جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فواد چوہدری نے گورنر پنجاب کو جواب دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے گورنر پنجاب کو جواب دے دیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پہلا موقع نہیں کہ گورنر پنجاب نے آقاؤں کی خوشنودی کیلئے…

بھارتی سپریم کورٹ نے 3 ہزار ملازمین کیلئے فٹنس سینٹر کھول دیا

بھارتی عدالتوں میں 5 کروڑ سے زائد کیسز زیر التوا ہیں لیکن عدالتی اصلاحات کے بجائے سپریم کورٹ کے 3 ہزار ملازمین کیلئے ہیلتھ اینڈ فٹنس سینٹر کھول دیا گیا ہے۔ہیلتھ سینٹر کا افتتاح سپریم کورٹ کے چیف جسٹس دھاننجیا یشونت کی موجودگی میں کیا…

گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر کی گئی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔درخواست کی سماعت کیلئے جسٹس عابد عزیر شیخ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ تشکیل دے دیا گیا، جو پیر کو درخواست پر سماعت کرے گا۔گورنر پنجاب نے اسمبلی…

پنجاب اسمبلی تحلیل، نوٹیفکیشن وزارت پارلیمانی اور قانون جاری کرے گی

پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن صوبائی وزارت پارلیمانی اور قانون جاری کرے گی۔ذرائع کے مطابق وزارت پارلیمانی امور ایس این جی اے ڈی کے کیبنٹ ونگ سے مشاورت پر نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔ذرائع کے مطابق نوٹیفکیشن میں لکھا جائے گا کہ 48 گھنٹے…

بابر اعظم کو بطور کپتان مزید وقت ملنا چاہیے، اظہرالدین

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ سے متعلق کہا ہے کہ ہر آدمی سیکھتا ہے، بابر اعظم کو بطور کپتان مزید وقت ملنا چاہیے۔متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پاکستانی صحافیوں سے گفتگو کرتے…

کراچی میں میئر لانے کیلئے 124 یو سیز پر جیت لازمی

کراچی کے 7 اضلاع میں یونین کونسلز کی تعداد 246  ہے، میئر منتخب کروانے کیلئے الیکشن میں 124 یوسیز پر کامیابی ضروری ہوگی۔ کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخاب کل ہوں گے، دونوں شہروں کے لوگ اپنے ووٹوں کے ذریعے نمائندوں کا انتخاب کریں…

ن لیگ، پی پی اب الیکشن سے کیوں بھاگ رہی ہیں؟ اسد قیصر کا سوال

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے استفسار کیا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ اب الیکشن سے کیوں بھاگ رہی ہیں؟مانچسٹر میں میڈیا سے گفتگو میں اسد قیصر نے کہا کہ پنجاب اسمبلی تحلیل ہوگئی،…

آصف زرداری کی زیر صدارت پی پی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی زیر صدارت پی پی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حسن مرتضیٰ نے اجلاس کے شرکاء کو پنجاب اسمبلی میں کردار پر بریفنگ دی۔پی پی چیئرمین نے کہا کہ میں خود…

گورنر پنجاب نے نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کیلئے نام طلب کرلیے

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیراعلیٰ اور قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی کو نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کے معاملے پر مراسلہ جاری کر دیا۔گورنر پنجاب نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط نہیں کیے ، جس کے بعد اسمبلی آئینی طور پر تحلیل ہوچکی…

کراچی اورحیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پرتصادم کا خدشہ ہے،وزیرداخلہ

 اسلام آباد:وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کراچی اورحیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پرکشیدگی پرگہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے 15 جنوری کوانعقاد پرسیاسی جماعتوں کے…

بلدیاتی انتخابات کا آزادانہ، منصفانہ اور پُرامن انعقاد یقینی بنایاجائے، حافظ نعیم

کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سندھ حکومت کی الیکشن التواء کی درخواستیں مسترد کرکے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کل15جنوری کو ہی کروانے کے واضح اعلان اور…

’پھلوں کے ڈبوں میں کوکین‘، منفرد ہیروں کے لیے مشہور شہر جو یورپ میں کوکین سپلائی کا راستہ بن گیا

