جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکی جنگی جہاز کو خبردار کر کے ساؤتھ چائنا سی سے بھگا دیا، چینی فوج

چینی فوج نے الزام لگایا ہے کہ امریکی جنگی جہاز غیرقانونی طور پر ساؤتھ چائنا سی میں داخل ہوا، جسے چینی افواج نے خبردار کر کے بھگا دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی فوج نے کہا کہ امریکی گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر چین کے علاقائی پانیوں…

ٹوکیو میں پاکستانی سفارتخانے میں یومِ پاکستان کے موقع پر تقریب

ٹوکیو میں پاکستانی سفارتخانے میں یومِ پاکستان کے موقع پر پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے پاکستانی پرچم قومی ترانہ کے ساتھ بلند کیا۔اس موقع پر سفارتخانہ پاکستان کے حکام سمیت کمیونٹی کی…

عمران نیازی ایک جھوٹ کے بعد اگلے کی تیاری کرتے ہیں: شازیہ مری

وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران نیازی ایک جھوٹ بول کر اگلا جھوٹ بولنے کی تیاری کرتے ہیں۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ نالائق شخص کو ادراک نہیں کہ اس کے بیانیے سے ملک کا کتنا نقصان ہوا۔وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے…

مہنگائی پر قابو پانے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں، ڈاکٹر سیف الرحمٰن

ایڈمینسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمٰن نے کہا ہے کہ مہنگائی پر قابو پانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔یومِ پاکستان کے موقع پر مزارِ قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر سیف الرحمٰن نے کہا کہ کراچی کی متعدد سڑکیں استرکاری کے…

امارات میں یومِ پاکستان کی پروقار تقریبات

یومِ پاکستان کے موقع پر متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفارت خانے میں پرچم کشائی کی پُر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے ابوظبی میں پاکستانی سفارت خانے میں سبز ہلالی پرچم لہرایا۔دبئی میں پاکستان قونصلیٹ میں…

حسان نیازی کے مزید جسمانی ریمانڈ سے متعلق فیصلہ محفوظ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ڈیوٹی مجسٹریٹ مرید عباس نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد حسان نیازی کے مزید ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش…

کوہاٹ: نمائندۂ ’جیو نیوز‘ یاسر شاہ کے گھر پر حملے کا مقدمہ درج

کوہاٹ میں ’جیو نیوز‘ کے نمائندے اور سینئر صحافی یاسر شاہ کے گھر پر نامعلوم افراد کے حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔حملے کا سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔مقدمے کے اندراج کے بعد محکمۂ انسدادِ دہشت گردی نے ملزمان…

ملتان سلطانز کے منیجر پر 1 میچ کی پابندی

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے منیجر پر 1 میچ کی پابندی لگا دی گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق منیجر حیدر اظہر نے کوڈ آف کنڈکٹ لیول تھری کی خلاف ورزی کی۔پی سی بی کے مطابق حیدر اظہر فائنل میچ کے اختتام پر فیلڈ امپائرز کے ساتھ بحث…

کراچی ایئرپورٹ پر تمام ایوی ایشن کمپنیز کو الرٹ رہنے کی ہدایت

کراچی میں ایئر پورٹ پر بارش کے باعث سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام ایوی ایشن کمپنیز کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔سی اے اے کے ذرائع کے مطابق بارش کے سبب چھوٹے طیاروں کو اڑنے سے روک دیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ بارش کے دوران سیسنا جیسے…

یومِ پاکستان پر پیغام میں شاہد آفریدی نے کیا کہا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے یومِ پاکستان کے موقع پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 23 مارچ ہمیں اس مقصد کی یاد دلاتا ہے جس کے لیے ہمارے بزرگوں نے پاکستان بنایا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان…

کراچی ایئرپورٹ پر جدید فیشل ریکیگنیشن نظام فعال

کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جدید فیشل ریکیگنیشن (چہرے کی شناخت) نظام (ایف آر ایس) فعال کر دیا گیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق ایف آئی اے کو ایف آر ایس کنٹرول روم میں ان کی ذمے داری سونپ دی گئی۔نگرانی کے مقاصد کے لیے…

