ثانیہ مرزا کرکٹ ٹیم کی مینٹور مقرر
بھارت میں ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو کرکٹ ٹیم کی مینٹور مقرر کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ثانیہ مرزا کو ویمن پریمیئر لیگ میں رائل چیلنجرز بنگلور کا مینٹور مقرر کیا گیا ہے۔اس حوالے سے ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ ویمن کرکٹ ٹیم کی مینٹور بننے…
شاہ چارلس کی اہلیہ تاجپوشی کے دوران متنازع کوہِ نور تاج نہیں پہنیں گی
برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم کی تاج پوشی کے موقع پر ان کی اہلیہ ملکہ کمیلا متنازع کوہ نور ہیرے سے مزین تاج نہیں پہنیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بکنگھم پیلس کے بیان میں کہا گیا ہےکہ 6 مئی کو کوئین کانسورٹ، کمیلا کی…
امریکی محکمۂ خارجہ کا وفد 17 فروری کو پاکستان آئے گا
امریکی محکمۂ خارجہ کے قونصلر ڈیرک شولے کی قیادت میں وفد 17 فروری کو پاکستان پہنچے گا۔امریکی محکمۂ خارجہ کے قونصلر ڈیرک شولے اپنے دورۂ پاکستان کے دوران سینئر پاکستانی حکام سے ملاقاتوں میں اہم امور پر بات چیت کریں گے۔امریکی اعلیٰ سطح کے…
ن لیگی وزیروں کا بغیر تنخواہ کام کرنے کا فیصلہ
پاکستان مسلم لیگ ن تعلق رکھنے والے وفاقی وزیروں نے بغیر تنخواہ کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مسلم لیگ ن کے وزراء نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں بغیر تنخواہ کام کرنے کا کہا۔وزراء نے یہ فیصلہ ملک کو درپیش معاشی مشکل حالات کے پیش نظر…
حجاج کرام اور عمرہ زائرین کو ’غار حرا‘ کی زیارت کروانے کیلئے نیا منصوبہ
سعودی عرب کی حکومت نے حجاج کرام اور عمرہ زائرین کو پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پہلی وحی کے نزول کے مقام یعنی ’غار حرا‘ کی زیارت کروانے کے لئے ایک نیا منصوبہ شروع کیا ہے۔رائل کمیشن برائے مقدس شہر مکہ و مقدس مقامات…
وہاب ریاض کو چھکے مارنے کے بعد بولروں کو مجھ سے ڈرنے کی ضرورت نہیں، افتخار احمد
پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے افتخار احمد نے کہا ہے کہ وہاب ریاض کو چھکے مارنے کے بعد بولروں کو مجھ سے ڈرنے کی ضرورت نہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے افتخار احمد نے کہا کہ وہاب ریاض جیسے ٹاپ بولر کو 6 چھکے مارے اس پر…
پیپلز پارٹی حلقہ بندیوں پر ایم کیو ایم کے مطالبات ماننے کو تیار
پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ بندیوں پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مطالبات ماننے کو تیار ہو گئی۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کا وفد آج شام 5 بجے ایم کیو ایم کے مرکز بہادرآباد کا دورہ کرے گا، صوبائی وزیر ناصر شاہ، آصف زرداری…
پارٹی سربراہی سے ہٹانے کے کیس میں عمران خان سے جواب طلب
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پارٹی کی سربراہی سے ہٹانے کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے جواب طلب کر لیا۔الیکشن کمیشن میں عمران خان کو پارٹی کی سربراہی سے ہٹانے کے کیس کی سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل بیرسٹر…
بیلجیئم کا گول کیپر پنالٹی کِک بچاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا
بیلجیئم کے گول کیپر آر نے ایسپیل 25 سال کی عمر میں چل بسے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آرنے ایسپیل ایک میچ کے دوران پنالٹی کِک بچانے کے چند لمحوں بعد گر گئے تھے اور یہ چوٹ ان کے لیے جان لیوا ثابت ہوئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایسپل نے پنالٹی…
عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ ہونے والے معاہدے پبلک کیے جائیں، سراج الحق
حیدرآباد:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ن لیگ، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی بند گلی میں، اب آگے جا سکتی ہیں نہ پیچھے، کرپٹ ٹرائیکا کو عوام الیکشن میں آئینہ دکھائیں گے، تینوں نے قرضے لے لے کر…
