عمران خان کا بینکنگ کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ، ذرائع
سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے منگل (28 فروری) کے روز بینکنگ کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔تحریک انصاف کے 32 ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا۔عمران خان کی…
پنجاب اور کے پی میں انتخابات ازخود نوٹس کیس میں فل کورٹ بنانے کی درخواست
سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات سے متعلق از خود نوٹس کیس میں پیپلز پارٹی، ن لیگ اور جے یو آئی نے فل کورٹ بنانے کیلئے درخواست دائر کر دی۔سپریم کورٹ میں درخواست فاروق ایچ نائیک، کامران مرتضیٰ اور منصور عثمان ایڈووکیٹ…
میکسیکو کی تین آئل ریفائنریز میں آتشزدگی، 8 زخمی
میکسیکو کی قومی ملکیتی آئل کمپنی پیمیکس کی تین علیحدہ ریفائنریز میں آگ بھڑک اٹھی۔جمعرات کو تینوں ریفائنریز میں علیحدہ علیحدہ آتشزدگی کے واقعات ہوئے جن میں 5 ملازمین لاپتہ جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔کمپنی نے اپنے بیان میں کہا کہ راست ویراکروز…
آپ کا اقتدار ڈوب چکا، آپ کا چیخنا بنتا ہے، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آپ کا اقتدار ڈوب چکا، آپ کا چیخنا بنتا ہے۔سابق وزیر داخلہ اور سینئر سیاستدان چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ مشیر ہوتا تو شہباز شریف کو حکومت نہ لینے…
عمران خان کے طبی معائنہ کیلئے پمز یا پولی کلینک اسپتال کا بورڈ بنانے کی درخواست
بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں پیشی کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے طبی معائنہ کیلئے پمز یا پولی کلینک اسپتال کا بورڈ بنانے کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے عمران خان کا…
حزب اللّٰہ کی مالی اعانت کرنے والا مرکزی ملزم رومانیہ سے گرفتار
لبنان کی مسلح تنظیم حزب اللّٰہ کی مالی اعانت کرنے والے مرکزی ملزم کو رومانیہ سے حراست میں لے لیا گیا۔58 سالہ محمد ابراہیم بازی لبنان اور بیلجیئم کا شہری ہے جسے بخارسٹ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ابراہیم بازی کو امریکا نے 2018 میں عالمی دہشت گرد…
سرگودھا میں شادی کی تقریب سے واپسی پر ڈکیتی کے بعد خاتون سے مبینہ زیادتی
پنجاب کے شہر سرگودھا میں شادی کی تقریب سے واپسی پر ڈکیتی کے بعد خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔سرگودھا میں شادی سے واپس گھر جانے والی تین خواتین سمیت 7 افراد کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا، لوٹ مار کے بعد مسلح ڈاکو ایک خاتون کو ساتھ…
جسٹس فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سماعت کرنے والا بینچ منسوخ
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں آئندہ ہفتے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سماعت کرنے والا بینچ منسوخ کردیا گیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس حسن اظہر رضوی پر مشتمل بینچ 27 فروری کو شیڈول تھا۔بینچ کے کیسز کی کاز لسٹ بھی جاری کردی گئی…
پورن سٹار کی چوری شدہ تصاویر پر مبنی محبت کا آن لائن فراڈ جس میں پھنس کر لوگ لاکھوں ڈالر لٹا بیٹھے
پورن سٹار کی چوری شدہ تصاویر پر مبنی محبت کا آن لائن فراڈ جس میں پھنس کر لوگ لاکھوں ڈالر لٹا بیٹھےمضمون کی تفصیلمصنف, ہانا اجالا اینڈ دی لوو جینیسا ٹیمعہدہ, بی بی سی ورلڈ سروس3 گھنٹے قبلایک دہائی سے زیادہ عرصے سے ایک سابق پورن سٹار کی!-->…
عالمی پابندیوں کے باوجود روسی معیشت معمول کے مطابق کیسے چل رہی ہے؟
