عمران خان حملہ کیس: 3 ملزمان کا جوڈیشل، 1 کا جسمانی ریمانڈ منظور
گوجرانوالہ کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کے 3 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا جبکہ 1 ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔گوجرانوالہ کی اے ٹی سی نے عمران خان قاتلانہ حملہ کیس کی سماعت…
کراچی: لڑکی کی ڈوب کر ہلاکت، ملزمان کے مزید ریمانڈ کیلئے فیصلہ محفوظ
کراچی میں کلفٹن کے قریب سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہونے والی لڑکی سارہ ملک کے کیس میں ملزمان کے مزید ریمانڈ کے لیے عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا جو کچھ دیر میں سنایا جائے گا۔پولیس نے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا۔تفتیشی…
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کیلئے نام شارٹ لسٹ کر لیے: ملک احمدخان
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاونِ خصوصی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے لیے نام شارٹ لسٹ کر لیے ہیں۔یہ بات وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد ملک احمد خان نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ نگراں…
پاکستان ٹیم کے بولنگ کوچ کیلئے وقار یونس سے رابطہ؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بولنگ کوچ وقار یونس نے ٹوئٹر پر ایک اکاؤنٹ سے ہونے والی بولنگ کوچ کی پیشکش سے متعلق کیے گئے ٹوئٹ پر جواب دے دیا۔سوشل میڈیا پر ایک اکاؤنٹ سے لکھا گیا کہ پی سی بی نے بولنگ کوچ کے عہدے اور سلیکشن کمیٹی…
ڈالر کی آج بھی اڑان، اسٹاک ایکسچینج میں شدید منفی رجحان
امریکی ڈالر کی مسلسل پرواز جاری ہے جس کے باعث اس کے مقابل پاکستانی روپیہ اپنی اہمیت گھٹا رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے اختتام تک ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں آج ڈالر 32 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے 66 پیسے پر بند…
اہم مسائل پر قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں، مفتاح اسماعیل
سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ میں اور میرے ساتھی اہم مسائل پر قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستانیوں کو درپیش مسائل اور ان کے حل کیلئے سیمینارز شروع کررہے ہیں، مسائل…
وسیم اختر کے الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت پر الزامات
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما اور سابق میئر کراچی وسیم اختر نے الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت پر جیری مینڈنگ اور پوسٹ پول رگنگ کا الزام لگادیا۔ کراچی میں میڈیا سےگفتگو میں وسیم اختر نے کہا کہ ایم کیو ایم کا کراچی میں مینڈیٹ…
پیپلز پارٹی کو بھی انتخابی نتائج پر اعتراض ہے، سعید غنی
صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ ہماری 93 نہیں 96 نشستیں ہوں گی، ہمیں بھی نتائج پر اعتراض ہے،پیپلز پارٹی جیتی ہے تو ڈائجسٹ کرو۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں سعید غنی نے کہا کہ پیپلز پارٹی لیاری سے جیت جائے تو حیرت ہے،جماعت اسلامی کورنگی…
جماعت اسلامی کا اہم اجلاس، کراچی کے بلدیاتی انتخابات، نتائج پر بحث
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی زیر صدارت پارٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں کراچی کے بلدیاتی انتخابات اور اس کے نتائج پر بحث کی گئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں کہا گیا کہ جماعت اسلامی کے پاس مزید 9 نشستوں کے نتائج موجود، میئرشپ کے لیے تمام…
جماعت اسلامی کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے تیار ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم جماعت اسلامی کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔ کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے متعلق وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کی سب سے زیادہ نشستیں آئی ہیں، اگر کسی کو میئر بنانے…
