جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بلوچستان، چینہ موڑ کے قریب پہاڑ کا ایک حصہ بیٹھ گیا

بلوچستان کے علاقے درہ کوژک میں چینہ موڑ کے قریب پہاڑ کا ایک حصہ بیٹھ گیا۔رپورٹس کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کوئٹہ چمن شاہراہ ٹریفک کے لیے بند کردی گئی۔متاثرہ مقام پر مسافر اور مال بردار گاڑیوں کی بڑی تعداد پھنس گئی جبکہ آپریشن شروع…

اسکاٹ لینڈ، حاملہ بیوی کو قتل کرنیوالے پاکستانی کو سزا

اسکاٹ لینڈ کی عدالت نے حاملہ بیوی کو قتل کرنیوالے پاکستانی شہری کو 20 برس قید کی سزا سنادی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گھریلو تشدد سے تنگ فوزیہ جاوید اپنے شوہر سے علیحدگی چاہتی تھی جس پر ملزم کاشف انور نے بہانے سے پہاڑی پر لے جاکر دھکا دے…

پنشن اصلاحات پر پیرس دوبارہ میدانِ جنگ بن گیا

فرانس میں متنازع پنشن اصلاحات کے خلاف پیرس دوبارہ میدان جنگ بن گیا۔خبررساں اداروں کے مطابق پیرس میں مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں اس دوران مشتعل مظاہرین نے معروف کیفے سمیت متعدد عمارتوں کو آگ لگا دی۔غیرملکی میڈیا کے…

پاکستانی عوام کی اکثریت ڈائریا اور ہیضہ کی وجوہات سے واقف ہے، سروے

گیلپ پاکستان نے عوامی آرا پر مبنی ایک نیا سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق پاکستانی عوام کی اکثریت ڈائریا اور ہیضہ ہونے کی اہم وجوہات سے واقف ہے۔سروے کے مطابق 59 فیصد شہری گندے پانی کو ڈائریا اور ہیضہ ہونے کا اہم سبب قرار دیتے ہیں جبکہ 37…

ڈاکٹر اجمل ساوند کے قتل کی مذمت کرتے ہیں، سید زین شاہ

سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے صدر سید زین شاہ نے کندھ کوٹ میں آئی بی اے کے پروفیسر ڈاکٹر اجمل ساوند کے قبائلی جھگڑے میں قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر اجمل ساوند کے قتل کی ذمہ داری مقامی پولیس، وزیراعلیٰ سندھ اور وزیر…

ملتان کے 4 تاجر شکارپور میں لاپتہ

ملتان ٹبہ سلطان پور کے رہائشی 4 تاجر شکارپور کے علاقے میں لاپتہ ہوگئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق کسی جاننے والے شخص نے 60 ہزار کپڑوں کے سوٹ کی خریداری کا سودا کرایا تھا۔چاروں تاجر کپڑے کے نمونے لے کر سودا کرنے شکارپور گئے تھے، شبہ ہے کہ…

ٹرمپ کا محکمہ انصاف، FBI کے فنڈز میں کمی کا مطالبہ

امریکا کے سابق صدر ٹرمپ نے اپنے اوپر  34 سنگین جرائم کے الزامات عائد ہونے کے بعد کانگریس میں ری پبلکنز سے محکمہ انصاف اور ایف بی آئی کے فنڈز میں کمی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔سوشل میڈیا پر بیان میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ری پبلکنز محکمہ انصاف…

حکومت نے عدالتی فیصلہ نہ مانا تو باہر نکلیں گے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکمران الیکشن سے خوفزدہ ہیں اور  ان کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف گئی تو سب باہر نکلیں گے۔ملک کے مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے یوم تشکر پر ویڈیو لنک پر…

2 ہزار 248 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت نے 2 ہزار 248 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلامی میں فروخت کردیے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت کا ہدف 900 ارب روپے مالیت کے بلز فروخت کا تھا، نیلامی میں 3 ماہ کے 2154 ارب روپے مالیت کے بلز فروخت کیے…

چیف جسٹس اصولی موقف پر چٹان کی طرح کھڑے ہیں، شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ایک سنہری باب ہے، چیف جسٹس اصولی موقف پر چٹان کی طرح کھڑے ہوگئے ہیں۔پی ٹی آئی کے یوم تشکر پر کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نظریۂ ضرورت…

