جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: لیاری سے بھتے کا ملزم دستی بم سمیت گرفتار

کراچی پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے عملے نے لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں کارروائی کر کے بھتہ لینے کے ایک ملزم کو دستی بم سمیت گرفتار کر لیا ہے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس آئی او یو جنید شیخ کے مطابق ایس آئی یو کے عملے نے خفیہ اطلاع پر…

ای سی سی کی مردم شماری کیلئے 12 ارب روپے کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے مردم شماری کے لیے 12 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈارکی زیرِ صدارت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ای سی سی کا اجلاس منعقد ہوا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں…

کراچی: گائے کے گوبر کے نیچے چھپائی گئی اسمگل شدہ چھالیہ برآمد

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن کسٹمز کراچی کی انسدادِ اسمگلنگ ٹیم نے ناردرن بائی پاس سے کراچی شہر جانے والے ایک بیڈ فورڈ ٹرک کو قبضے میں لے کر جانوروں کے گوبر کی آڑ میں مضرِ صحت چھالیہ اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنا…

یوٹیوبر نے فزکس کا 20 سال پرانا سوال حل کرکے ریچھ کی رنگت بتا دی

طبیعیات (فرکس) میں صرف مادے ، توانائی اور ان کے باہمی ربط کا مطالعہ ہی نہیں کیا جاتا بلکہ یہ آپ کو رنگت جاننے میں بھی مدد دے سکتا ہے۔ ایک یوٹیوبر نے فزکس کے بنیادی اصولوں کی مدد سے 20 سال سے پوچھا جانے والا سوال حل کرلیا۔مذکورہ ویڈیو…

سندھ حکومت کا ہولی کے موقع پر ہندو برادری کیلئے عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے ہولی کے موقع پر ہندو برادری کے لیے عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔سندھ حکومت کی جانب سے عام تعطیل کے اعلان کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔صوبائی وزیر نے کہا ہندو برادری کی عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے جائیں…

عدلیہ کو اسکینڈلائز کرنے کا معاملہ، رانا ثناء اللّٰہ کیخلاف درخواست خارج

لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ کو مبینہ طور پر اسکینڈلائز کرنے پر وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے مقامی وکیل کی اپیل پر سماعت کی۔دو رکنی بینچ نے…

میٹا نے فیس بک ریل کا دورانیہ بڑھا کر 90 سیکنڈ تک کر دیا

سان فرانسسكو: میٹا کمپنی نے اپنی سہولیات بہتر بناتے ہوئے اب فیس بک ریل reels کا دورانیہ تین گنا تک بڑھانے اور اسے یادوں (میموریز) سے وابستہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عین اسی طرح جیسے فیس بک ہمیں ہماری پوسٹس کی یاددہانی بھی کرواتی ہے۔ اس طرح…

لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر کی بطور چیئرمین نیب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی بطور چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔جوائنٹ سیکریٹری عمر عزیز کے دستخط سے وزارتِ قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی…

وارنٹِ گرفتاری کیخلاف رانا ثناء نے عدالت سے رجوع کر لیا

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے وارنٹِ گرفتاری کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ رانا ثناء اللّٰہ کی درخواست پر آج سماعت کرے گا۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے عدم حاضری پر…

کورونا ویکسین نے ایک پھر نواک جوکووچ کیلئے مشکل کھڑی کردی

ٹینس اسٹار نواک جوکووچ انڈین ویلز ماسٹرز ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نواک جوکووچ کی کورونا ویکسینیشن سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی گئی۔نواک جوکووچ نے داخلے کی اجازت کے لیے گزشتہ ماہ امریکی حکام سے درخواست کی…

دلہن فوٹو شوٹ کے دوران نسیم شاہ سے ملاقات پر بےحد خوش، ویڈیو وائرل

شادی کے فوٹو شوٹ کے دوران اچانک قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ سے ملاقات ہونے پر نئی نویلی دلہن خوشی سے نہال ہوگئی۔نسیم شاہ کی سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک نئی نویلی دلہن کو قومی کرکٹر سے ملاقات…

عورت مارچ کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست، جج کی سماعت سے معذرت

لاہور ہائی کورٹ کے جج نے عورت مارچ کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست پر سماعت کرنے سے معذرت کر لی۔عدالتِ عالیہ میں عورت مارچ کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے درخواست پر سماعت سے…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے کی گئی وہاب ریاض کی پیشگوئی سچ ثابت

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کےفاسٹ بولر وہاب ریاض کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کے لیے کی گئی پیشگوئی سچ ثابت ہو رہی ہے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل کے نمائشی میچ کے بعد وہاب ریاض نے افتخار احمد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ جو جامنی…

عدم تحفظ کے ایسے حالات ہماری برآمدات کیلئے شدید نقصان دہ ہیں، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عدم تحفظ کے ایسے حالات ہماری برآمدات کے لیے شدید نقصان دہ ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان کی برآمدات 1992ء میں کل عالمی…

انٹر بینک میں ڈالر آج مزید سستا

گزشتہ ہفتے تاریخی اڑان کے بعد آخری کاروباری دن ڈالر نے نیچے آنے کا سفر شروع کیا جو تاحال برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 46 پیسے سستا ہونے کے بعد 275 روپے کا ہو گیا ہے۔…

آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول معاہدے کیلئے گرین سگنل کا عندیہ

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے اسٹاف لیول معاہدے کے لیے گرین سگنل کا عندیہ دے دیا۔ذرائع کے مطابق رواں ہفتے میں آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے پائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان…

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ ہوں گے یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری منسوخ ہوں گے یا نہیں؟ اسلام آباد کی عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔عمران خان کی جانب سے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری کی منسوخی کی درخواست اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ…

سنیل گواسکر کا آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز کو مستعفی ہونے کا مشورہ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز کو مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ آسٹریلوی سلیکٹرز میں اگر ذمے داری کا احساس ہے تو وہ استعفیٰ دے دیں۔انہوں نے کہا کہ…

نواز شریف کو معلوم تھا پراجیکٹ عمران خان کو لایا جا رہا، عظمیٰ بخاری

پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ نواز شریف کو معلوم تھا پراجیکٹ عمران خان کو لایا جا رہا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پاکستان ٹرک انصاف پارٹی ہے وہ بہت خفا ہیں لیڈر کو گیدڑ کیوں…

الیکشن کمیشن پیپلز پارٹی کی بی ٹیم بنا ہوا ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ اس وقت الیکشن کمیشن پیپلز پارٹی کی بی ٹیم بنا ہوا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کیسے جعل سازی کر کے جماعت اسلامی کے نمبر کم کر دیے گئے، ہمارے نمبرز…