پی ایس ایل 8: ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 211 رنز کا ہدف دے دیا
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 211 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ…
رواں ہفتے مہنگائی مزید بڑھ گئی، مجموعی شرح 38 اعشاریہ 42 فیصد تک پہنچ گئی
ملک میں مہنگائی کی شرح رواں ہفتے 2 اعشاریہ 89 فیصد کے اضافے کے بعد مجموعی طور پر 38 اعشاریہ 42 فیصد تک پہنچ گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 34 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران…
مٹیاری: مہنگائی سے تنگ دکاندار نے نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
صوبہ سندھ کے شہر مٹیاری میں مہنگائی سے تنگ آکر دکاندار نے نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ دکاندار ریاض نے روہڑی کینال میں چھلانگ لگا کر خودکشی کی۔ لواحقین کے مطابق ریاض نے مہنگائی سے تنگ آکرخودکشی کی۔پولیس کا کہنا…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 39 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 245 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور انڈیکس 41 ہزار پوائنٹس سے نیچے گیا۔ رواں ہفتے انڈیکس دوسری مرتبہ41 ہزار کی سطح سے نیچے گیا البتہ کاروبار…
سینیٹ؛ منی بجٹ پر حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے
سینیٹ میں منی بجٹ پر حکومت اور اپوزیشن کے اراکین آمنے سامنے آگئے۔ایوان بالا میں ضمنی مالیاتی بل 2023 سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی رپورٹ پیش کی گئی۔ سینیٹ نے سفارشات منظور کر لیں، اپوزیشن نے بل مسترد کرتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ…
سابق ٹیسٹ کرکٹر راشد خان بھی اسٹریٹ کرائم کا شکار
سابق ٹیسٹ کرکٹر فاسٹ بولر راشد خان بھی اسٹریٹ کرائم کا شکار ہوگئے۔راشد خان نے بتایا کہ اسٹریٹ کریمنل مجھ سے موبائل فون، 20 ہزار روپے، اے ٹی ایم اور شناختی کارڈ لے گئے ہیں۔انہوں نے ویڈیو میں بتایا کہ کراچی کے علاقے یاسین آباد میں فلیٹ کے…
عامر لیاقت کی ویڈیو وائرل کیس، دانیہ شاہ کو رہا کردیا گیا
عامر لیاقت کی ویڈیو وائرل کیس میں دانیہ شاہ کو رہا کردیا گیا۔مرحوم عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو ویمن جیل کراچی سے ضمانت پر رہا کیا گیا۔دانیہ شاہ کے خلاف ایف آئی اے پیکا ایکٹ 2016 کے تحت مقدمہ درج ہے، ملزمہ دانیہ شاہ کے خلاف…
پرویز الہٰی نے ن لیگی قیادت کو کچھ نیا سوچنے کا مشورہ دے دیا
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ مریم نواز کی قیادت میں ن لیگ ایک بار پھر عدلیہ پر حملہ آور ہے۔پرویز الہٰی نے لاہور میں اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان اور سابق صوبائی وزیر راجا بشارت و دیگر سے ملاقات کی ہے۔سابق وزیر…
ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 800 روپے کی کمی
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 800 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 93 ہزار 200 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 2 ہزار 400 روپے کی کمی کے بعد…
قائمہ کمیٹی اجلاس: 380 ارب کی بجلی چوری ہوئی، جو 520 ارب تک پہنچ سکتی ہے، سیکریٹری پاور
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پاور کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں 1 سال کے دوران 380 ارب کی بجلی چوری کی گئی۔اسلام آباد میں قائمہ کمیٹی برائے پاور کا اجلاس ہوا، جس میں کےالیکٹرک حکام اور سیکریٹری پاور نے بھی شرکت کی۔ملک…
