سعودی عرب میں شدت پسند تنظیم کے رکن کا سر قلم کر دیا گیا
سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ شدت پسند تنظیم کے رکن حیدر بن ناصر کا سر قلم کر دیا گیا۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کے ایک بیان میں کہا گیا کہ ملزم حیدر بن ناصر آل تحیفہ کو 2017 میں گرفتار کیا گیا تھا۔ عرب میڈیا نے مزید…
چوہدری پرویز الہٰی تحریک انصاف کے صدر مقرر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے چوہدری پرویز الہٰی کو پارٹی کا صدر مقرر کردیا۔عمران خان کے دستخط کے بعد پرویز الہٰی کی بطور پی ٹی آئی صدر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے…
بیلجیئم: تمام کرمنل ریکارڈ اب آن لائن دیکھا جا سکے گا
بیلجیئم میں وزارت قانون کی ڈیجیٹلائزیشن کے ایک اور مرحلے کی تکمیل کے بعد اب تمام کرمنل ریکارڈ آن لائن دیکھا جا سکے گا۔ اس سے قبل موجودہ فزیکل ریکارڈ دیکھنے کی یہ سہولت صرف وکلاء کو مخصوص جگہوں پر حاصل تھی۔ لیکن اب تمام مجرموں کی معلومات…
نواز شریف کیخلاف سازش کرنے والے دنیا میں ذلیل ہوگئے، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف سازش کرنے والوں کو اللّٰہ نے دنیا میں ہی ذلیل کر دیا۔شیخوپورہ میں جلسہ عام سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ کوئی رہ تو نہیں گیا، جس نے نواز شریف کے خلاف سازش کی ہو اور…
ندا ڈار پاکستان میں ویمن کرکٹ لیگ کے آغاز پر خوش
پاکستان ویمن ٹیم کی سینئر آل راؤنڈر ندا ڈار نے ملک میں ویمن کرکٹ لیگ کے آغاز پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیگ کھیلنے سے پاکستانی پلیئرز کے کھیل میں نکھار آئے گا۔اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ندا ڈار نے کہا کہ…
ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 206 رنز کا ہدف دیدیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے 24ویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 206 رنز کا ہدف دے دیا۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ٹاس کےلیے کپتان شاداب خان اور محمد رضوان میدان میں اترے۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس…
انڈونیشیا کا صدیوں پرانا ’قیمتی‘ مشروب، جس کا ایک قطرہ بھی ضائع نہیں کیا جاتا
انڈونیشیا کا صدیوں پرانا ’قیمتی‘ مشروب، جس کا ایک قطرہ بھی ضائع نہیں کیا جاتامضمون کی تفصیلمصنف, کلیئر ٹوریلعہدہ, بی بی سی ٹریولایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہSpace_Cat/Getty Imagesجاوا کے شاہی دربار میں 13 صدیاں پہلے متعارف کروائے گئے جڑی!-->…
یوکرین کو سگریٹ پیتے نہتے یوکرینی فوجی کے روسی قاتلوں کی تلاش
یوکرین کو سگریٹ پیتے نہتے یوکرینی فوجی کے روسی قاتلوں کی تلاش،تصویر کا ذریعہscreen shot12 منٹ قبلیوکرین کے صدر نے انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ان روسی فوجیوں کو تلاش کرنے کا عہد کیا ہے جنہوں نے مبینہ طور پر یوکرین کے ایک غیر…
توصیف احمد کے فن پاروں کی نمائش جمعے سے لاہور میں شروع
عالمی شہرت یافتہ خطاط توصیف احمد کے فن پاروں کی نمائش جمعے سے لاہور کی MUSEA آرٹ گیلری میں شروع ہورہی ہے۔ایک ہفتے جاری رہنے والی نمائش میں توصیف احمد کی خطاطی کے نادر نمونے رکھے جائیں گے، نمائش کا افتتاح سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور…
پاکستان کے لیے تعلیم ایک بڑا چیلنج ہے، احسن اقبال
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کو دوبارہ ترقی کے راستے پر ڈالیں گے، ہمارے پاس ہارڈ ویئر ہے، ہمیں سافٹ ویئر کی ضرورت ہے، وہ سافٹ ویئر سیاسی استحکام ہے۔اسلام آباد میں ہائر ایجوکیشن کمیشن میں خواتین کے عالمی دن سے متعلق…
پی ایس ایل: پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 208 رنز کا ہدف
