جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جاپان میں معروف پیس واکر کھرل زادہ کے اعزاز میں خصوصی تقریب

جاپان میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے معروف پیس واکر کھرل زادہ کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس تقریب کا انعقاد پاک جاپان پیس واک ہیرو شیما تاناگا ساکی کی بھرپور کامیابی کے سلسلے میں کیا گیا تھا۔تقریب کے اختتام پر معروف…

جرمنی سے موٹرسائیکل پر مکہ پہنچنے والا شامی شخص انتقال کرگیا

جرمنی سے عمرہ ادائیگی کے لیے موٹرسائیکل پر مکہ پہنچنے والا شامی شخص غازی جاسم اپنا سفر مکمل کرتے ہی انتقال کرگیا۔عرب میڈیا کے مطابق غازی جاسم نے جرمنی سے موٹرسائیکل پر مسجد الحرام تک کا سفر 73 دن میں مکمل کیا۔رپورٹس کے مطابق اس سفر کے…

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں 9 مارچ کو پیشی کیلئے ایس او پیز جاری

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مارچ کو پیشی کے لیے رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکیورٹی اور دیگر ایس اوپیز کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔نوٹیفیکیشن  کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد کےکمرہ عدالت میں انٹری پاس کے ذریعے داخلے کی اجازت…

بھارت، 21 سالہ باڈی بلڈر گلے میں ڈبل روٹی پھنس جانے کے باعث چل بسا

بھارت میں 21 سالہ باڈی بلڈر گلے میں ڈبل روٹی پھنس جانے کے باعث چل بسا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو کا نوجوان مقامی مقابلے کی تیاریوں میں مصروف تھا اور اسی حوالے سے وہ جِم میں ایکسرسائز کر رہا تھا۔رپورٹس کے مطابق رات 8…

فواد چوہدری کی 2 ججز سے متعلق مبینہ آڈیو لیک

رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کی اپنے بھائی فیصل چوہدری ایڈووکیٹ سے گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی۔آڈیو میں فواد چوہدری اپنے بھائی سے دو ججوں میں رابطہ کرانے کی بات کررہےہیں۔ فواد چوہدری کہہ رہے ہیں ، اُن کو ذرا مل لیں، اُن سے کہیں…

2سال سے 100 میگاواٹ بجلی دینے کی سزا بھگت رہا ہوں: وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ 2 سال سے 100 میگا واٹ بجلی دینے کی سزا بھگت رہا ہوں، کراچی پورا پاکستان ہے۔ کراچی چیمبر کے زیرِ اہتمام مائی کراچی نمائش سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نمائش کے شرکاء…

عمران خان کو ڈاکٹروں نے سیاسی سرگرمیوں میں شرکت کیلئے گرین سگنل دیدیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ڈاکٹروں نےسیاسی سرگرمیوں میں شرکت کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابی جلسوں میں شرکت کریں گے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کل انتخابی…

ایم کیو ایم پاکستان نے ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری پر تحفظات کا اظہار کردیا

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے ادارہ شماریات کے سربراہ کو خط لکھ کر ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے رکن عبدالوسیم کی جانب سے خط لکھا گیا ہے۔ایم کیو ایم پاکستان نے خط میں کہا ہے کہ ادارہ…

عثمان بزدار اور انکے خاندان کے نام پر لگژری گاڑیوں کا ریکارڈ طلب

پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور ان کے خاندان کے نام پر لگژری گاڑیوں کا ریکارڈ نیب نے طلب کرلیا۔نیب ذرائع کے مطابق عثمان بزدار کی فیملی کے 10 افراد کے نام پر لگژری گاڑیوں کا ریکارڈ طلب کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق محکمہ ایکسائز سے…

الیکشن کمیشن نے پنجاب کے انتخابات کیلئے تاریخ تجویز کر دی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابات کے لیے تاریخ تجویز کر دی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا ہے جس میں اس حوالے سے فیصلہ کیا گیا۔اس حوالے سے الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب کے…

کیا وزیر خزانہ استعفیٰ دینے جارہے ہیں؟

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے صحافی نے استعفے سے متعلق سوال پوچھ لیا۔پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے اسحاق ڈار سے سوال کیا کہ موجودہ معاشی صورتحال پر حکومتی حکمت عملی کیا ہے؟اس سوال پر وزیر خزانہ نے جواب دیا کہ 4 بجکر…

