منی بجٹ پارلیمنٹ سے منظور کرانے کا فیصلہ
حکومت نے منی بجٹ آرڈیننس کے ذریعے لانے کے بجائے پارلیمنٹ سے منظور کرانے کا فیصلہ کر لیا، وفاقی کابینہ نے فنانس بل کی منظوری دے دی، کل ہی پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔اس سے پہلے آئی ایم ایف کو معاہدے پر راضی کرنے کے لیے جس منی بجٹ کی فوری…
عبدالاکبر چترالی کا اسپیکر کو تنخواہ دینے سے انکار
متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کو تنخواہ دینے سے انکار کردیا۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اراکین نے 1 ماہ کی تنخواہ ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کو دینے کا…
ساڑھے 17 کروڑ کا جواب نہ دینے پر خاتون کیخلاف مقدمہ درج
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اکاؤنٹ میں موجود ساڑھے 17 کروڑ کا جواب نہ دینے پر خاتون کے خلاف پرچہ کاٹ لیا۔ایف آئی اے نے ڈیفنس لاہور کی سائرہ انور نامی خاتون سے اکاؤنٹ میں موجود ساڑھے 17 کروڑ روپے سے متعلق سوالات کیے۔ایف آئی…
پولینڈ: ویلنٹائنز ڈے پر خاتون کے یہاں 5 بچوں کی پیدائش
پولینڈ میں ایک خاتون نے ویلنٹائنز ڈے کے موقع پر 5 بچوں کو جنم دیا ہے۔ڈومنیکا کلارک پہلے ہی 7 بچوں کی ماں ہے جن کی عمریں 10 ماہ سے 12 سال کے درمیان ہیں۔انہوں نے کراکوف شہر کے اسپتال میں 5 بچوں کو جنم دیا، اپنے برطانوی خاوند کے ہمراہ…
خیبر پختونخوا: قومی اسمبلی ضمنی انتخابات، اے این پی نے امیدواروں کا اعلان کر دیا
خیبر پختونخوا میں قومی اسمبلی کے حلقوں کے ضمنی انتخابات کے لیے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔ پشاور میں اے این پی کے چیئرمین صوبائی پارلیمانی بورڈ ایمل ولی خان نے امیدواروں کی منظور ی دے دی۔ جس کے…
سینیٹ میں چیف جسٹس کے ریمارکس کے بعد اٹارنی جنرل کی وضاحت پر ہنگامہ
چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کے ریمارکس کے بعد پارلیمان کے ایوان بالا میں اٹارنی جنرل کی وضاحت پر بھی ہنگامہ ہوگیا۔سینیٹ میں گزشتہ روز جسٹس عمر عطا بندیال کے ریمارکس پر ہنگامہ ہوا تھا، جس پر اٹارنی جنرل نے وضاحت کی۔آج ایوان بالا…
کراچی: سرجانی ٹاؤن میں ڈاکوؤں نے رہائشیوں کو بےہوش کرکے گھر کا صفایا کردیا
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ڈاکوؤں نے گھر والوں کو بےہوش کرکے گھر کا صفایا کر ڈالا۔نامعلوم ملزمان گھر میں کود کر داخل ہوئے، اسپرے کرکے گھر میں موجود افراد کو نیم بےہوش کیا اور واردات کی۔اہلخانہ کا موقف ہے کہ ڈاکوؤں نے گھر سے طلائی…
کوئٹہ کے پاس چیمپئن بننے کیلئے تمام چیزیں موجود ہیں، محمد حفیظ
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پاس اس مرتبہ چیمپئن بننے کےلیے تمام چیزیں موجود ہیں۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ میری پہلی ترجیح کرکٹ کھیلنا ہے، موقع کی تلاش میں…
مکی آرتھر سے 15 دن میں معاملات طے ہوجائیں گے، نجم سیٹھی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر کے ساتھ اگلے 10 سے 15 دنوں میں تمام معاملات طے ہو جائیں گے۔کراچی میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو میں نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے…
دوست نے ڈیٹا کیبل سے گرل فرینڈ کو قتل کرکے لاش فریزر میں رکھ دی
کوچنگ سینٹر اور کالج ساتھ جانے والے لڑکے نے دوسری لڑکی سے شادی کیلئے منع کرنے پر گرل فرینڈ کو قتل کر دیا۔دہلی کے علاقے نجف گڑھ میں ایک ڈھابے کے فریزر سے 25 سالہ لڑکی نکی یادیو کی لاش برآمد کی گئی ہے۔مقتولہ ہریانہ کے علاقے جھاجڑ کی…