’آب و ہوا میں تبدیلی کا بم پھٹنے کے قریب ہے،‘ اقوامِ متحدہ

 نیویارک: اقوامِ متحدہ کے تحت بین الحکومتی پینل برائے کلائمٹ چینج نے ’آب وہوا میں تبدیلی‘ پر اپنی نئی تجزیاتی رپورٹ شائع کی ہے جس میں اس کیفیت کو ٹک ٹک گرتے ہوئے ایک بم سے تشبیہ دی گئی ہے اوربااثر ممالک سے مزید اقدامات پر زور دیا ہے۔…

قانون کی حکمرانی اور جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کرنا ہو گا: صدرِ پاکستان

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ  ہمیں قانون کی حکمرانی اور جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کرنا ہو گا۔ڈاکٹر عارف علوی نے یومِ پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہمیں معاشرے میں عدم مساوات کو کم کرنے کے لیے کام کرنا ہے، دہشت…

سندھ اسمبلی نے سب سے پہلے پاکستان کے حق میں قرار داد منظور کی، مراد علی شاہ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی نے سب سے پہلے پاکستان کے حق میں قرار داد منظور کی، مشکلات ہیں لیکن ان شاء اللّٰہ مل کر ان مشکلات پر قابو پا لیں گے۔ یومِ پاکستان کے موقع پر مزارِ قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو …

آسٹریلیا کیخلاف سوریا کمار یادیو کی ’0‘ کی ہیٹ ٹرک

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز بھارتی ٹیم کے بیٹر سوریا کمار یادیو کے لیے ڈراؤنا خواب بن گئی۔پہلا میچ ہو یا دوسرا یا پھر تیسرا سوریا کمار یادیو کے لیے اس کا نتیجہ ایک ہی رہا، بھارتی بیٹر تینوں میچ میں پہلی ہی گیند پر آؤٹ ہوئے۔پہلے 2…

خراب موسم کے باعث ایوانِ صدر میں یومِ پاکستان کی پریڈ ملتوی

خراب موسم کے باعث ایوانِ صدر میں ہونے والی یومِ پاکستان کی پریڈ ملتوی کر دی گئی۔اس حوالے سے ایوانِ صدر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق یومِ پاکستان کی ملتوی ہونے والی پریڈ اب 25 مارچ کو ہو گی۔اس مرتبہ پاک فوج کی پریڈ شکر پڑیاں کے…

الیکشن ملتوی کرنے پر مریم اورنگزیب نے کیا کہا؟

وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ پاکستان کے مفاد میں ہے جو معاشی، سیاسی اور سیکیورٹی صورتِ حال کو مدِنظر رکھ کر کیا گیا ہے۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 218 کے تحت الیکشن کمیشن کو…

بلوچستان: مغربی ہواؤں کے سسٹم سے آج تیز بارش، ژالہ باری متوقع

بلوچستان میں مغربی ہواؤں کے سسٹم سے آج تیز بارش اور ژالہ باری متوقع ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موجود ہے، کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں آج بھی مطلع ابر آلود ہے۔محکمۂ موسمیات…

ملک میں کورونا کیسز میں اضافہ، مزید 1 شخص جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء نے 1 شخص کی جان لے لی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں کافی عرصے سے 53 ویں نمبر پر موجود ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

جنوبی افریقا: عدالت میں قتل کی سماعت کے دوران لوگوں کی دوڑ لگ گئی

جنوبی افریقا کی عدالت میں قتل کی سماعت کے دوران اچانک دل چسپ اور عجیب صورتِ حال پیدا ہونے کے باعث لوگوں نے باہر کی طرف دوڑ لگا دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عدالتی کمرے میں اچانک اُلو کی موجودگی سے بھگدڑ مچ گئی اور لوگ چیختے ہوئے وہاں سے…