سندھ اور بلوچستان کے کچھ علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان

سندھ اور بلوچستان کے کچھ علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔موسم کے حوالے سے تجزیہ کرنے والے جواد میمن کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے مختلف حصوں میں بادل بن رہے ہیں۔جواد میمن کے مطابق شام 4 تا 6 بجے کے درمیان سندھ اور بلوچستان…

پنجاب سے گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی نظربندیوں کے احکامات چیلنج

لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک میں پنجاب سے گرفتار رہنماؤں اور کارکنوں کی نظربندیوں کے احکامات چیلنج کردیے گئے۔تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔عدالت سے گرفتار رہنماؤں اور…

کراچی: بھتے کی دھمکی اور فائرنگ کا ڈرامہ، بلڈر سمیت 4 ملزمان گرفتار

کراچی میں بھتے کی دھمکی اور فائرنگ کے ڈرامے پر بلڈر سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی سٹی پولیس عارف عزیز کے مطابق ملزمان میں بلڈر نصیر قریشی، عمران عرف چور، شاہد اور ارشد کانا شامل ہیں جن کے قبضے سے 4 پستول برآمد ہوئے…

450 سال قبل پھٹنے والے ستارے کے متعلق نئی معلومات

میساچوسٹس: ماہرینِ فلکیات کے ایک گروپ کو 450 سال سے زائد عرصہ قبل پھٹنے والے ایک ستارے کے متعلق نئی معلومات حاصل ہوئی ہیں۔ ماہرین ناسا کے امیجنگ ایکس رے پولریمیٹری ایکسپلورر(آئی ایکس پی ای) کا استعمال کرتے ہوئے ’ٹائیکو‘ نامی سُپر نووا…

’ہرم اکبر‘ میں پوشیدہ راہداری کی دریافت: ’اس راہداری کے نیچے بھی کوئی اہم چیز موجود ہو سکتی ہے‘

’ہرم اکبر‘ میں پوشیدہ راہداری کی دریافت: ’اس راہداری کے نیچے بھی کوئی اہم چیز موجود ہو سکتی ہے‘مضمون کی تفصیلمصنف, ڈیوڈ گرٹنعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشن’گریٹ پیرامِڈ آف گیزا‘ کے اندر موجود یہ راہداری

اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سبزیوں اور پھلوں کے نرخ مقرر

اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سبزیوں، پھلوں اور مرغی کے نرخ مقرر کردیے گئے۔آلو کی قیمت 49 روپے، پیاز 162 روپے اور ٹماٹر کا 51 روپے کلو سرکاری ریٹ مقرر کیا گیا ہے۔سرکاری قیمت کے مطابق لہسن 336 روپے کلو، ادرک 643روپے کلو اور سبز مرچ…

مہنگائی نے مار ڈالا، اچھے اچھوں کا گزارہ دشوار

مہنگائی نے مار ڈالا، غریب تو غریب، اچھے اچھوں کا گزارہ دشوار ہو گیا، آمدنی وہی اٹھنی، خرچہ روپیہ ہو گیا، بچت کا صرف نام رہ گیا۔عوام پوچھتے ہیں کہ کیا پکائیں؟ کیا کھائیں؟ کہاں خرچ کریں؟ کیا بچائیں؟ بجلی اور گیس کے بل بھریں یا اسکول و…

اتفاق یا پھر کچھ اور! بھارت اور آسٹریلیا کا تیسرا ٹیسٹ میچ بھی 3 دن میں ختم

آسٹریلیا نے دو ٹیسٹ میچ ہارنے کے بعد بھارت کو تیسرے میچ میں 9 وکٹ سے ہرادیا۔اس سیریز میں حیران کُن طور پر کوئی بھی میچ پانچویں دن تو دور کی بات چوتھے دن تک بھی نہ جاسکا اور تینوں ٹیسٹ میچ 3 دن میں ختم ہوگئے۔بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان…

تاریخی اڑان کے بعد ڈالر نیچے آنے لگا

گزشتہ روز تاریخی اڑان بھرنے والے امریکی ڈالر نے آج کچھ پسپائی دکھائی ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر سستا ہونے لگا۔انٹر بینک میں ڈالر 6 روپے 1 پیسہ سستا ہونے کے بعد 279 روپے 8 پیسے کا ہو گیا۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی…