جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی سے 2 ارب ڈالر کیسے پشاور منتقل ہوئے؟ اسحاق ڈار نے بتا دیا

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کراچی سے پچھلے سال نجی سیکیورٹی کمپنی کی گاڑیوں میں 2 ارب ڈالر پشاور منتقل ہوئے، اس معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں، کارروائی کریں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ طارق باجوہ…

چینی بینک نے 1 ارب 30 کروڑ ڈالر رول اوور کر دیے، اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایک چینی بینک نے پاکستان کو ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کی رقم رول اوور کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اسحاق ڈار نے بتایا کہ یہ قرض پاکستان نے چین کو ادا کر دیا تھا، اب چین نے یہ قرض پاکستان کو ایک بار…

پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کردیا گیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق تمام ملازمین کو 10 فیصد اضافے کے ساتھ تنخواہیں جاری کردی گئی ہیں۔پی آئی اے ترجمان نے بتایا کہ ملازمین کی تنخواہوں میں…

زلفی بخاری، فیاض الحسن چوہان کو جیل سے رہا کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں زلفی بخاری اور فیاض الحسن چوہان کو شاہ پور جیل سے رہا کر دیا گیا۔شاہ پور جیل حکام کو گزشتہ روز تحریک انصاف کے 6 رہنماؤں کو رہا کرنے کے احکامات موصول ہوئے۔سپرنٹنڈنٹ جیل کا کہنا ہے کہ زلفی بخاری، فیاض الحسن…

پنجاب، کے پی اسمبلیاں توڑنے کا مقصد صرف انتشار تھا، شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں توڑنے کا مقصد صرف انتشار تھا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کو مدت پوری کرنی…

معیشت آئندہ حکومت کے لیے بھی بڑا چیلنج ہوگی، ماہرین

معیشت پر نظر رکھنے والے ماہرین اور تجزیہ کاروں کی رائے کے مطابق ملک کی خراب معاشی صورتحال میں معیشت کو سنبھالا دینا اتنا آسان نہیں ہے، معیشت کی بہتری آئندہ حکومت کیلئے بھی بڑا چیلنج ہوگی۔جیو نیوز کی خصوصی نشریات میں معاشی ماہرین نے…

کراچی: غیرقانونی مقیم افغان باشندے سزا مکمل ہونے پر مختلف جیلوں سے رہا

کراچی کی مختلف جیلوں سے آج غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو سزا پوری ہونے پر رہا کر دیا گیا۔ تین ماہ میں 858 افغان مرد، خواتین اور بچے رہا کئے جاچکے ہیں۔غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو سزا پوری ہونے پر ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کیا…

انٹر بورڈ کراچی نے سال اول سائنس پری انجینئرنگ کے نتائج کا اعلان کردیا

انٹر بورڈ کراچی نے انٹر سال اول سائنس پری انجینئرنگ کے نتائج کا اعلان کردیا۔ ناظم امتحانات انور علیم کے مطابق انٹر سال اول کے سالانہ امتحانات کےلیے 24 ہزار 671 امیدواروں نے رجسٹریشن کروائی۔ناظم امتحانات کے مطابق 24 ہزار 253 امیدوار…

فواد چوہدری نے چیئرمین نیب کی تقرری کا عمل متناز ع قرار دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کی تقرری کا عمل متنازع قرار دے دیا۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ تقرری پر حکومت اور اپوزیشن کی مشاورت قانونی اعتبار سے نہیں ہوئی۔وزیراعظم…

جرمنی کا مرسیڈیز، بی ایم ڈبلیو کی درآمد روکنے پر پاکستان کو احتجاجی خط

جرمنی نے پاکستان کو مرسیڈیز بینز، بی ایم ڈبلیو اور آڈی کی الیکٹرک کاروں کی درآمد روکنے پر احتجاجی خط لکھ دیا۔جرمنی نے خط میں لکھا کہ ہماری الیکٹرک کاروں کی درآمد کےلیے اسٹیٹ بینک نے کمرشل بینکوں کو ایل سی کھولنے سے روک دیا ہے۔خط کے…

بھارتی ٹائیکون مکیش امبانی کے ڈرائیور کی تنخواہ دو لاکھ روپے ماہانہ

بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے ڈرائیور کی تنخواہ 2017 میں دو لاکھ روپے ماہانہ تھی۔یہ واضح نہیں ہے کہ اب مکیش امبانی اپنے ڈرائیور کو کتنی تنخواہ دیتے ہیں لیکن بھارت میں بڑی بڑی ملٹی نیشنل کمپنی کے اچھے عہدیداروں کی تنخواہ بھی دو لاکھ…

شازیہ مری نے خانگڑھ میں بےنظیر ڈائنامک رجسٹری سینٹر کا افتتاح کردیا

وفاقی وزیر شازیہ مری نے خانگڑھ میں بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تحت بےنظیر ڈائنامک رجسٹری سینٹر کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلع مظفرگڑھ میں 6 ڈائنامک رجسٹری سینٹر بنائے جائیں گے۔…

شجاعت حسین کی مہنگائی پر قابو پانے سے متعلق تجویز

مسلم لیگ (ق) کے صدر اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نےمہنگائی پر قابو پانے سے متعلق تجویز دے دی۔صحافیوں سے گفتگو میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ مہنگائی پر قابو پانے کے لیے سخت نظام رائج کرنا ہے تو کریں۔سابق وزیراعظم اور چیئرمین…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رضاکارانہ طور پر اپنے، اہلیہ اور بچوں کے اثاثے ظاہر کر دیے

سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رضاکارانہ طور پر اپنے، اہلیہ اور بچوں کے اثاثے ظاہر کر دیے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور اہلخانہ کے اثاثے سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کر دیے گئے۔سپریم کورٹ میں مقدمات سماعت کے لیے…

الیکشن کمیشن کوئی غلطی نہ کرے وہ پھنس جائیں گے، شیخ رشید نے خبردار کردیا

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو خبردار کردیا۔لال حویلی کے باہر کارکنوں سے خطاب میں شیخ رشید نے کہا کہ الیکشن کمیشن کوئی غلطی نہ کرے وہ پھنس جائیں گے۔سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف…

قلندرز کی مسلسل پانچویں فتح، سلطانز کو 21 رنز سے شکست

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 20ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پہلی پوزیشن مستحکم کرلی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا…

مظفر گڑھ ضلع کونسل کا اکاؤنٹنٹ زوہیب حمید گرفتار

مظفر گڑھ سے سابق رکن پنجاب اسمبلی عبدالحئی دستی کے گھر سے 15 کروڑ روپے کی برآمدگی کا معاملے میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔ذرائع اینٹی کرپشن کے مطابق ادارے نے مظفر گڑھ ضلع کونسل کے اکاؤنٹنٹ زوہیب حمید کو گرفتار کرلیا ہے، جسے مزید تفتیش کےلیے…

پی آئی اے نے حج کیلئے فلائٹ آپریشن اور پرائیوٹ حج کرایوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد:قومی ائیرلائن پی آئی اے نے رواں سال حج کے لیے فلائٹ آپریشن اور پرائیوٹ حج کرایوں کا اعلان کردیا۔  ترجمان پی آئی اے کے مطابق ساوتھ ریجن کے پرائیویٹ حج کے مسافروں کے لیے کرایہ 870…