پاکستان سپر لیگ کے 23 ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 208 رنز کا ہدف دے دیا۔راولپنڈی میں ٹاس جیت کر پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 19.3 اوورز میں پوری ٹیم 207 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ٹاس کے موقع پر لاہور…
لاہور میں کرکٹر محمد حفیظ کے گھر چوری کی واردات
لاہور میں کرکٹر محمد حفیظ کے گھر چوری کی واردات ہوگئی جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ڈیفنس میں محمد حفیظ کے گھر سے لاکھوں روپے کی غیر ملکی کرنسی چور لوٹ کر لے گئے۔پولیس کے مطابق محمد حفیظ کے گھر اتوار اور پیر کی درمیان شب…
اٹلی کشتی حادثہ، جاں بحق 7 پاکستانیوں کی لاشیں لاہور پہنچ گئیں
اٹلی کشتی حادثے میں جاں بحق 7 پاکستانیوں کی لاشیں لاہور پہنچ گئیں۔پاکستانی جاں بحق افراد کی میتیں تیونس سے براستہ جدہ لاہور لائی گئیں۔لاہور پہنچنے والی میتوں میں ایک خاتون کی لاش بھی شامل ہے۔جاں بحق افراد کی میتیں جدہ سے سعودی ایئر لائنز…
عارضی صورتحال ہے، تمام مسائل حل کریں گے، آصف زرداری
سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یہ عارضی صورتحال ہے، تمام مسائل حل کریں گے، پاکستان بڑی طاقت بن کر رہے گا۔وہاڑی میں جلسے سے خطاب میں آصف علی زرداری نے کہا کہ جنوبی پنجاب میری اپنی دھرتی ہے، ہمیں…
عراق پر امریکی حملے کے 20 برس، سیکریٹری دفاع بغداد پہنچ گئے
عراق پر امریکی حملے کے 20 برس رواں ماہ مکمل ہونے والے ہیں، امریکا کے سیکریٹری دفاع لائڈ آسٹن آج بغداد پہنچے۔انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ میں یہاں امریکا اور عراق کی اسٹریٹجک پارٹنرشپ کی توثیق کیلئے آیا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ ہم ایک…
دو روزہ امریکا پاکستان انسداد دہشتگردی ڈائیلاگ اختتام پذیر
امریکا پاکستان انسداد دہشتگردی ڈائیلاگ اختتام پذیر ہوگئے، امریکی اور پاکستانی حکام نے 6 مارچ کو انسداد دہشتگردی ڈائیلاگ شروع کیے تھے۔امریکی سفارتخانے سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق دو روزہ اجلاس کی صدارت امریکی محکمہ خارجہ کے قائم مقام…
خواجہ سعد رفیق نے انتخابات میں تاخیر کا اشارہ دے دیا
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے انتخابات میں تاخیر کا اشارہ دیدیا۔ایک بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ملک میں الیکشن ہوگا بھی یا نہیں؟ پتا نہیں ہے، یہ بات فیصلے دینے والے بھی جانتے ہیں کہ نہیں؟وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا…
سندھ ہائیکورٹ: الیکشن کمیشن کا کراچی میں ضمنی الیکشن کیلئے جاری نوٹیفکیشن معطل
سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا 17جنوری 2023 کو ضمنی الیکشن کیلئے جاری نوٹیفکیشن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ کراچی میں قومی اسمبلی کے 9 حلقوں پر ضمنی الیکشن کرانے کے خلاف تحریک انصاف کے ایم این اے فہیم خان و دیگر کی جانب…
سی سی پی او لاہور کا جھکاؤ مخصوص سیاسی جماعت کی طرف ہے، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کا کہنا ہے کہ سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کا ایک مخصوص سیاسی جماعت کی طرف جھکاؤ ہے، وہ الیکشن میں اپنی آئینی ذمہ داری نہیں نبھا سکیں گے۔الیکشن کمیشن نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کیس میں…
عمران خان کی مقبولیت ذوالفقار بھٹو سے دگنی ہے، پرویز الہٰی کا دعویٰ
ق لیگ چھوڑ کر حال ہی میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے چوہدری پرویز الہٰی نے عمران خان سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی مقبولیت ذوالفقار علی بھٹو سے دگنی ہے۔وفاقی وزیر…