جیل بھرو تحریک ملک کو آزاد اور خوش حال بنائے گی،عمران خان
لاہور:پی ٹی آئی چیئرمین و سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے تمام پاکستانیوں سے اپیل کی کہ اپنی حقیقی آزادی کے لیے ہماری جیل بھرو تحریک میں شامل ہوں، جیل بھرو تحریک کا مقصد میڈیا اورسماجی شخصیات پر حملوں اور ملک…
جیل بھرو تحریک؛ شاہ محمود قریشی سمیت کئی رہنماؤں نے گرفتاری دے دی
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے آغاز پر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور جنرل سیکرٹری اسد عمر سمیت کئی رہنماؤں نے گرفتاری دے دی۔
لاہور میں کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او)…
آئی ایم ایف معاہدے سے مہنگائی میں اضافہ ہوگا، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام سے مشکلات آئیں گی، پوری کوشش ہے کہ پاکستان کو مشکلات سے نکالیں، آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات آخری مراحل میں ہیں۔ آئی ایم ایف…
شمیمہ بیگم کی اپیل مسترد: آپ کی برطانوی شہریت کن حالات میں منسوخ ہو سکتی ہے؟
شمیمہ بیگم کی اپیل مسترد: آپ کی برطانوی شہریت کن حالات میں منسوخ ہو سکتی ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images22 فروری 2023، 18:56 PKTاپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبلنام نہاد شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ میں شامل ہونے کے لیے شام جانے والی نوجوان خاتون…
شہباز شریف کا کابینہ اجلاس کے بعد بڑے فیصلوں کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد بڑے فیصلوں کا اعلان کردیا، حکومتی وزرا کے جون 2024ء تک لگژری گاڑیاں خریدنے پر پابندی لگادی گئی ہے جبکہ وزرا کی گاڑیاں واپس لے کر نیلام کی جائیں گی۔وزیراعظم نے اعلان کیا کہ تمام وزیروں،…
پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک کا شوق پورا کرلے، انتظامات مکمل کرلیے، شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف جیل بھرو تحریک کا شوق پورا کرلے، مہمان نوازی کے انتظامات مکمل کرلیے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک پر تبصرہ کرتے ہوئے شرجیل میمن نے سوال اٹھایا کہ کیا عمران خان نے…
نفرت کی سیاست ملک کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے، چوہدری شجاعت حسین
مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ نفرت کی سیاست ملک کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے۔ لاہور کے مسلم لیگ ہاؤس کے دورے کے موقع پر چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ملک جن بحرانوں میں پھنس رہا ہے تمام پارٹیوں کی قیادت کو ایک ہونا…
بارکھان واقعہ، مغویوں کی بازیابی کیلئے پولیس کی خصوصی ٹیم روانہ
بلوچستان پولیس کی خصوصی ٹیم خفیہ اطلاعات بارکھان واقعے کے مغویوں کی بازیابی کےلیے روانہ ہوگئی۔ترجمان بلوچستان پولیس کے مطابق بارکھان واقعے میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔بلوچستان پولیس کے ترجمان کے مطابق حقائق کو جلد…
لندن: مشتبہ پیکیج موصول ہونے کی اطلاع، امریکی سفارتخانے میں لاک ڈاؤن
مشتبہ پیکیج موصول ہونے کی اطلاعات پر لندن کے علاقے نائن ایلمز میں قائم امریکی سفارتخانے کی عمارت میں آج صبح لاک ڈاؤن کر دیا گیا۔یہ واقعہ صبح 11 بجکر 7 منٹ پر پیش آیا جسے بعد ازاں غلط اطلاع قرار دیا گیا۔سفارتخانے کی عمارت میں 10 بجکر 15…
شہباز شریف کی پریس کانفرنس ڈرامہ ہے، وہ مگر مچھ کے آنسو نہ بہائیں، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کی پریس کانفرنس کو ڈرامہ اور مگر مچھ کے آنسو بہانہ قرار دیدیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان کے ڈیفالٹ کرنےکے ذمے دار میر جعفر اور میر…
