جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 800 روپے کا اضافہ

گزشتہ روز کمی کے بعد آج کاروباری ہفتے کے آخری دن سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 800 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 96 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے…

راولپنڈی: والد کے مبینہ تشدد سے بیٹا جاں بحق

راولپنڈی کے تھانہ وارث خان کے علاقے میں والد کے مبینہ تشدد سے بیٹا جاں بحق ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق بشیر خان نے اپنے 9 سالہ بیٹے کو بری طرح مارا، جسے زخمی حالت میں بینظیر بھٹو اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ چل بسا۔پولیس ذرائع کے مطابق…

ترکی اور شام کا زلزلہ: ’ویڈیو کال پر منگیتر کو پہلے بھاگنے کی کوشش کرتے دیکھا، پھر اس کی تصویر فریز…

ترکی اور شام کا زلزلہ: ’ویڈیو کال پر منگیتر کو پہلے بھاگنے کی کوشش کرتے دیکھا، پھر اس کی تصویر فریز ہوئی اور سکرین بلیک ہو گئی‘ ،تصویر کا کیپشنعائشہ کے سامنے ان کے خاندان کے پانچ افراد کی لاشیں ہیں2 گھنٹے قبل45 سالہ عائشہ معاری ایک ٹرک کے…

ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہوچکا ہے، ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں۔سیالکوٹ میں نجی کالج میں کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کل ساری رات سیکیورٹی کے لوگ مقابلہ کرتے رہے، ڈیڑھ سال قبل دہشت…

پی ایس ایل کے تمام میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے تمام میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے، نجم سیٹھی اور آئی جی سے طویل گفتگو ہوئی ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ آئی جی، ایڈیشنل آئی جی سے صبح سیکیورٹی پر بات…

وفاقی وزیر احسن اقبال نے سرکاری گاڑی واپس کردی

وفاقی وزیر احسن اقبال نے ملک کی نازک اقتصادی صورتحال کے باعث سرکاری گاڑی واپس کردی۔اس حوالے سے احسن اقبال نے اسپیشل سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو خط لکھ دیا۔وفاقی وزیر کے خط کے مطابق مہنگی گاڑی کی جگہ چھوٹی گاڑی استعمال کی جا سکتی ہے۔خط کے متن…

ضمنی انتخابات، وزیراعظم کی خالد مقبول سے حصہ نہ لینے کی درخواست

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے خالد مقبول صدیقی کو فون کیا اور ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی درخواست کی ہے۔ ایم کیو ایم کے ذرائع کے مطابق خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی اور پنجاب کے سیاسی حالات میں فرق ہے، ایک فیصلہ دونوں جگہ کے لیے…

ایوان ِصدر کو دوبارہ سازشوں کا گڑھ بننے نہیں دیں گے، شازیہ مری

وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ ایوان ِصدر کو دوبارہ سازشوں کا گڑھ بننے نہیں دیں گے۔اپنے بیان میں پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی ترجمان شازیہ مری نے کہا کہ آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کو با اختیار بنایا تھا۔انہوں نے کہا کہ عارف علوی کو…

نجم سیٹھی کی شاہنواز دھانی سے ملاقات

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی سے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر نجم سیٹھی نے شاہنواز دھانی کی خیریت دریافت کی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔واضح رہے کہ ملتان سلطانز کے شاہنواز دھانی…

الیکشن کمیشن نے صدر عارف علوی کے خط کا جواب دے دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدر عارف علوی کے خط کا جواب دے دیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے صدر کی جانب سے طلب کردہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے ممبران اور اعلیٰ حکام ایوانِ صدر میں…

شہباز شریف کو ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال کرنے کا کہا تھا، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ میں نے شہباز شریف کو کہا تھا کہ ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال کریں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا تھا کہ پی سی بی کو ٹھیک…

کراچی ایئرپورٹ کے قریب گاڑی گرل سے ٹکرا گئی

کراچی میں ایئرپورٹ کے قریب ماڈل کالونی سے ملیر کینٹ جانے والے راستے پر  گاڑی گرل سے ٹکرا گئی۔حادثاہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے فوری بعد وہاں موجود سیکیورٹی ہائی الرٹ ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے…

بابر اعظم اور محمد عامر کے تنازع میں شاہد آفریدی کی انٹری

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے محمد عامر اور بابر اعظم کے تنازع پر خود فاسٹ بولر سے گفتگو کی ہے۔ایک نجی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے بتایا کہ ’میں نے محمد عامر کو اس حوالے سے میسج کیا تھا‘۔شاہد آفریدی نے کہا…

شاہد خاقان عباسی اور مصطفیٰ کمال کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ

کراچی کی احتساب عدالت میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی ملاقات ہوئی، جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا۔اس موقع پر مصطفیٰ کمال نے شاہد خاقان عباسی سے مکالمہ کرتے ہوئے…

اسکاٹ لینڈ کے کھلاڑیوں کا نیپالی کرکٹر سے ہاتھ ملانے سے انکار

اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ون ڈے میچ کے بعد نیپالی کرکٹر سندیپ لامے چانے سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جمعے کو میچ میں نیپال نے اسکاٹ  لینڈ کو 3 وکٹ سے شکست دی جس کے بعد تمام اسکاٹش پلیئرز نے نیپالی کرکٹرز…

امریکا کی کراچی پولیس آفس پر حملے کی شدید مذمت

امریکا نے گزشتہ روز کراچی پولیس آفس پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ امریکا کراچی پولیس آفس پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ نیڈ پرائس نے کہا کہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستانی…

بینکنگ کورٹ کو عمران خان کی ضمانت کے فیصلے سے روکنے کا تحریری آرڈر جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں بینکنگ کورٹ کو عمران خان کی ضمانت کے فیصلے سے روکنے کا تحریری آرڈر جاری کر دیا۔جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل بینچ نے فیصلہ جاری کیا۔عمران خان کے وکلاء ہائی کورٹ…

ڈاکٹر عاصم حسین کیخلاف کیس واپس لینے کی درخواست

محکمۂ داخلہ سندھ نے عدالت کو بتایا کہ ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر کے خلاف گواہ نہیں ملے۔انسداد دہشت گردی عدالت میں ضیاء الدین اسپتال میں دہشت گردوں کے علاج معالجے کے کیس کی سماعت ہوئی۔محکمۂ داخلہ سندھ نے کیس واپس لینے کے لیے اے ٹی سی میں…

کراچی حملہ، دہشتگرد کون کون سا اسلحہ ساتھ لائے تھے؟

کراچی پولیس آفس پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے پاس اسلحے، بارودی مواد اور دیگر اشیاء کی تفصیلات جیو نیوز نے حاصل کر لیں۔تفتیشی حکام کے مطابق دہشت گردوں کے قبضے سے دو ایس ایم جیزملی ہیں، جن میں سے ایک ایس ایم جی سے نمبر مٹا ہوا ہے، ملنے…

کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے والی انجینیئرڈ لکڑی

 نیویارک: عمارت سازی کے لیے پائیداراورماحول دوست مٹیریئل پر برسوں سے تحقیق جاری ہے اور اب تعمیراتی لکڑی میں انجینیئرنگ سے تبدیلی کرکے اسے ماحول دوست بنایا ہے کیونکہ وہ کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرسکتی ہے۔ تعمیرات میں کاربن ڈائی آکسائیڈ…