ترکی اور شام میں زلزلہ: ’خدا نے میرا فون بچایا تاکہ خاندان کی یاد آئے تو تصویر دیکھ سکوں‘
ترکی اور شام میں زلزلہ: ’خدا نے میرا فون بچایا تاکہ خاندان کی یاد آئے تو تصویر دیکھ سکوں‘مضمون کی تفصیلمصنف, عساف عابود اور کیٹ فوربز عہدہ, بی بی سی48 منٹ قبل،تصویر کا کیپشنابو محمد کے پانچ بچے ہیں اور انھوں نے زلزلے میں اپنی بیوی کے ساتھ!-->…
درۂ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں دھماکا
درۂ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے بعد کان سے 5 مزدوروں کو نکال لیا گیا ہے جبکہ دیگر کی تلاش کا کام جاری ہے۔ذرائع کے مطابق دھماکا درہ آدم خیل کے پہاڑی علاقے آخوروال کی کوئلے کی کان میں ہوا ہے۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق دھماکے کے…
کراچی، نوجوان گھر کی دہلیز پر لٹ گیا
کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں 2 اسٹریٹ کرمنلز نے شہری کو گھر کی دہلیز پر لوٹ لیا واردات کی سی سی ٹی وی جیو نیوز نے حاصل کی ہے۔فیڈرل بی ایریا بلاک 14 میں صبح 9 بجے نوجوان کو اسٹریٹ کرمنلز نے لوٹ لیا، نوجوان 14فروری کی صبح گھر سے دفتر…
کراچی میں غیرقانونی اسلحہ کی منتقلی کیخلاف آپریشن
کراچی میں بلوچستان سے آنے والی مشکوک گاڑیوں اور افراد کی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے سپر ہائی وے، ناردرن بائی پاس اور حب کے کچے ایریا میں تلاشی لی ہے، بلوچستان سے کراچی میں غیر قانونی اسلحہ کی منتقلی کے خلاف آپریشن کیا…
کراچی، پولیس مقابلوں میں 8 ملزمان گرفتار
کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مقابلوں کے بعد 7 زخمی ملزمان سمیت 8 کو گرفتار کرلیا جبکہ ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق اسٹیل ٹاؤن میں سومار گوٹھ کے قریب مقابلے کے بعد 4 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا،…
بدقسمتی سے میچ ہمارے حق میں فنش نہ ہوسکا، کپتان کراچی کنگز
کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا کہنا ہے کہ میچ کے لیے بہت اچھی وکٹ بنی تھی، تاہم بدقسمتی سے میچ ہمارے حق میں فنش نہ ہو سکا۔میچ کے بعد بات کرتے ہوئے کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہا کہ شعیب ملک کے ساتھ اچھی شراکت لگی لیکن ٹیم کو جیت دلانے…
شاہنواز دھانی پی ایس ایل سے باہر، محمد الیاس ملتان سلطانز کے اسکواڈ میں شامل
پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی انگلی میں فریکچر کی وجہ سے پی ایس ایل سے باہر ہوگئے جس کے بعد محمد الیاس کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔نوجوان فاسٹ بولر محمد الیاس اس سے قبل بھی ملتان سلطانز کا حصہ رہ چکے…
ترکیہ اور شام میں زلزلہ، اموات کی مجموعی تعداد 41 ہزار سے تجاوز
ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات کی مجموعی تعداد 41 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ترک صدر اردوان کا کہنا ہے کہ ترکیہ میں زلزلے سے اموات 35 ہزار 418 ہوگئی ہیں، 22 لاکھ سے زائد افراد ترکیہ کے زلزلہ متاثرہ علاقوں کو چھوڑ چکے ہیں، ملبے سے آخری…
اقوام متحدہ کی شام کے زلزلہ متاثرین کےلیے 40 کروڑ ڈالر امداد کی اپیل
اقوام متحدہ نے شام کے زلزلہ متاثرین کےلیے تقریباً 40 کروڑ ڈالر امداد کی اپیل کردی۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ترکیہ میں زلزلہ متاثرین کےلیے امداد کی اپیل حتمی مراحل میں ہے۔اقوام متحدہ کے مطابق شام میں زلزلے سے 90 لاکھ افراد متاثر ہوئے…
جعلسازی میں ملوث 34 ہزار سمز کو بلاک کیا گیا، اجلاس میں انکشاف
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس چیئرمین میر خان محمد جمالی عدم موجودگی میں ممبر کمیٹی ناز بلوچ کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں ناز بلوچ نے کہا کہ بڑے شہروں میں بھی موبائل فون سروس کے مسائل ہیں، موبائل اور انٹرنیٹ…