بلدیہ ٹاؤن میں ساتویں جماعت کی طالبہ کی اسکول میں خودکشی کی کوشش
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کی مدینہ کالونی میں ساتویں جماعت کی طالبہ نے اسکول کی عمارت سے کود کر خودکشی کی کوشش کی جسے ناکام بنادیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ بلدیہ ٹاؤن کے علاقے مدینہ کالونی میں کریسنٹ پبلک اسکول میں پیش آیا۔ساتویں جماعت…
گوادرکو 100میگاواٹ بجلی دینے پر پاک ایران معاہدہ ہوگیا
پاکستان اور ایران کے درمیان گوادر کو 100میگا واٹ بجلی کی فراہمی کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیے گئے۔گوادر کو ایران سے بجلی فراہمی کے منصوبے پر بات چیت کا آغاز جون 2022 میں ہوا تھا، معاہدے پر دستخط وزیر توانائی خرم دستگیر کے دورۂ…
سفارتی تعلقات کی بحالی کا مطلب تہران سے تمام اختلافات کاخاتمہ نہیں، سعودی وزیر خارجہ
سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ سفارتی تعلقات کی بحالی کا مطلب تہران سے تمام اختلافات کا خاتمہ نہیں۔ ریاض سے جاری بیان میں سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایران، سعودی عرب رابطے اور گفتگو سے اختلافات حل کرنے کے…
سعودی عرب کے بعد ایران بحرین کے ساتھ بھی تعلقات کی بحالی کا خواہاں
ایران کا کہنا ہے کہ وہ بحرین کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم کرے گا۔ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان سیاسی تعلقات کی بحالی غلط فہمیوں کے سفارتی حل کی کامیابی کا مظہر ہے۔انہوں نے کہا کہ…
بھارت میں گاؤ رکشک کے نام پر مسلمانوں کے جان و مال کو خطرہ
بھارت میں گاؤ رکشک کے نام پر مسلمانوں کی جان و مال خطرے میں ہے۔ نئی دہلی سے بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں مودی سرکار کے راج میں مسلمانوں سے بدترین جبر کا سلسلہ جاری ہے۔ ریاست ہریانا میں ہندو انتہاپسندوں نے پولیس کی سرپرستی میں…
سعودی عرب نے نئی قومی ایئرلائن کا اعلان کردیا، طیارے 100 مقامات میں سفر کریں گے
سعودی عرب نے نئی قومی ایئرلائن کا اعلان کیا ہے جو دنیا بھر کے 100 مقامات میں سفر کرے گی۔’ریاض ایئر‘ سعودی عرب کی دوسری قومی ایئرلائن ہوگی اور امکان ہے کہ یہ خلیجی ہمسایوں اتحاد، ایمریٹس اور قطر ایئرویز کے ساتھ مسابقت کرے گی۔اس نئی…
کالعدم ٹی ٹی پی کو واپس آباد کرنے کے سوا کوئی چارہ نہ تھا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس کالعدم ٹی ٹی پی کے 6 ہزار جنگجوؤں سمیت 40 ہزار افراد کو واپس آباد کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا، آج بھی حل یہی ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کریں اور…
آج واضح ہوگیا ایم کیو ایم پاکستان ہی اصل ایم کیو ایم ہے، خالد مقبول
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ آج یہ واضح ہوگیا کہ ایم کیو ایم پاکستان ہی اصل ایم کیو ایم ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ اللّٰہ نے ہمیں موقع دیا کہ شہیدوں…
آپ اردو زبان کیوں ترک کرتے ہیں؟ جاوید اختر کا سوال
اردو شاعری کی البم ’شاعرانہ-سرتاج‘ کی رونمائی کے دوران معروف مصنف، اسکرپٹ رائٹر اور شاعر جاوید اختر نے اردو کی اہمیت پر زور دیا۔جاوید اختر نے کہا کہ اردو کسی دوسرے علاقے سے نہیں آئی، یہ ہماری اپنی زبان ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اردو زبان…
اگر بھارت یہاں نہیں کھیلے گا تو پاکستان وہاں نہیں کھیلے گا، نجم سیٹھی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بھارت کا مؤقف ہے کہ ایشیاء کپ پاکستان سے شفٹ کرنا چاہیے۔چیف سلیکٹر ہارون رشید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی…
بانی ایم کیو ایم پراپرٹیز کا کیس لندن ہائیکورٹ میں ہار گئے
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین پراپرٹیز کا کیس لندن ہائی کورٹ میں ہار گئے۔لندن ہائی کورٹ کے جج کلائیو جونز نے فیصلہ دیا کہ ایم کیو ایم پاکستان 2015 کے آئین کے تحت نہیں، جب الطاف حسین نے ایم کیو ایم ختم کر کے اپنے…
آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر، پاکستان کا امریکا سے بات کرنے کا فیصلہ
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے میں تاخیر ہونے کے باعث پاکستان نے امریکہ سے بات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ نے بھی امریکی حکام سے آئی ایم ایف سے معاہدے پر بات کی ہے۔آئی ایم ایف…
نور مقدم قتل کیس، ظاہر جعفر کی سزائے موت کا حکم برقرار
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مرکزی مجرم ظاہر جعفر کی ٹرائل کورٹ سے سنائی گئی سزائے موت کا حکم برقرار رکھا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں ڈویژن بینچ نے فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے ظاہر جعفر کی…
کے پی او حملے کے ملزمان نے گاڑی حب سے خریدی تھی: شرجیل میمن
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ کراچی پولیس آفس پر حملے کے 2 مزید ملزمان کو مقابلے میں ہلاک اور 2 کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزمان نے گاڑی حب سے خریدی تھی، بس سے کراچی آئے۔کراچی میں انہوں نے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی…
عمران خان وزیراعظم تھا تو ایک ملک نے اس کو جہاز سے اتار دیا، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان وزیراعظم تھا تو ایک ملک نے اس کو جہاز سے اتار دیا۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جب ملک کی بات آئے گی تو اس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، پاکستان کو…
لاہور سیشن کورٹ: ظل شاہ کیس میں غط بیانی، یاسمین راشد کی عبوری ضمانت منظور
لاہور کی سیشن عدالت نے پی ٹی آئی کارکن ظل شاہ ہلاکت کیس میں غلط بیانی کے مقدمہ میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے پولیس کو حکم دیا کہ31 مارچ تک ڈاکٹر یاسمین راشد کو گرفتار نہ کیا جائے۔عدالت نے یاسمین راشد کو مقدمہ…
اسلام آباد سیشن کورٹ: شعیب شیخ دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سی ای او ایگزیکٹ شعیب شیخ کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے شعیب شیخ کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں سزا یافتہ شعیب شیخ پر…
ملکی تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا
آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر نے ایک بار پھر پرواز بھری جس کے ساتھ ہی روپے کی قدر میں کمی آگئی۔ انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 61 پیسے پر بند ہوا ہے۔ گزشتہ سیشن میں ڈالر 280 روپے 77 پیسے پر بند ہوا تھا۔ انٹربینک میں آج کاروباری دن کے…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو راجا بشارت کو ہراساں کرنے سے روک دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما راجا بشارت کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔چیف جسٹس عدالت عالیہ اسلام آباد جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی اور کہا کہ ایسا کوئی قانون ہی موجود نہیں کہ ایف آئی آر سے متعلق…
برطانوی عدالت کے فیصلے پر ایم کیوا یم پاکستان کا رد عمل آگیا
برطانوی عدالت کے فیصلے پر ایم کیوا یم پاکستان کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین پراپرٹیز کا کیس لندن ہائی کورٹ میں ہار گئے۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین پراپرٹیز کا کیس…