہتری کی جانب گامزن ہے، اسے رات کو کرین سے چلانے کی کوشش بھی کی گئی۔ انتظامیہ کے مطابق…

نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں نئی سنتھیٹک ٹرف بچھانے کا کام شروع

نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں نئی سنتھیٹک ٹرف بچھانے کا کام شروع کر دیا گیا۔پنجاب کے مشیرِ کھیل وہاب ریاض نے سنتھیٹک ٹرف بچھانے کا افتتاح کیا۔اس موقع پر وہاب ریاض نے کہا کہ نئی سنتھیٹک ٹرف بچھانے کے منصوبے پر 16 کروڑ لاگت آئے گی، ہاکی کی…