مولانا ہدایت الرحمٰن کو رہا نہ کیا گیا تو یکم مئی کو ملک گیر احتجاج کریں گے، سراج الحق
امیرِجماعتِ اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت سے مطالبہ ہے مولانا ہدایت الرحمٰن کو رہا کیا جائے، مولانا ہدایت الرحمٰن کو رہا نہ کیا گیا تو یکم مئی کو ملک گیر احتجاج کریں گے۔سراج الحق نے منصورہ میں نمازِ عید کے بعد گفتگو کے…
آرمی چیف کی قوم کو عید کی مبارکباد
مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی جانب سے قوم کو عید کی مبارکباد دی گئی ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ پرامن ماحول میں یہ تہوار…
عدلیہ خود قانون بنانے بیٹھ گئی تو پارلیمنٹ کیا کرے گی، مولابخش چانڈیو
رہنما پیپلز پارٹی مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ قانون بنانا قومی اسمبلی کا کام ہے، عدلیہ آئین کی وضاحت اور تشریح کرتی ہے، عدلیہ خود قانون بنانے بیٹھ گئی تو پارلیمنٹ کیا کرے گی۔مولابخش چانڈیو نے نمازِعید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…
ملک بھر میں نمازِ عید کے بڑے اجتماعات
ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے، مختلف علاقوں میں مساجد اور کھلے میدانوں میں نمازِ عید کے بڑے اجتماعات ہوئے جس میں ملکی سلامتی کے لیے بھی دعائیں کی گئیں۔کراچی میں 4 ہزار 242 مقامات پر عید الفطر کی…
حکومت مذاکرات کے لیے تیار ہے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عجیب فیصلہ ہے کہ سیاستدان معاہدہ کرلیں تو الیکشن آگے بڑھا دیں گے، نہیں تو 14 مئی کو ہی ہوں، حکومت مذاکرات کے لیے تیار ہے۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ 3…
سپریم کورٹ نے بہت اچھی بات بہت اچھے وقت پر کہی ہے، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک راستہ دکھایا ہے، عدالت نے بہت اچھی بات بہت اچھے وقت پر کہی ہے۔کراچی میں نمازِ عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر آدمی اپنے کیے کی سزا…
پارلیمنٹ کو کوئی ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا، شرجیل میمن
سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اس ملک میں سب سے زیادہ ضروری اور معتبر پارلیمنٹ ہے، اس سے کوئی سپریم نہیں اور اسے کوئی ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا۔حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ ایک سیاسی جماعت کے لیے غیر…
سپریم کورٹ نے یہ بھی کہا ہے کہ 14 مئی کی تاریخ فائنل ہے، قاسم سوری
قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے تمام جماعتوں کو مل بیٹھ کر فیصلہ کرنے کا مشورہ دیا ہے، عدالت نے یہ بھی کہا ہے کہ 14 مئی کی تاریخ فائنل ہے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قاسم سوری نے کہا کہ…
عمران خان کو استعفوں پر پچھتاوا ہوگا، خورشید شاہ
وفاقی وزیر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو استعفوں پر پچھتاوا ہوگا، ماضی میں بھی یہی کہا تھا آج یہ بات درست ثابت ہو رہی ہے۔خورشید شاہ نے سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈاپور سکھر سینٹرل جیل میں ہیں، اِنہیں عید…
ایک صوبے میں صرف الیکشن نہیں چاہتے، یوسف رضا گیلانی
پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ایک صوبے میں صرف الیکشن نہیں چاہتے، ہم چاہتے ہیں ایک ہی دن الیکشن ہوں۔ملتان میں نمازِ عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ہمارا کام گفت و شنید…
بھارت میں بھی مسلمان آج عید الفطر منا رہے ہیں
بھارت میں بھی مسلمان آج عید الفطر منا رہے ہیں۔اس موقع پر بھارت کے مختلف شہروں میں مسلمانوں نے نمازِ عید ادا کی اور خصوصی دعائیں مانگیں۔ دلی کی جامع مسجد میں نمازِ عید کا سب سے بڑا اجتماع ہوا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ دلی کی جامع…
عیدی دینے کی بات پر افتخار احمد نے مشورہ مانگ لیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے افتخار احمد سے عیدی مانگی تو اس کے بعد انہوں نے اس معاملے پر مداحوں سے مشورہ مانگ لیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی تھی جس میں کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے افتخار احمد…
وزیراعظم کا افواجِ پاکستان کے سربراہان کو ٹیلیفون
وزیراعظم شہباز شریف نے افواجِ پاکستان کے سربراہان کو ٹیلیفون کر کے عید الفطر کی مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم نے چیئرمن جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کو بھی مبارکباد دی۔اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ پاکستانی قوم کو اپنی افواج…
عمران خان کا اوورسیز پاکستانیوں سے مطالبہ
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق کی پامالی کےخلاف آپ آواز اٹھائیں۔عمران خان نے امریکی شہر ہیوسٹن میں پی ٹی آئی کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ…
مشیرکھیل پنجاب وہاب ریاض کا سابق اولمپیئن کی کفالت کرنےکااعلان
قومی کرکٹر، مشیرِ کھیل پنجاب وہاب ریاض کی جانب سے سابق اولمپئین کی کفالت کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ وہاب ریاض نے کہا ہے کہ زاہد شریف کی حالت زار کے حوالے سے چند روز قبل جیو نیوز نے رپورٹ نشر کی تھی، ہماری ذمہ داری ہے اور اعزاز کی بات…
کراچی، DG رینجرز سندھ کا رات گئے شہر کا دورہ، سیکیورٹی بڑھانے کا حکم
کراچی میں رات گئے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص نے شہر کا دورہ کیا، سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیساتھ شہر میں مزید سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت بھی کی۔ ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص رات گئے کراچی کے مختلف بازاروں میں…
کراچی، فیملی سے عیدی کے نئے نوٹ لوٹ لیے گئے
کراچی میں مزار قائد کے قریب 4 مسلح ملزمان چاند رات کو عیدی کے نئے نوٹ لوٹ کر فرار ہوگئے، واقعے کی رپورٹ بریگیڈ تھانے میں درج کرادی گئی۔مزار قائد بریگیڈ تھانے کی حدود کوریڈور تھری کے قریب صحافی کی فیملی کو لوٹ لیا گیا، موٹر سائیکل سوار 4…
ملک بھر میں عیدالفطر آج مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے
ملک بھر میں آج عیدالفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے، نماز عید کے ہزاروں چھوٹے بڑے اجتماعات منعقد ہوں گے جن میں امت مسلمہ اور ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے دعائیں مانگی جائیں گی۔کراچی میں نماز عید کا سب سے بڑا…
عمران خان کے وارنٹ گرفتاری زمان پارک میں موصول
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری زمان پارک لاہور میں موصول ہوگئے ہیں۔ زمان پارک میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری ان کے وکیل نے وصول کیے۔ عمران خان کے خلاف وارنٹ گرفتاری اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے میں جاری…
عدلیہ آئین کو ری رائٹ نہیں کرسکتی، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عدلیہ آئین کی تشریح کرسکتی ہے اسے ری رائٹ نہیں کرسکتی۔کانسٹی ٹیوشن موبائل ایپ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئین نے پارلیمان کی گود سے جنم لیا ہے، کبھی نہیں ہوا کہ پارلیمنٹ قانون بنائے اور…