عالمی پابندیوں کے باوجود روسی معیشت معمول کے مطابق کیسے چل رہی ہے؟مضمون کی تفصیلمصنف, بی بی سیعہدہ, مانیٹرنگایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنماہرینِ معیشت کے اندازوں کے برعکس سنہ 2022 میں روسی معیشت حیران کن طور پر!-->…
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا کیلئے کتنے غیرملکی قرضے لیے؟
تحریک انصاف نے 9 سالہ دورِ حکومت میں خیبرپختونخوا کے لیے اربوں روپے کے غیرملکی قرضے لیے۔خیبرپختونخوا اسمبلی کی دستاویز کے مطابق سال 2103 تا 2022 صوبائی حکومت نے 661 ارب روپے کے قرضوں پر دستخط کیے۔دستاویز کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے…
کراچی میں کل سے دن میں گرمی بڑھے گی
کراچی میں کل سے دن کے اوقات میں درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سسٹم کل ملک کے بالائی حصے پر اثرانداز ہوسکتاہے، شہر میں مغرب اور شمال مغرب کی ہوائیں چل سکتی ہیں۔جواد…
روسی حملے کے پہلے دن شادی کرنے والا یوکرینی فوجی کس حال میں ہے؟
روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کو ایک سال مکمل ہوا تو اسی دن ایک یوکرینی فوجی نے اپنی شادی کی پہلی سالگرہ بھی منائی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 39 سالہ یوکرینی سارجنٹ ولادیمیر روسین کی شادی 24 فروری 2022ء کو ہوئی تھی اور اسی روز روس نے یوکرین…
پاکستان نے آئی ایم ایف کی شرح سود دو فیصد بڑھانے کی شرط مان لی
پاکستان نے آئی ایم ایف کی شرح سود دو فیصد بڑھانے کی شرط مان لی۔ وزارت خزانہ حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان نے پالیسی ریٹ دو فیصد تک بڑھانے پر آئی ایم ایف سے اتفاق کر لیا ہے۔ پاکستان سےآئی ایم ایف کے مذاکرات گزشتہ رات دیر گئےجاری رہے۔حکام…
انٹرویو کے دوران حسن علی کی اعظم خان سے چھیڑ چھاڑ
پاکستان سپر لیگ کے میچز کے دوران کھلاڑیوں کی دوستیاں بھی خوب دیکھنے کو مل رہی ہیں جسے شائقین بہت زیادہ پسند کر رہے ہیں۔گزشتہ روز ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 13ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست دے کر…
دنیا کا گرم ترین اور اُبلتا ہوا دریا کہاں ہے؟
آپ نے دنیا کی کئی عجیب و غریب چیزوں کے بارے میں سنا ہوگا لیکن کیا آپ نے کبھی ابلتے ہوئے دریا کے بارے میں سنا ہے؟ پیرو ملک کے قریب ایمازون کے جنگلات میں دنیا کا سب سے گرم ترین اور ابلتا دریا بہتا ہے۔ اس دریا کا نام شانے ٹمپیشکا ہے، جسے…
بارکھان واقعہ، بازیاب خاتون اور بچوں کو عدالت میں پیش کردیا گیا
بارکھان واقعے کے بعد بازیاب کرائی جانے والی خاتون اور بچوں کو کوئٹہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ ثمینہ نسرین کی عدالت میں خاتون اور بچوں کو پیش کیا گیا ہے۔کوئٹہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں بچوں اور…
ای سگریٹ 19 سال پہلے کہاں متعارف کروائی گئی؟
تمباکو نوشی سے پرہیز یا اس کے متبادل کے طور پر الیکٹرانک سگریٹ (ای سگریٹ) وجو د میں آئی تھی، جو وقت کے ساتھ ساتھ فیشن کی صورت بھی اختیار کرگئی۔ پہلی بار 2004ء میں چینی مارکیٹ میں ای سگریٹ متعارف کروائی گئی اور پھر یہ پوری دنیا میں پھیل…
ابواب کعبہ کی تاریخ پر ایک نظر
کیا آپ جانتے ہیں کہ جب حضرت ابراہیمؑ خلیل اللہ نے اللہ کے عظیم گھر خانہ کعبہ کی تعمیر کی تو اس کی چھت تھی اور نہ ہی دروازہ، تاہم گزشتہ 5 ہزار برسوں میں اب تک خانہ کعبہ کے کُل 6 دروازے تبدیل ہوچکے ہیں اور سب سے آخری دروازہ شاہ خالد بن…
جیل بھرو تحریک ’ضمانت دو تحریک‘ میں تبدیل ہوچکی ہے، شیری رحمٰن
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ صرف تین دن جیل بھرو تحریک ’ضمانت دو تحریک‘ میں تبدیل ہو چکی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شیری رحمٰن نے کہا کہ عمران خان کی جیل بھرو تحریک…