پی ایس ایل 8: پشاور زلمی نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 2 رنز سے ہرادیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 2 رنز سے شکست دیدی۔ نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا میں کھیلے جانے والے اس میچ میں 200 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم 197 رنز…
عوام کو بجلی کا جھٹکا، 4 ماہ میں 76 ارب دینے ہونگے، کابینہ نے منظوری دیدی
اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے بجلی صارفین سے 76 ارب روپے اضافی وصول کرنے کی منظوری دیدی۔
کے الیکٹرک سمیت بجلی صارفین سے اضافی وصولیاں آئندہ 4 ماہ میں کی جائیں گی، رقم پاور ہولڈنگ کمپنی کے قرض…
جنرل باجوہ سپر کنگ تھے تو کیا آپ ان کے ملازم تھے؟ مریم نواز کا عمران خان سے سوال
لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن)کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نے جھوٹ کا نام بیانیہ رکھا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں تھا، جنرل باجوہ سپر کنگ تھے تو کیا آپ ان کے ملازم…
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی لا افسران کی برطرفیوں کو درست قرار دے دیا
لاہورہائیکورٹ کے 5 رکنی فل بنچ کے 4 ججز نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس اور پاکستان تحریک انصاف کے 97 لا افسران کی برطرفیوں کو درست قرار دے دیا۔
فل بنچ کے 4 ججوں نے درخواستوں کو جزوی منظور…
صدر مملکت کے منی بجٹ پر اعتراضات، آرڈیننس منظورکرنے سے انکار
اسلام آباد: صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے منی بجٹ آرڈیننس کی صورت میں نافذ کرنے پر اعتراضات اٹھا دیے۔اور اسے منظور کرنے سے انکار کردیاہے۔
ذرائع کے مطابق حکومت فوری طورپر آرڈیننس جاری کرکے منی…
کینیڈین کمپنی کا نباتاتی بنیاد پر سالمن مچھلی جیسا گوشت تیار کرنے کا دعویٰ
کینیڈا کی ایک کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس نے ٹیکنالوجی کے ذریعے نباتاتی بنیادوں پر سالمن مچھلی (سالمن یا سامن سمندری مچھلی کی ایک قسم) جیسا گوشت تخلیق کیا ہے، جس کے قتلے یا پارچے دیکھنے، محسوس کرنے اور چکھنے میں بالکل اصل سالمن مچھلی جیسے…
جاپان میں ضعیف العمر افراد کی بڑھتی آبادی کا حل؟ ’اجتماعی خودکشی‘، پروفیسر یوسوکی
امریکا کی ییل یونیورسٹی کے پروفیسر نے جاپان میں ضعیف العمر افراد کی بڑھتی ہوئی آبادی سے نمٹنے کا عجیب و غریب حل پیش کر دیا۔یوسوکی ناریتا ییل یونیورسٹی میں معاشیات کے پروفیسر ہیں۔ انہوں نے تجویز کیا کہ اجتماعی خودکشی ممکنہ طور پر جاپان…
صدر مملکت کا بجٹ تجاویز آرڈیننس کی صورت میں نافذ کرنے پر اعتراض
وفاقی حکومت کا منی بجٹ کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا، کیا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات بے نتیجہ رہی؟ذرائع کے مطابق صدر نے بجٹ تجاویز آرڈیننس کی صورت میں نافذ کرنے پر اعتراضات اٹھا دیے۔ذرائع کے مطابق…
شاداب خان نے پی ایس ایل 8 میں اپنا اور ٹیم کا ہدف بتادیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم ایونٹ میں ایک بار پھر چیمپئن بننے آئی ہے۔ پلیئرز ڈرافٹ میں جو پلان تھا اس حساب سے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا۔ ذاتی ہدف ٹورنامنٹ میں بہترین…
خوشدل خان کو خیبر پختونخوا کابینہ سے ہٹانے کا فیصلہ
نگراں وزیر خیبر پختونخوا خوشدل خان ملک کو کابینہ سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نگراں صوبائی وزیر خوشدل خان ملک کی سرکاری ملازمت کے معاملے پر محکمہ قانون نے قانونی پہلوؤں کا جائزہ لینے کے بعد رپورٹ وزیراعلیٰ کو بھجوادی…