’پھلوں کے ڈبوں میں کوکین‘، منفرد ہیروں کے لیے مشہور شہر جو یورپ میں کوکین سپلائی کا راستہ بن گیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلبیلجیئم کا شہر اینٹورپ دنیا بھر میں اپنے منفرد ہیروں کے لیے مشہور ہے۔ تاہم ایک اور بدنام زمانہ کام بھی…

عالمی پابندیوں سے پریشان روس اور ایران بھارت کیساتھ تجارتی راہداری کے خواہاں

روس اور ایران نئی تجارتی راہداری پر کام کر رہے ہیں جس سے ان کا یورپ پر انحصار ختم ہوجائے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک بھارت کے ساتھ شراکت داری کیلئے کام کر رہے ہیں۔ایک سینئر ایرانی عہدیدار نے بتایا ہے کہ ایران میں 3300 کلومیٹر…

چین سے 70 نئی ریلوے ویگنز پاکستان کےلیے روانہ، ریلوے ترجمان

پاکستان ریلوے کے ترجمان نے کہا ہے کہ مال گاڑیوں کے ساتھ لگنے والی 70 اسٹیٹ آف دی آرٹ ویگنیں چین سے پاکستان کےلیے روانہ کردی گئی ہیں۔ترجمان کے مطابق چین سے یہ ویگنز 16 جنوری پیر کو کراچی لائی جائیں گی۔ترجمان ریلوے کے مطابق رواں سال مارچ…

روس کیجانب سے گیس روکے جانے کے بعد یورپی یونین نے گیس کے استعمال میں کمی کردی

یورپین کمیشن نے کہا ہے کہ یورپین یونین نے روس کی جانب سے گیس روکے جانے کے بعد اپنے گیس کے استعمال میں 20 فیصد کمی کر کے دکھادی۔سوشل میڈیا پر جاری کردہ یورپین کمیشن اعلامیے کے مطابق یورپین یونین نے روس کی جانب سے یورپ کو مجبور کرنے کےلیے…

گالفر شبیر اقبال ٹائٹل کی ڈبل سنچری سے صرف ایک قدم دور

پاکستان نمبر ون گالفر شبیر اقبال اپنے ٹائٹل کی ڈبل سنچری سے صرف ایک قدم کی دوری پر ہیں۔چیف آف ائیر اسٹاف گالف چیمپئن شپ میں خواتین گالفرز کا بھی دلچسب ایکشن جاری ہے۔ ایئرمین گالف کورس پر جاری چیف آف ایئر اسٹاف گالف چیمپئن شپ کے چوتھے…

نادرا آفس میں منیجر اور ملازمین پر تشدد کی ویڈیو

شکر گڑھ میں نادرا آفس عملے کے مبینہ طور پر تاخیری حربے اور ناروا رویے کے خلاف ملزمان نے منیجر اور ملازمین کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا، واقعے کی سی سی ٹی وی جیو نیوز کو موصول ہوگئی۔ تھانہ سٹی میں درج ایف آئی آر رپورٹ کے مطابق ملزمان نے…

بلدیاتی انتخابات کی سیکیورٹی: ملیر میں رینجرز اور پولیس کا مشترکہ فلیگ مارچ

بلدیاتی انتخابات کی سیکیورٹی کے سلسلے میں ضلع ملیر میں سندھ رینجرز اور پولیس نے مشترکہ فلیگ مارچ کیا ہے۔ سچل رینجرز اور ملیر کے 12 تھانوں کی پولیس فلیگ مارچ میں شریک ہوئی۔ اس فلیگ مارچ میں سندھ رینجرز اور ملیر پولیس موبائلیں اور…

اسمبلی تحلیل کے بعد نگراں سیٹ اپ کا نام سامنے آجائے گا، سبطین خان

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا ہے کہ اسمبلی تحلیل ہوتے ہی نگراں سیٹ اپ کے نام سامنے آجائیں گے۔زمان پارک لاہورسے واپسی پر میڈیا سے گفتگو میں سبطین خان نے کہا کہ  نگران سیٹ کےلیے ہمارے پاس 3 نام ہیں۔اسپیکر پنجاب اسمبلی نے مزید کہا…