جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جیکب آباد میں بڑی کارروائی: سی ٹی ڈی افسر سمیت 3 افراد سے بھاری اسلحہ برآمد

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سندھ کے ضلع جیکب آباد میں بڑی کارروائی کے دوران سی ٹی ڈی کے افسر سمیت 3 افراد کے قبضے سے بھاری اسلحہ برآمد کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان ندیم احمد، سلطان چاچڑ اور جہانگیر سے برآمد ہونے والے…

وزیروں سے زیادہ تعلیم یافتہ افراد نوکریاں ڈھونڈ رہے ہیں، رؤف صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کا کہنا ہے کہ وزیروں سے زیادہ تعلیم یافتہ افراد نوکریاں ڈھونڈ رہے ہیں۔کراچی میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رؤف صدیقی نے کہا کہ مردم شماری میں سب سے زیادہ…

الیکشن کمیشن پر احتجاج: عمران خان کی درخواستِ ضمانت مسترد

الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کے کیس میں انسدادِدہشت گردی کی عدالت نے عدم حاضری پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف کیس کی انسداد دہشت گردی کی…

سابق حکومت کے خاص لوگوں پر فیصل واوڈا کا الزام

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلی رجیم کے خاص لوگ، خاص مقصد کے ساتھ خاص چیزیں چلا رہے تھے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ وہ خاص لوگ بند کمروں میں میٹنگز کرتے تھے۔انہوں…

کراچی: کریم آباد میں نجی اسپتال کی لفٹ گرگئی، مریضہ جاں بحق

کراچی کے علاقے کریم آباد میں نجی اسپتال کی لفٹ گر گئی جس سے اس میں موجود مریضہ جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق خاتون مریضہ کو اسٹریچر پر لفٹ میں لے جایا جا رہا تھا، واقعے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو دوسرے فلور…

ترکیہ اور شام میں زلزلہ، ذلفی بخاری کا عمران خان کی ہدایت پر تعزیتی دورہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ہولناک زلزلے کے پیش نظر ترکیہ اور شام کی حکومتوں اور عوام سے دلی ہمدردی و یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ذلفی بخاری کو ترکیے اور شام کے دورے کی ہدایت دی۔سابق وزیر اعظم عمران خان کی…

سعودی عرب: کنگ عبد العزیز اسپتال میں آگ لگ گئی

سعودی عرب کے کنگ عبد العزیز اسپتال کے ایک حصے میں آگ لگنے کے بعد ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق کنگ عبدالعزیز اسپتال کے متاثرہ حصے کے 23 مریضوں کو دوسرے شعبوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ آگ لگنے سے کسی کی ہلاکت یا…

الیکشن کمیشن دھونس دھمکیوں سے پہلے ڈرا ہے نہ اب ڈرے گا،طارق فضل

مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن دھونس دھمکیوں سے پہلے ڈرا ہے نہ اب ڈرے گا۔ان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنی ذمے داری احسن طریقے سے انجام دے رہا ہے، الیکشن کمیشن آپ کے حق میں فیصلہ کرے تو بہت اچھا ہے۔طارق…

نجم سیٹھی کی سابق کپتان ظہیر عباس سے رہائشگاہ پر ملاقات

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے آج کراچی میں آئی سی سی کے سابق صدر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس سے ملاقات کی۔پی سی بی ترجمان کے مطابق ظہیر عباس کی رہائش گاہ پر ہونے والی یہ ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی تھی جس میں…

پی ایس ایل کے 2 دن، 2 فاسٹ بولر زخمی

پاکستان سُپر لیگ ایڈیشن 8 میں ملتان سلطانز کے شاہنواز دھانی کے بعد کراچی کنگز کے اہم بولر میر حمزہ بھی انجرڈ ہوگئے۔فاسٹ بولر میر حمزہ کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے میچ کے دوران ہاتھ پر گیند لگنے سے انجرڈ ہوئے تھے جس کے بعد انہوں نے اپنے…