حارث رؤف، فخر زمان کی شعیب ملک سے اچانک ملاقات ہوگئی
کراچی میں حارث رؤف اور فخر زمان کی سینئر کرکٹر شعیب ملک سے اچانک ملاقات ہوگئی۔لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف اور اوپنر فخر زمان کی کراچی کنگز کے بیٹر شعیب ملک سے نجی ہوٹل میں ملاقات ہوئی۔شعیب ملک نے پہلے فخر زمان کو گرم جوشی سے گلے…
ترکیہ: سپر کارز چلانے کا ماہر تین سالہ بچہ
ترکیہ سے تعلق رکھنے والا تین سالہ بچہ زین سوفوگلو اتنی سی عمر میں کار ڈرائیونگ میں کمال مہارت رکھتا ہے۔زین سوفوگلو کے پیر بمشکل کار کے پیڈلز (کلچ، ایکسی لیٹر اور بریک) تک پہنچتے ہیں اور وہ اسٹیئرنگ وہیل کو بھی نہیں دیکھ پاتا لیکن اس کے…
منی لانڈرنگ معاملہ، اعجاز الحق کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجاز الحق کو طلب کرلیا ہے۔ایف آئی اے نے اعجاز الحق کو مبینہ منی لانڈرنگ معاملے میں طلب کیا ہے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق اعجاز الحق پر 1 اعشاریہ 8 ارب روپے کی منی لانڈرنگ اور…
ہاکی کے میدان میں بھی لاہور قلندرز کی گونج
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندر کی گونج ہاکی کے میدان میں بھی گونجنے لگی۔قلندر ہاکی لیگ کے لیے کراچی میں ٹرائلز کا آغاز ہوا تو کے ایچ اے گراؤنڈ پر کھلاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔ سیکڑوں کھلاڑی ٹرائلز دینے گراؤنڈ پہنچ…
پاکستان نے ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
پاکستان نے ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا جبکہ اردن کی ٹیم کو بھی میگا ایونٹ کا ٹکٹ مل گیا۔قومی کھلاڑیوں نے ورلڈ کپ میں بھی بہترین پرفارمنس دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ایکوسٹرین فیڈریشن آف پاکستان اور پنجاب رینجرز کے زیر…
یوٹیوب کے نئے انڈین نژاد سی ای او نیل موہن کون ہیں؟
یوٹیوب کے نئے انڈین نژاد سی ای او نیل موہن کون ہیں؟ ،تصویر کا ذریعہSTEVE JENNINGS/GETTY IMAGES FOR TECHCRUNCHایک گھنٹہ قبلنو سال تک یوٹیوب کی چیف ایگزیکٹو آفیسر رہنے والی سوزن ووجکی نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تو ان کے بعد…
لاہور، ایک دہائی کے بعد ایم بی بی ایس کا نصاب تبدیل
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) نے ایک دہائی کے بعد ایم بی بی ایس کا نصاب تبدیل کردیا۔وائس چانسلر یو ایچ ایس احسن وحید کا کہنا ہے کہ ایم بی بی ایس کا نصاب ایک دہائی سے زیادہ عرصے کے بعد تبدیل کیا گیا ہے، اب میڈیکل کالج میں پہلے دن…
پولیس نے زیادتی کیس کے ملزمان سےجعلی مقابلے کی کہانی گھڑی: ایمان مزاری
ایف نائن پارک زیادتی کیس کی شکایت کنندہ کی وکیل، پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کا کہنا ہے کہ پولیس نے فیک اِن کاؤنٹر کی کہانی گھڑی ہے۔ایف نائن پارک زیادتی کیس کی شکایت کنندہ کی وکیل ایمان مزاری نے سول سوسائٹی کے…
امریکی صدر نے صحافی کے سوال پوچھنے پر ’بریک‘ مانگ لیا
امریکی صدر جوبائیڈن نے صحافی کے سوال پوچھنے پر بریک مانگ لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر مبینہ چینی جاسوس غبارے اور اس کو مار گرانے کے حوالے سے بات کر رہے تھے۔امریکی صدر کے بات ختم کرنے کے بعد ان سے سوال کیا گیا کہ ’کیا چین سے…
نریندر مودی پر تنقید کرنے والا جورج سوروس کون ہے؟
بھارت میں وزیراعظم نریندر مودی پر تنقید کرنے والے امریکا کے معروف ارب پتی سرمایہ کار جورج سوروس ان دنوں کافی خبروں میں ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جورج سوروس نے حال ہی میں نریندر مودی پر تنقید اور گوتم اڈانی سے متعلق رپورٹ پر سوالات…