شاہین آفریدی کی سالگرہ پر سسر شاہد آفریدی کا خصوصی پیغام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی آج اپنی 23ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔شاہین شاہ آفریدی نے اپنے سسر اور قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سمیت اہل خانہ کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا۔شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

کراچی چڑیا گھر میں ہتھنی کی بیماری میں لاپرواہی برتنے پر سینئر ڈائریکٹر زو عہدے سے فارغ

کراچی کے چڑیا گھر میں ہتھنی نورجہاں کی بیماری کے معاملے میں لاپرواہی برتنے پر سینئر ڈائریکٹر زو خالد ہاشمی کو عہد ے سے ہٹادیا گیا۔ سینئر ڈائریکٹر کراچی چڑیا گھر خالد ہاشمی کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، خالد ہاشمی پر…

کشمور میں پروفیسر اجمل ساوند کو قتل کر دیا گیا

کشمور میں فائرنگ کر کے پروفیسر ڈاکٹر اجمل ساوند کو قتل کردیا گیا۔ پروفیسر اجمل ساوند کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے مختلف علاقوں میں پولیس چھاپے مار رہی ہے۔کشمور کے مختلف علاقوں میں سندرانی قبیلے کے افراد کے گھروں کی تلاشی لی گئی۔پولیس نے 5…

لڑکا گرل فرینڈ کو منانے کیلئے 21 گھنٹے گھٹنوں کے بل بیٹھا رہا

چین میں ایک شہری گرل فرینڈ کو منانے کیلئے اس کے دفتر کے باہر 21 گھنٹے گھٹنوں کے بل کھڑا رہا۔چینی اخبار کی رپورٹ کے مطابق شہری دازو کے علاقے میں ایک عمارت کے باہر 28 مارچ کی دوپہر 1 بجے سے 29 مارچ کی صبح 10 بجے تک موجود تھا۔اس دوران ٹھنڈے…

حکومت انتخابات کے التوا کیلئے سیکیورٹی فورسز کو استعمال کرنا چاہتی ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس بلا کر انتخابات کے التوا کیلئے سیکیورٹی فورسز کو استعمال کرنا چاہتی ہے۔اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ ایسا کوئی بھی قدم…

ڈاکٹر اکمل ساوند کے قتل کی مذمت کرتے ہیں، سید زین شاہ

سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے صدر سید زین شاہ نے کندھ کوٹ میں آئی بی اے کے پروفیسر ڈاکٹر اکمل ساوند کے قبائلی جھگڑے میں قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر اکمل ساوند کے قتل کی ذمہ داری مقامی پولیس، وزیراعلیٰ سندھ اور وزیر…

ایم کیو ایم کو عمران حکومت میں شامل رکھنے کیلئے بلیک میل کیا جاتا تھا، فیصل سبزواری

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر بحری امور فیصل سبزواری نے عمران خان حکومت میں شامل ہونے سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل سبزواری نے کہا کہ عمران خان کے دور…

فرانس اور چین میں جوہری اور قابل تجدید توانائی میں تعاون کے معاہدے

فرانسیسی صدر میکروں کے تین روزہ سرکاری دورہ چین میں دونوں ملکوں کے درمیان جوہری اور قابل تجدید توانائی میں تعاون کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ایلیسی محل سے جاری بیان کے مطابق فرانس اور چین نے توانائی کے شعبوں خصوصاً جوہری اور ہوا سے پیدا…

اسرائیل فلسطین کشیدگی: تل ابیب تحمل کا مظاہرہ کرے، چین

چین نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔چین کے خصوصی سفیر برائے مشرق وسطیٰ امور ژائی جون کا کہنا تھا کہ چین کو اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان…

بیرسٹر سیف کا سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی تنخواہیں روکنے پر ردعمل

پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ملکی وسائل پر نوجوانوں کا حق ہے نہ کہ کسی تین ماہ کے بناسپتی وزیر کا۔نگراں وزیر اطلاعات نے کہا کہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز کا کام کچھ تھا لیکن وہ کسی اور کے ایجنڈے پر کام کر رہے تھے۔سوشل میڈیا…