جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان کے ورانٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا مقدمہ، شبلی فراز کی ضمانت منظور

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹ کی تعمیل میں رکاوٹ ڈالنے اور پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنے کے مقدمے میں شبلی فراز کی ضمانت منظور کرلی گئی۔لاہور کی سیشن عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کی ضمانت 27…

میانمار فضائیہ کا باغی گروپ کے گاؤں پر حملہ، 100 افراد ہلاک

میانمار کی فضائیہ نے ایک گاؤں میں جاری تقریب پر حملہ کرکے 100 افراد کو ہلاک کر دیا۔فوج کا کہنا ہے کہ مسلح باغیوں نے تقریب منعقد کی تھی، اگر اس میں شہری بھی مارے گئے ہیں تو اس وجہ سے کہ وہ دہشتگردوں کی سہولت کاری کر رہے تھے۔میانمار کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور ہوگا۔اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے حوالے سے امور پر غور ہوگا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئینی…

پینٹاگون لیکس: ’مغربی سپیشل فورسز زمین پر یوکرین کی مدد کر رہی ہیں‘

پینٹاگون لیکس: ’مغربی سپیشل فورسز زمین پر یوکرین کی مدد کر رہی ہیں‘،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, پال ایڈمز، جیم مکینزی اور انٹوئنیٹ ریڈفورڈعہدہ, بی بی سی نیوز15 منٹ قبلدرجنوں خفیہ امریکی دستاویزات کے آن لائن لیک ہونے کے بعد ان

شاہ چارلس کے تاجپوشی کیلئے مطالبات، چرچ کیساتھ اختلافات کا باعث

شاہ چارلس سوم کے اپنی تاجپوشی کی تقریب کے لیے مطالبات چرچ کے پادریوں سے اختلافات کی وجہ بن گئے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، شاہ چارلس کا چرچ سے اختلاف اس قدر سنگین ہے کہ تاجپوشی کے موقع پر چرچ کی جانب سے ’آرڈر آف سروس‘  کی…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف ایک اور درخواست دائر

سپریم کورٹ میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی۔عدالتِ عظمیٰ میں درخواست راجہ عامر اور امیر عبداللّٰہ ایڈووکیٹ نے دائر کی۔درخواست گزاروں نے استدعا کی ہے کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کو…

حیدرآباد اور کراچی کی آبادی میں چند لاکھ کا فرق رہ گیا، فواد چوہدری

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدر نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد ڈویژن کی آبادی میں صرف 29 لاکھ کے فرق رہ گیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ کراچی اور حیدرآباد کی آبادی کا فرق بتا رہا…

حافظ نعیم کا ادارہ شماریات کے دفتر کے باہر دھرنا دینے کا اعلان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے مردم شماری کے اعداد و شمار پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ادارہ شماریات کے دفتر کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کر دیا۔ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ کراچی کی آبادی پچھلی مردم شماری سے…

چین میں برڈ فلو سے پہلی انسانی ہلاکت کی تصدیق

چین نے ملک میں H3N8 برڈ فلو سے پہلی انسانی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق، یہ پہلا موقع ہے جب ایویئن انفلوئنزا کی وجہ سےکسی انسان کی موت واقع ہوئی ہے تاہم انسانوں میں H3N8 وائرس کے انفیکشن کا یہ اب تک ریکارڈ ہونے والا…

الطاف حسین کی تقریر پر پابندی ختم کرنے کی درخواست مسترد

سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کی تقریر پر پابندی ختم کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ درخواست محمد آفتاب الدین بقائی نے سندھ ہائی کورٹ میں دائر کی تھی۔درخواست میں وفاقی حکومت، سیکریٹری قانون، سیکریٹری انفارمیشن اور پیمرا…

