میں اپنے سسرال گیا تھا، انکی کانپیں ٹانگ گئیں: شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ میں اپنے سسرال گیا تھا، ان کی کانپیں ٹانگ گئیں، جیل والوں کو جیل میں اتنی گالیاں دیں جتنی زندگی میں نہیں دیں، خان صاحب کو فون پر کہا ہے کہ فیصلہ کرنا ہے آر یا…
انتخابات: صدر کی چیف الیکشن کمشنر کو بذریعہ خط ہنگامی اجلاس کی دعوت
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو خط لکھا ہے۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خط کے ذریعے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو انتخابات سے متعلق ہنگامی اجلاس کی دعوت دی ہے۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف…
جاوید میانداد طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل
پاکستان کے کرکٹ لیجنڈ جاوید میانداد طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کردیے گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق جاوید میانداد کو طبیعت خرابی پر مقامی اسپتال منتقل کیا گیا۔خاندانی ذرائع کے مطابق جاوید میاں داد اچانک چکر آنے پر گر گئے تھے۔بشکریہ…
گومل یونیورسٹی: طلبا و طالبات کے میل جول پر پابندی، ہیومن رائٹس کمیشن کا اظہار تشویش
ڈیرہ اسماعیل خان کی گومل یونیورسٹی میں طلبا و طالبات کے میل جول پر پابندی پر ہیومن رائٹس کمیشن نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے گومل یونیورسٹی کے نوٹیفکیشن پر تشویش ظاہر کی ہے، جس میں مرد اور خواتین طالب علموں کے میل…
پرویز الہٰی کی آڈیو لیک، ایف آئی اے کو تحقیقات کی اجازت مل گئی
سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی مبینہ آڈیو لیک پر وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو تحقیقات کی باقاعدہ اجازت دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے اجازت ملتے ہی لیک آڈیو کی باقاعدہ تحقیقات شروع…
آدم خیل میں تیندوے کے دو بچے فائرنگ سے ہلاک
ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں مقامی افراد نے تیندوے کے دو بچوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ پولیس نے فائرنگ کرنے والے ایک شخص کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق واقعہ وادی تیراہ کے علاقے آدم خیل میں پیش آیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تیندوا نجی…
بدترین ملک گیر بجلی بریک ڈاؤن کی انکوائری رپورٹ تیار، ذمے داروں کا تعین ہوگیا
ملک میں 23 جنوری 2023ء کے بدترین بریک ڈاؤن کی انکوائری رپورٹ تیار کرلی گئی۔وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک کی سربراہی میں کمیٹی نے رپورٹ تیار کی۔بریک ڈاؤن کی رپورٹ 13 صفحات پر مشتمل ہے، انکوائری رپورٹ وفاقی کابینہ کو بھجوادی…
جاوید میانداد نے پریشان مداحوں کو تسلی دے دی
پاکستان کرکٹ کے لیجنڈ بیٹر جاوید میانداد نے اپنے چاہنے والوں کے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔تقریباً ایک منٹ پر مشتمل ویڈیو بیان میں جاوید میانداد نے کہا کہ مجھے پتا چلا کہ میری بیماری کے بارے میں خبر میڈیا پر نشر ہوئی ہے۔انہوں نے اپنے مداحوں…
بھارتی کرکٹر پرتھوی شا پر مداحوں نے حملہ کردیا
سیلفی نا بنوانے پر بھارتی کرکٹر پرتھوی شا پر مداحوں نے حملہ کردیا، اس دوران ان کے دوست کی گاڑی پر بھی توڑ پھوڑ کی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے ہوٹل میں خاتون مداح اور ان کے دوست نے پرتھوی شا کے ساتھ سیلفی بنوائی، تھوڑی دیر بعد وہ…
ملبے تلے زندہ بچ جانے والی ترک خاتون کا اسپتال سے پیغام
ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے میں جہاں ہزاروں افراد لقمۂ اجل بن گئے وہیں چند خوش قسمت افراد کو معجزاتی طور پر نئی زندگی بھی ملی۔ایسی ہی ایک گیزم اوزکان نامی ترک خاتون، جنہیں گھنٹوں بعد ملبے تلے زندہ نکالا گیا، نے اپنے تجربے اور…
ایلون مسک نے بھارت میں 2 ٹوئٹر دفاتر بند کردیے
ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے بھارت میں 3 میں سے 2 دفاتر بند کردیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت نئی دلی اور ممبئی میں واقع ٹوئٹر دفاتر بند کیے گئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق ان دفاتر کے عملے کو گھر سے کام کرنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔اس حوالے…
حیرت ہے اعظم خان پاکستان ٹیم میں کیوں منتخب نہیں ہو رہے، کولن منرو
اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے نیوزی لینڈ کے جارح مزاج بیٹر کولن منرو نے نوجوان وکٹ کیپر اعظم خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اس بات پر حیرت ہے کہ اعظم خان پاکستان ٹیم میں کیوں منتخب نہیں ہو رہے۔اعظم خان نے گزشتہ روز…
ترک بزرگ نے عمرے کیلئے جمع کی ہوئی رقم زلزلہ زدگان کو عطیہ کر دی
خواہشات پر زلزلہ متاثرین کی بحالی کو ترجیح دیتی ترک قوم کے مہمت جاکرہان نامی 74 سالہ بزرگ نے عمرے کی ادائیگی کے لئے برسوں سے جمع کی ہوئی پونجی عطیہ کر دی۔ترکش میڈیا رپورٹس کے مطابق مہمت جاکرہان نامی 74 سالہ بزرگ آئندہ چند دنوں میں عمرہ…
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ 1.1 ارب ڈالرز کی قسط کی منظوری دیگا: وزارتِ خزانہ
وزارتِ خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا ایگزیکٹو بورڈ معاہدے کے 3 سے 4 ہفتے بعد 1.1 ارب ڈالرز کی قسط کی منظوری دے گا۔حکام وزارتِ خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف سے 30 جون تک ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر 2…
آمدن سے زائد اثاثہ کیس: خورشید شاہ کو بیرونِ ملک جانے کی اجازت مل گئی
سکھر کی احتساب عدالت نمبر 3 نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو بیرونِ ملک علاج کے لیے جانے کی اجازت دے دی۔سکھر کی احتساب عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ خورشید شاہ بیرونِ ملک علاج کے لیے جا سکتے…
روس صرف ہتھیاروں کی زبان سمجھتا ہے، یوکرینی صدر
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس صرف ہتھیاروں کی زبان سمجھتا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مغربی ہتھیاروں کی مدد سے امن ممکن بنایا جا سکتا ہے۔یوکرینی صدر نے کہا کہ امید ہے بیلاروس اس جنگ میں…
چین کے معروف بینکر باؤ فین لاپتا ہوگئے
چین کے مشہور بینکر باؤ فین (Bao Fan) لاپتا ہوگئے جس کے بعد فنانس انڈسٹری کے افراد میں بے چینی کی کیفیت ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق باؤ فین کی کمپنی کا کہنا ہے کہ ان کا بینکر سے رابطہ نہیں ہو پارہا۔رپورٹس کے مطابق ہائی پروفائل بینکر باؤ…
ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان پھر سے رابطہ
کراچی میں حلقہ بندیوں پر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور پیپلز پارٹی کے درمیان ایک مرتبہ پھر رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق حلقہ بندیوں میں یوسیز کی تعداد بڑھانے کے لیے نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے پر ایم کیو ایم پیپلز پارٹی سے ناراض ہے۔اس حوالے…
عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیس کے ملزم احسن نذیر کی ضمانت منظور
گوجرانوالہ کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کے کیس کے ملزم احسن نذیر کی ضمانت منظور کر لی۔گوجرانوالہ کی اے ٹی سی نے عمران خان قاتلانہ حملہ کیس کی سماعت کی۔عدالت نے ملزمان احسن نذیر…
ملک اور عوام کے مسائل حل کرنے کی اپنی تاریخ پھر دہرائیں گے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک اور عوام کے مسائل حل کرنے کی اپنی تاریخ پھر دہرائیں گے۔مریم نواز سے سابق ارکان پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی جس میں آئندہ اليکشن کی تياری اور مسائل کے حل کی حکمت عملی مرتب کی…