مختصر کابینہ سے متعلق جلد اچھی خبر دیں گے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ مختصر کرنے سے متعلق اگلے چند روز میں اچھی خبر دینے کا اعلان کر دیا۔کفایت شعاری مہم سے متعلق پریس کانفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف سے اتحادی حکومت کی بڑی کابینہ سے متعلق بھی سوال کیا گیا۔وزیراعظم نے جواب…
رضوان کی سنچری، سلطانز کا کنگز کو 197 رنز کا ہدف
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 11ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کپتان محمد رضوان کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت کراچی کنگز کو جیت کے لیے 197 رنز کا ہدف دے دیا۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو…
حکومت نے قبائلی عوام کو حقوق دینے کا وعدہ کیا تھا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کرپشن اور لوٹ مار سے پاک ملک چاہتے ہیں۔ حکومت نے قبائلی عوام کو حقوق دینے کا وعدہ کیا تھا۔ پشاور میں حقوق قبائل کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ آج عوام گھروں اور مساجد میں محفوظ…
بھائیوں افسانے میں کچھ تو حقیقت کا رنگ بھرو، پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک پر رؤف صدیقی کا تبصرہ
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکزی رہنما رؤف صدیقی نے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک پر کہا کہ بھائی لوگو! افسانے میں کچھ تو حقیقت کا رنگ بھرو۔ کراچی سے جاری اپنے بیان میں انہوں نے پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کے حوالے سے مزید کہا کہ ایم…
پنجاب پولیس کے گرفتاری دینے خواہشمند پی ٹی آئی کارکنوں کےلیے اعلانات
پنجاب پولیس نے گرفتاری دینے کے خواہشمند تحریک انصاف کے کارکنوں کے لیے اعلانات کرنا شرع کردیے۔چیئرنگ کراس لاہور میں پولیس نے گرفتاری دینے کے خواہشمند پی ٹی آئی کارکنوں کے لیے اعلانات کیے۔پولیس وین کا شیشہ توڑکر بھاگنے والے پی ٹی آئی…
افغانستان کی جامعات میں زیر تعلیم پاکستانی طالبات پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئیں
افغانستان کی جامعات میں پڑھنے والی پاکستانی طالبات اسلام آباد کے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئیں۔ طالبات نے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں پاکستان کی سرکاری جامعات میں تعلیم جاری رکھنے دی جائے۔انہوں نے بتایا کہ 105 لڑکیاں افغانستان میں پڑھتی تھیں، وہاں…
روس اپنے دفاع کیلئے جوہری ہتھیار بھی استعمال کرسکتا ہے، حکومتی عہدیدار
روس کی سیکیورٹی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین دمیتری میدیدوف کا کہنا ہے کہ روس ہر قیمت پر اپنا دفاع کرے گا چاہے اس کیلئے جوہری ہتھیار ہی کیوں نا استعمال کرنا پڑیں۔اپنے ٹیلی گرام چینل پر انہوں نے لکھا کہ یہ بات تمام طاقتوں پر واضح ہے کہ اگر…
پاکستان ٹیم کیلئے کھیلنا ہر کسی کا خواب ہوتا ہے، صائم ایوب
پشاور زلمی کے نوجوان بیٹر صائم ایوب نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کے لیے کھیلنا ہر کسی کا خواب ہوتا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے صائم کا کہنا تھا کہ اچھی اننگز کھیل کر اعتماد ملتا ہے لیکن کوشش کروں گا کہ اگلی بار میچ وننگ اننگز…
بلوچستان پولیس نے عبدالرحمان کھیتران کو حراست میں لے لیا
بلوچستان پولیس نے صوبائی وزیر مواصلات سردار عبدالرحمان کھیتران کو حراست میں لے لیا ہے۔پولیس کے مطابق سردار عبدالرحمان کھیتران کو بارکھان میں 3 افراد کے قتل کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔کیا سردار عبدالرحمان کھتیران کے خلاف 3 افراد کے…
وہ ملک جس نے اپنی ’گولڈن ویزا‘ سکیم سے اپنے معاشی بحران پر قابو پایا، مگر اسے ختم کیوں کیا جا رہا…
وہ ملک جس نے اپنی ’گولڈن ویزا‘ سکیم سے اپنے معاشی بحران پر قابو پایا، مگر اسے ختم کیوں کیا جا رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن2008 کے معاشی بحران کے بعد پرتگال اس گولڈن ویزا سکیم کے ذریعے ملکی معیشت کی بحالی میں کامیاب ہوا…