اپنی سابقہ ٹیم کو ہرانے کے بعد بابر کا پہلا ٹوئٹ

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے سیزن 8 میں اپنی سابقہ ٹیم (کراچی کنگز) کو شکست دینے کے بعد پہلا ٹوئٹ کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں بابر اعظم نے پشاور زلمی کے ساتھ شروع ہونے…

اسلام آباد ایئرپورٹ: گمشدہ 2500 ڈالرز افغان مسافر کو واپس مل گئے

اسلام آباد کے ایئر پورٹ پر چھوڑے گئے 2500 ڈالرز افغان مسافر کو واپس کر دیئے گئے جبکہ لاہور کے ہوائی اڈے پر بھی گمشدہ اشیاء مسافروں کو واپس کر دی گئیں۔زیورات، نقدی، قیمتی گھڑیوں سمیت دیگر سامان ان مسافروں کے حوالے کیا گیا ہے۔لاہور ایئر…

زیر آب سفر کے لیے شارک نما کشتی

ویلنگٹن: انجینئروں نے شارک جیسی ایک کشتی بنائی ہے جو پانی کی سطح پر اور زیرِ آب بآسانی سفر کر سکتی ہے۔ تخلیق کاروں کے مطابق جیٹ شارک کیو ماڈل نامی کشتی کا یہ نمونہ 72 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کر سکتا ہے لیکن مارکیٹ میں متعارف…

امریکہ کی جانب سے گرائے جانے والے ’غباروں‘ کے چینی جاسوسی آلات ہونے کا کوئی اشارہ نہیں ملا: وائٹ…

امریکہ کی جانب سے گرائے جانے والے ’غباروں‘ کے چینی جاسوسی آلات ہونے کا کوئی اشارہ نہیں ملا: وائٹ ہاؤس،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنچار فروری کو جنوبی کیرولائنا کے ساحل کے قریب ایک غبارے کو تباہ کیا گیا 30 منٹ قبل وائٹ ہاؤس نے کہا ہے…

ہاردک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکووچ نے 3 سال بعد دوبارہ شادی کرلی

بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکووچ نے 3 سال بعد دوبارہ شادی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہاردک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکووچ نے 2020ء میں کورونا کے دوران کورٹ میرج کی تھی جس کے بعد اس ماہ ویلنٹائنز ڈے کے موقع پر دونوں نے دھوم دھام…

شعیب ملک نے بابر، عماد اور عامر کے معاملے پر کیا کہا؟

کراچی کنگز کے کھلاڑی شعیب ملک کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کے درمیان عزت کا رشتہ نہیں ٹوٹنا چاہیے۔پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان ہونے والے میچ کے بعد پریس کانفرنس کے دوران شعیب ملک سے بابر اعظم، عماد وسیم اور محمد عامر…

بریت کی درخواست مسترد ہونے کیخلاف اپیل، عدالت شہباز گِل کے وکیل پر برہم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیشن کورٹ سے بریت کی درخواست مسترد کیے جانے کے خلاف پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کی درخواست کی سماعت کے دوران مدعی کے وکیل پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی جس کے دوران…

منی بجٹ، ملک میں مہنگائی کے نئے طوفان کا خدشہ

حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں 170 ارب کا منی بجٹ آج پیش ہو گا، جس کی وجہ سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے سیلز ٹیکس کی شرح 17 سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سیلز ٹیکس کی شرح ایک فیصد بڑھنے سے 50…

انٹر بینک میں ڈالر 266 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر تسلسل کے ساتھ نیچے آ رہا ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 34 پیسے سستا ہونے کے بعد 266 روپے کا ہو گیا ہے۔امریکی…

حیران ہوں مریم نواز کے بیانات پر کسی ادارے کا ایکشن نظر نہیں آیا، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حیران ہوں مریم نواز کے بیانات پر کسی ادارے کا ایکشن نظر نہیں آیا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ مریم نواز اداروں کو کھلے عام دھمکیاں دے رہی…