عید الفطر کیلئے 5 اسپیشل ٹرینیں چلائی جائینگی

عید الفطر کے موقع پر ریلوے کے مسافروں کے لیے خوشی کی خبر سامنے آ گئی۔پاکستان ریلوے کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر 5 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق عید منانے آبائی علاقے جانے والے مسافروں کے لیے 18…

انتخابی فنڈز کی عدم فراہمی، متعلقہ حکام چیف جسٹس کے چیمبر طلب

 پنجاب میں عام انتخابات کے لیے فنڈز کی عدم فراہمی پر متعلقہ حکام کو سپریم کورٹ نے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کے چیمبر میں طلب کر لیا۔رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے تمام حکام کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔سپریم کورٹ نے نوٹس جاری کرتے ہوئے 14 اپریل…

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی

کاروباری ہفتے کے مسلسل دو روز سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد آج کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 18 ہزار روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا…

الیکشن نہ ہوئے تو سپریم کورٹ کا بطور ادارہ وجود خطرے میں پڑ جائا ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر الیکشن نہیں ہوتے تو سپریم کورٹ کا بطور ادارہ وجود خطرے میں پڑ جاتا ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ سپریم کورٹ کی 3 ہدایات تھیں، وفاقی حکومت 21 ارب روپے دے…

اینٹی نارکوٹکس فورس کی ملک بھر میں بڑی کارروائیاں

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کا منشیات کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اے این ایف نے اسلام آباد، پشاور، لاہور اور کوئٹہ میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائیاں کیں۔ترجمان اے این ایف کے مطابق اسلام آباد میں کارروائی کرتے…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر تنقید بے بنیاد ہے، پاکستان بار کونسل

پاکستان بار کونسل نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی آئین کی گولڈن جوبلی کی تقریب میں شرکت کا خیر مقدم کیا ہے۔ایک بیان میں پاکستان بار کونسل (پی بی سی) کا کہنا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جوائنٹ آئینی کنونشن میں شرکت کو سراہتے ہیں، سپریم کورٹ…

سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) میں عدالت عظمیٰ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف درخواستیں سماعت کےلیے مقرر کردی گئی۔عدالت عظمیٰ میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف درخواست کی سماعت کےلیے بینچ تشکیل دے دیا گیا۔چیف جسٹس عمر عطا…

موبائل ایپس کے ذریعے مالی فراڈ پر قابو پانے کیلئے اہم پیشرفت

موبائل ایپس کے ذریعے مالی فراڈ پر قابو پانے کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچنج کمپنیز آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے مالی فراڈ کی 75 غیر قانونی ایپس میں سے 40 غیر فعال کردیں۔ادھار قرض دینے والی انٹرنیٹ ایپلی…

لائٹ ہاؤس: ایک کوچنگ کمپنی جو لوگوں کی زندگیاں اور پیسہ کنٹرول کرنے والا گروہ بن گئی

لائٹ ہاؤس: ایک کوچنگ کمپنی جو لوگوں کی زندگیاں اور پیسہ کنٹرول کرنے والا گروہ بن گئی ،تصویر کا کیپشنجیف لی جونز کو لائٹ ہاؤس کا حصہ بنے ہوئے ابھی صرف چند ہی ماہ ہوئے تھے کہ ان کی گرل فرینڈ ڈان نے محسوس کیا کہ کچھ عجیب ہو رہا تھا۔مضمون کی…

مائیکل جارڈن: دنیا کا سب سے مہنگا جوتوں کا جوڑا 63 کروڑ روپے میں نیلام

مائیکل جارڈن: دنیا کا سب سے مہنگا جوتوں کا جوڑا 63 کروڑ روپے میں نیلام،تصویر کا ذریعہSOTHEBY'S14 منٹ قبلجوتوں کا ایک جوڑا، جو کبھی باسکٹ بال کے کھلاڑی مائیکل جارڈن پہنا کرتے تھے، ایک بولی میں 2.2 ملین امریکی ڈالر یعنی 63 کروڑ روپے سے زیادہ…