اسلام نے مجھے میرے سوالوں کا جواب دے دیا، کورین وی لاگر داؤد کم
کورین وی لاگر داؤد کم کو دائرہ اسلام میں داخل ہونے کے بعد ایک بار پھر عمرے کی سعادت نصیب ہوگئی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مکۃالمکرمہ سے تصاویر شیئر کیں اور کیپشن میں روحانیت سے پھر پور جذبات کا اظہار کیا۔انہوں نے لکھا…
مذاکرات کی بھیک مانگنا پاکستان کی پالیسی نہیں، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی بھیک مانگنا پاکستان کی پالیسی نہیں، اس روش کو مسترد کرتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف کے بیان…
نیپال طیارہ حادثہ: بیٹی کو کہا تھا آج مت جاؤ، والد فلائٹ اٹینڈنٹ
نیپال میں اتوار کو ہونے والے طیارہ حادثے کی تفصیلات سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثے میں مرنے والوں میں نیپال کی 24 سالہ فلائٹ اٹینڈنٹ اوشن شامل تھی ۔گزشتہ روز نیپال میں گر کر تباہ ہونے والے مسافر طیارے کی حادثے…
شہزادہ ہیری کے حالیہ بیان کے بعد میگھن مارکل ایک بار پھر تنقید کا شکار
برطانوی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری کے حالیہ بیان کے بعد ان کی اہلیہ میگھن مارکل ایک بار پھر تنقید کا شکار ہوگئی ہیں۔برطانوی میڈیا کا میگھن مارکل پر تنقید کرتے ہوئے یہ مؤقف ہے کہ ڈچز آف سسیکس برطانیہ میں بادشاہت کو…
رونالڈو کے ریاض میں سیر سپاٹے
اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سعودی فٹبال کلب النصر سے معاہدے کے بعد سوشل میڈیا پر خوب توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔سوشل میڈیا پر پچھلے دنوں رونالڈو کی رولیکس گھڑی توجہ کا مرکز بنی رہی، ان کی رولیکس گھڑی کی خاص بات یہ تھی کہ اس کے ہندسے…
پاکستان میں ہر صورت گیس کی قیمت میں اضافہ کیا جانا چاہیے، مصدق ملک
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہر صورت گیس کی قیمت میں اضافہ کیا جانا چاہیے۔سینیٹ میں بات کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ حکومت نے گھریلو نیٹ ورک میں توسیع پر گیس قلت کے سبب پابندی لگائی، پاکستان میں گیس کی…
مسلم لیگ ق کی سربراہی کیلئے کیا گیا محفوظ فیصلہ سنانے کی استدعا
الیکشن کمیشن آف پاکستان سے چوہدری شجاعت کی مسلم لیگ ق کی پارٹی سربراہی سے متعلق محفوظ کیا گیا فیصلہ سنانے کی استدعا کی گئی ہے۔دورانِ سماعت درخواست گزار کامل علی آغا کی جانب سے وکیل عامر سعید راں الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔وکیل عامر سعید…
کراچی میں نان 25 روپے سے کم کی ہوگئی
کراچی میں آٹے کی قیمت کم ہونے سے 25 روپے کا نان 20 روپے کا ہونے لگا۔اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 92 روپے کلو ہے، حکومت سندھ مل مالکان کو 58 روپے فی کلو گندم فراہم کر رہی ہے۔ہول سیلز ذرائع کے مطابق آٹا مل مالکان بازار میں آٹا 95 روپے…
تحریک انصاف کا پارلیمنٹ واپس جانے کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیربحث آگیا
تحریک انصاف کا پارلیمنٹ واپس جانے کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیربحث آگیا۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس پاکستان عمرعطا بندیال نے دوران سماعت کہا کہ اخبارات میں خبریں چھپی ہیں کہ پی ٹی آئی…
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا نے تحریکِ عدم اعتماد پیش کرنے کا پیغام دیا ہے: اکرم درانی
اپوزیشن لیڈر کے پی کے اسمبلی اکرم خان درانی کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان نے قریبی ساتھی کے ذریعے پیغام دیا ہے کہ تحریکِ عدم اعتماد پیش کریں۔یہ بات خیبر پختون خوا اسمبلی کی تحلیل اور نگران وزیرِ اعلیٰ کے معاملے پر…