ملکہ الزبتھ کو شادی پر میگھن کے سفید لباس پہننے پرحیرت کیوں ہوئی؟
ڈچز آف سسیکس، میگھن مارکل کے شادی پر سفید رنگ کا لباس پہننے پر ملکہ الزبتھ کو تحفظات تھے۔شاہی مبصر کیٹی نکول نے اپنی کتاب ’دی نیو رائلز‘ میں انکشاف کیا ہے کہ ملکہ الزبتھ سو فیصد اس حق میں نہیں تھیں کہ میگھن مارکل شادی کے موقع پر سفید…
بھارت میں مسجد کو ہولی کے رنگوں سے بچانے کی کوشش
بھارت میں ہولی کے موقع پر مسجد کو رنگوں سے بچانے کے لیے اسے ڈھانپ دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر علی گڑھ میں مسجد کو پلاسٹک اور واٹر پروف چادر سے ڈھانپ دیا گیا تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ یہ ہولی کے دوران…
کراچی: کالعدم تنظیموں کے متعدد ارکان کو حراست میں لے لیا گیا
کراچی کے مختلف علاقوں سے کالعدم تنظیموں کےمتعدد ارکان کوحراست میں لے لیا گیا۔سی ٹی ڈی سندھ کے حکام کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں سےکالعدم تنظیموں کےمتعدد ارکان کوحراست میں لیاہے۔حکام کا کہنا ہےکہ کالعدم جماعتوں کے خلاف گہرا تنگ کردیا…
ڈینی موریسن کی ایرن ہالینڈ سے چھیڑ چھاڑ
پاکستان سپر لیگ میں کمنٹری کرنے والے ڈینی موریسن نے دوسرے لوگوں سے چھیڑ چھاڑ کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور اس مرتبہ انہوں نے پریزنٹر ایرن ہالینڈ کے ساتھ ایسا کیا۔نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے ڈینی موریسن دنیا بھر میں مختلف کرکٹ لیگز…
سندھ پولیس کی ڈاکوؤں کےخلاف کچے کے علاقوں میں کارروائیاں
سندھ پولیس نے ڈاکوؤں کےخلاف کشمور اور گھوٹکی کے کچے کے علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے اُن کی متعدد پناہ گاہیں جلا دیں۔ایس ایس پی کشمور عرفان سموں کے مطابق کشمور پولیس نے کچے میں مختلف مقامات پر 5 کیمپ بھی قائم کردیے۔ایس ایس پی کشمور کے…
وارنٹ گرفتاری معاملہ، رانا ثناء کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے معاملے پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے معاملے پر…
جو سہولت عمران خان کو میسر ہے وہ عدالت میں کسی کو میسر نہیں، محسن شاہنواز رانجھا
مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ جو سہولت عدالتی نظام میں عمران کو میسر ہے وہ سب سائلین کو ملنی چاہیے، یہ عدالت بنی گالہ ہی منتقل کر دیتے ہیں ان کی مرضی سے کیس چلا لیتے ہیں۔مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے…
عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست مسترد ہونے کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں وارنٹ گرفتاری منسوخی کی درخواست مسترد ہونے کا فیصلہ اسلام ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ایڈیشنل سیشن جج کا گزشتہ روز کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا…
کراچی میں قومی اسمبلی کے 9 حلقوں پر ضمنی الیکشن روک دیے گئے
سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں قومی اسمبلی کے 9 حلقوں پر ضمنی الیکشن روک دیے۔تحریک انصاف کے 9 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنادیا۔قومی اسمبلی کے 9حلقوں پر ضمنی انتخاب 16مارچ کو ہونا تھے۔کراچی میں…
عورت مارچ منتظمین اور ڈپٹی کمشنر کو مارچ کیلئے دن 2 بجے تک جگہ فائنل کرنے کی ہدایت
لاہور ہائی کورٹ نے عورت مارچ کے منتظمین اور ڈپٹی کمشنر لاہور کو دن 2 بجے تک مل کر مارچ کی جگہ فائنل کرنے کی ہدایت کر دی۔عورت مارچ کی اجازت کے لیے درخواست کی لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ڈپٹی کمشنر لاہور اور ایس پی سول لائنز عدالت میں…
پنجاب، خیبرپختونخوا الیکشن پر مردم شماری کا قانون لاگو نہیں ہوتا، فواد چوہدری
تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن پر مردم شماری کا قانون لاگو نہیں ہوتا۔فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں پر بیسیوں شرمناک کیسز بنا دیے گئے۔انہوں نے کہا کہ کیسز…
عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 16 مارچ تک توسیع
آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری میں پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 16 مارچ تک توسیع کردی گئی۔لاہور کی احتساب عدالت نے عثمان بزدار کو نیب کے سوالات کا جواب دینے کی ہدایت کردی۔اس سے متعلق نیب کا کہنا ہے کہ عثمان…
عمران خان کی گرفتاری قانونی عمل ہے، عدالت نے حکم دیا تو پورا کریں گے، آئی جی پنجاب
آئی جی پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری قانونی عمل ہے۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے آئی جی پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان نے کہا کہ عدالت حکم دیتی ہے تو اسے پورا کریں گے، پولیس عدالت کے نوٹس لے کر کسی کے پاس جاتی…
جماعت اسلامی نے کراچی میں 11 یوسیز پر بلدیاتی انتخاب کرانے کیلئے درخواست دائر کردی
جماعت اسلامی نے کراچی کی 11 یونین کونسلوں پر بلدیاتی انتخاب کرانے کے لیے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے 11 یوسیز پر امیدواروں کے انتقال کے باعث الیکشن ملتوی کردیے تھے۔درخواست گزار کا…
آئی ایم ایف کا پاکستان کے پیشگی اقدامات کا اظہار اطمینان
اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، جس کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کی جانب سے اٹھائے گئے پیشگی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسٹاف لیول معاہدے…
کورین ڈراموں نے کس طرح انڈیا فتح کر لیا ہے
کورین ڈراموں نے کس طرح انڈیا فتح کر لیا ہے،تصویر کا ذریعہCJ ENM7 مار چ 2023، 06:26 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 2 گھنٹے قبلایک دشمن ملک میں حادثے کی وجہ سے ایک نوجوان خاتون پھنس جاتی ہے اور وہاں ایک خوبرو نوجوان آفیسر انھیں بچاتا ہے۔ دونوں کو ایک…
کوئٹہ، شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا
بلوچستان کے ضلع بولان میں بم دھماکے میں شہید ہونے والے 9 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔کوئٹہ میں نماز جنازہ کے بعد شہید اہلکاروں کے جسد خاکی کو سلامی پیش کی گئی۔نماز جنازہ میں کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور، آئی جی…
کراچی: ڈیفنس میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا گرفتار
کراچی میں ڈیفنس کے علاقے میں پولیس سے مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرا زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ایس ایس پی ساؤتھ اسد رضا نے بتایا کہ ڈیفینس فیز ٹو میں 2 موٹر سائیکل سوار ڈاکو ایک شہری کو لوٹ رہے تھے کہ اس دوران شاہین فورس کے…
کراچی، شاہ لطیف سے 3 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار
کراچی میں شاہ لطیف کے علاقے سے پولیس نے 3 اسٹریٹ کرمنلز کو اسلحہ، منشیات اور موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق شاہ لطیف کے علاقے سے 2 مختلف کارروائیوں میں گرفتار کیے گئے 3 اسٹریٹ کرمنلز شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے کہ گشت پر…
کوئٹہ: گیس لیکج سے دھماکا، 6 افراد جاں بحق
کوئٹہ کے علاقے سرکی کلاں میں ایک گھر کے اندر گیس لیکج سے دھماکا ہوا ہے جس کے باعث 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میں 2 خواتین اور 4 بچے شامل ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن…