جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہاشم آملہ کا ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

تین سال قبل انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے والے جنوبی افریقہ کے اسٹار کرکٹر ہاشم آملہ نے اب ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ کرک انفو کے مطابق ہاشم آملہ انگلش کاؤنٹی سرے سے کھیل رہے تھے، تاہم اب انہوں نے کاؤنٹی کو تصدیق کی ہے…

بلوچستان کا مالی بحران سنگین، تنخواہیں دینے کے پیسے بھی نہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے انکشاف کیا ہے کہ بلوچستان کا مالی بحران سنگین ہوگیا، صوبے کے پاس سرکاری ملازمین کی تنخواہ دینے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔عبدالقدوس بزنجو نے وفاق سے صوبے کا این ایف سی شیئر ریلیز کرنے کا مطالبہ کردیا۔انہوں…

عمران خان نے نااہلی فیصلے کیخلاف پٹیشن واپسی کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن سے نااہلی کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر پٹیشن واپس لینے کےلیے متفرق درخواست جمع کرا دی۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بیرسٹر علی…

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رقوم کی وصولی بذریعہ بینک اکاونٹس ہوگی، شازیہ مری

وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ/ چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) شازیہ مری نے بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام مستحقین کیلئے بینک اکاؤنٹس کے ذریعے رقم وصول کرنے کا نیا طریقہ کار متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔…

راجن پور حلقہ این اے 193 پر ضمنی الیکشن، عمران خان کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل

راجن پور  کے حلقہ این اے 193 پر ضمنی الیکشن، عمران خان کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے گئے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیلئے کاغذات نامزدگی امیر امجد ایڈووکیٹ نے حاصل کیے۔پی ٹی آئی کے سابق وزیر محسن لغاری، مسلم لیگ (ن)  کے اویس لغاری…

استعفے منظور ہونے کے بعد پرویز خٹک کا تمام نشستوں پر دوبارہ الیکشن لڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک نے قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے استعفے منظور ہونے کے بعد تمام نشستوں پر دوبارہ الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے اشارہ دیا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے کئی لوگ تحریک انصاف…

دسمبر 2022 کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 40 کروڑ ڈالر رہا، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ دسمبر 2022 کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 40 کروڑ ڈالر رہا۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق دسمبر کی درآمدات 4 ارب 21 کروڑ ڈالر رہیں، جبکہ تجارتی خسارہ ایک ارب 92 کروڑ ڈالر رہا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال…

اب سڑکوں سے کراچی کو چلائیں گے، جو جیتے وہ شرمندہ ہیں، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ حلقہ بندیاں غلط ہوئی ہیں، 73 مزیدحلقے بننے چاہیے تھے۔ انہوں نے 53 حلقوں کو تسلیم کیا، ہم نےجب انتخابات سے دستبرداری کا فیصلہ کیا تو قوم نے ووٹ کا حق دستبردار کرلیا۔…

دوبارہ گنتی کے عمل میں بھی ڈبے بھرے جا رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ دوبارہ گنتی کے عمل میں بھی ڈبے بھرے جا رہے ہیں، چیف سیکریٹری اس دھاندلی کا نوٹس کیوں نہیں لے رہے؟ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جعل سازی کرنے…

پی ایس ایل 8 کا شیڈول فائنل، اعلان جمعہ کو متوقع

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کا شیڈول فائنل کرلیا گیا ہے جس کا اعلان جمعہ کو متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کل پی ایس ایل فرنچائزرز کے ساتھ حتمی مشاورت کرے گا۔ذرائع نے بتایا کہ پی ایس ایل 8 کی…

یو اے ای نے 2 ارب ڈالر ڈپازٹس رول اوور کردیے ہیں، جمیل احمد

گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) جمیل احمد نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے 2 ارب ڈالر ڈپازٹس رول اوور کردیے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی ٹیم گورنر جمیل احمد کی سربراہی میں ایوان تجارت کراچی کے دورے پر گئی۔ امپورٹ بندش سے پریشان…

ایلون مسک نے ٹوئٹر کی نایاب چیزوں کی سیل لگادی

حال ہی میں ٹوئٹر کو خریدنے والے ایلون مسک نے کمپنی کے نایاب چیزوں کی سیل لگادی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہیریٹیج گلوبل پارٹنرز نے 27 گھنٹوں طویل نیلامی پر مبنی اس سیل کا انتظام کیا تھا۔ بتایا جارہا ہے کہ ٹوئٹر کے دفاتر کے 631…

عمران خان کی ضمنی انتخاب میں کامیابی کا نوٹیفکیشن ہوگا یا نہیں فیصلہ کل ہوگا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے ضمنی انتخاب میں کامیابی کا نوٹیفکیشن ہوگا یا نہیں فیصلہ کل ہوگا۔ الیکشن کمیشن عمران خان کے ضمنی انتخابات میں 7 حلقوں پر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے متعلق فیصلہ کل سنائے…

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب پر اتفاق رائے نہ ہو سکا

کون بنے گا نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب؟ پرویز الہٰی اور حمزہ شہباز کے درمیان اتفاق رائے نہ ہونے کی وجہ سے فیصلہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے پاس چلا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمانی کمیٹی کیلئے راجہ بشارت، میاں اسلم اقبال اور ہاشم جواں بخت کے…

سستے تیل اور ایل این جی کا حصول، پاک روس مذاکرات کا پہلا دور اختتام پذیر

پاکستان اور روس کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور اسلام آباد میں اختتام پذیر ہو گیا، دونوں ملکوں کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کے تین روزہ مذاکرات کے پہلے روز ماہرین کی سطح پر مذاکرات ہوئے۔ مذاکرات میں روس سے سستے تیل کی خریداری سمیت ایل این…

اسد عمر کی علی زیدی پر حملے کی مذمت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کیماڑی میں ڈی آر او کے دفتر پر پتھراؤ کے دوران علی زیدی پر حملے کی مذمت کی ہے۔اپنے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ علی زیدی اور تحریک انصاف کے کارکنوں پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔پی ٹی آئی…

ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات 14 مئی کو ہوں گے

ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات 14 مئی 2023 کو کرانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔استنبول میں جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی گروپ اجلاس سے صدر اردوان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترکیہ کا سب سے اہم مسئلہ مہنگائی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمارا…

خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل، گورنر نے وزیراعلی کی سمری پر دستخط کردئیے

پشاور :گورنر خیبر پختونخوا نے وزیراعلی کی ایڈوائس پر اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردئیے،وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے گزشتہ روز صوبائی اسمبلی کی تحلیل کی سمری گورنر کو ارسال کی تھی۔…

ہیلی کاپٹر حادثے میں یوکرین کے وزیر داخلہ سمیت 17 افراد ہلاک

ہیلی کاپٹر حادثے میں یوکرین کے وزیر داخلہ سمیت 17 افراد ہلاک،تصویر کا ذریعہGETTY / UKRAINE MFA،تصویر کا کیپشناس حادثے میں ملک کے وزیر داخلہ 42 سالہ ڈینس مونسٹیرسکی، 42 اپنے نائب وزیرایک گھنٹہ قبلیوکرین کی وزارت داخلہ کی تین اہم شخصیات ہیلی…