جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہیلی کاپٹر حادثے میں یوکرین کے وزیر داخلہ سمیت 17 افراد ہلاک

ہیلی کاپٹر حادثے میں یوکرین کے وزیر داخلہ سمیت 17 افراد ہلاک،تصویر کا ذریعہGETTY / UKRAINE MFA،تصویر کا کیپشناس حادثے میں ملک کے وزیر داخلہ 42 سالہ ڈینس مونسٹیرسکی، 42 اپنے نائب وزیرایک گھنٹہ قبلیوکرین کی وزارت داخلہ کی تین اہم شخصیات ہیلی…

عالمی بینک نے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی منظوری مؤخر کردی

عالمی بینک نے1 ارب 10 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی منظوری مؤخر کردی، پاکستان کیلئے قرض کی منظوری آئندہ مالی سال تک مؤخر کی گئی ہے۔عالمی بینک نے درآمدات پر فلڈ لیوی لگانے کی بھی مخالفت کر دی، پائیدار معیشت کیلئے عالمی بینک کے قرض کی مالیت 45…

حقیقت میں روشن فانوس نما بالیاں

امریکا کی ایک نوجوان خاتون آرٹسٹ نے حقیقتاً روشن ہونے والی فانوس کی شکل کی  بالیاں تخلیق کی ہیں۔نیویارک شہر کی رہائشی ڈیانا کلڈرسیکو ایک باصلاحیت ٹیکنیکل ڈیزائنر اور فیشن پر مبنی تصاویر اور خاکے بناتی ہیں جبکہ انہیں فانوس نما ایرنگز…

کیماڑی میں پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں تصادم، ایک دوسرے پر پتھراؤ

کراچی کے ضلع کیماڑی میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر (ڈی آر او) کے دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی کے دوران پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں تصادم ہوگیا۔دونوں پارٹی کے کارکنان کی جانب سے ایک دوسرے پر  پتھراؤ کیا گیا، ہاتھا پائی بھی ہوئی جبکہ…

ثابت ہوچکا الیکشن کمیشن نے ای وی ایم کی راہ میں کیوں روڑے اٹکائے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ثابت ہوچکا الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے الیکٹرونک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کی راہ میں کیوں روڑے اٹکائے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے سلسلہ وار پیغامات میں…

اسرائیلی شہریوں کیلئے ویزا چھوٹ فلسطینی نژاد امریکیوں کے آزادانہ سفر سے مشروط

امریکا نے اسرائیلی شہریوں کیلئے ویزا چھوٹ امریکی شہریت حاصل کرنے والے فلسطینیوں کے مغربی کنارے میں آزادانہ سفر سے مشروط کر دی۔اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کا کہنا ہے کہ امریکا کی شہریت رکھنے والے فلسطینی افراد کو مغربی کنارے میں سفری…

عجیب لوگ ہیں، حکومت بنتی ہے تو ناچتے ہیں، گرتی ہے تب بھی ناچتے ہیں، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عجیب لوگ ہیں حکومت بنتی ہے تو ناچتے ہیں اور گرتی ہے تب بھی ناچتے ہیں، یہ ٹمٹماتے چراغ ہیں۔پشاور میں پاکستان ڈیموکریٹک اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جمعیت…

پنجاب: نجی سود کا لین دین کرنے والوں کو 10سال قید، 5 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا

پنجاب میں نجی سود کا لین دین کرنے والوں کو 10سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا۔حکومت پنجاب نے دی پنجاب پروہیبشن آف انٹرسٹ آن پرائیویٹ لونز ایکٹ 2022 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، صوبے میں نجی سود کے کاروبار پر پابندی کے قانون پر عمل…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کا بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2100 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 86 ہزار 500 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1801 روپے اضافے سے…

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا امریکا میں ہرنیا کا کامیاب آپریشن

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا امریکا میں ہرنیا کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ترجمان گیلانی خاندان کے مطابق دورہ امریکا کے دوران یوسف رضا گیلانی کو ہرنیا کی شکایت ہوئی تھی۔ ترجمان ضیغم گیلانی کا کہنا ہے کہ آپریشن کے بعد یوسف رضا گیلانی…

ڈی آر او دفتر پر پتھراؤ کے دوران میں بھی زخمی ہوا، علی زیدی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی نے دعویٰ کیا ہے کہ کیماڑی میں ڈی آر او کے دفتر پر پتھراؤ کے دوران وہ خود بھی زخمی ہوئے ہیں۔اپنے بیان میں علی زیدی نے کیماڑی میں پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان ہونے والے…

بھارت: شادی کی تقریب میں ڈانس کرتا شخص دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں ایک 32 سالہ شخص شادی کی تقریب میں ڈھول کی تھاب پر رقص کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔ بتایا جارہا ہے کہ مذکورہ واقعہ مدھیا پریش کے ریوا ڈسٹرکٹ میں پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ شخص کو رقص کرتے…

مائیکروسافٹ کا 10 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کارپوریشن کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کی سہ ماہی تک 10 ہزار ملازمین کو نوکری سے برخاست کرنا ہوگا۔کمپنی کے مطابق ملازمتیں ختم کرنے سے مائیکروسافٹ کو 1.2 ارب ڈالر کا نقصان ہوگا اور ہر شیئر کے منافع پر 12…

الیکشن کی تاریخ میں کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کی تاریخ میں کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔عمران خان کی زیر صدارت الیکشن کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں تمام تنظیموں نے ڈور ٹو ڈور مہم کے…

غیر مسلم خاتون کو طلاق کے بعد والد کے نام سے شناختی کارڈ کے اجرا کی درخواست پر فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ نے غیر مسلم خاتون کو طلاق کے بعد والد کے نام سے شناختی کارڈ کے اجرا کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے پنجاب حکومت کو غیر مسلموں کےطلاق سرٹیفکیٹ سے متعلق رولز بنانے کی ہدایت کردی۔جسٹس طارق سلیم نے شمائلہ شریف کی درخواست…

پی ایس ایکس میں اتار چڑھاؤ، 100 انڈیکس میں 448 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچیج (پی ایس ایکس) میں آج کاوربار میں اتار چڑھاؤ نظر آیا، تاہم دن کا اختتام 100 انڈیکس میں تقریباً ساڑھے چار سو پوائنٹس اضافے کے ساتھ ہوا۔ایک وقت میں 1300 پوائنٹس گرنے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے باؤنس بیک کیا اور…

اسد مجید کی مسئلہ کشمیر کے حوالے سے سفارتی کوششیں قابل تعریف ہیں، علی رضا سید

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے پاکستان کے نئے سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان کو ان کی نئی ذمہ داریوں کے حوالے مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے یہ بات اسد مجید خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کے دوران…

امریکی صدر اور نائب صدر برگر سے لطف اندوز ہوئے

امریکی صدر جوبائیڈن نے ٹوئٹر پر برگر کھاتے ہوئے اپنی اور نائب صدر کمالہ ہیرس کی تصویر شیئر کی ہے۔صدر بائیڈن نے کہا کہ آج میں نے اور نائب صدر نے ’گھوسٹ برگر ڈی سی‘ سے دوپہر کا کھانا آرڈر کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ ریستوران اُن ڈیڑھ کروڑ…

کراچی کا جو بھی میئر آئے گا سندھ حکومت اس کا ساتھ دے گی، شرجیل میمن

صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ کراچی کا جو بھی میئر آئے گا سندھ حکومت اس کا ساتھ دے گی، جماعت اسلامی نے کون سا تیر مارا ہے جو جیت گئے؟کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی کا پروپیگنڈا سیل سب…