امریکہ انڈیا میں سفیر کیوں نہیں بھیج رہا، کیا جو بائیڈن نیو دہلی کو نظر انداز کر رہے ہیں؟
امریکہ انڈیا میں سفیر کیوں نہیں بھیج رہا، کیا جو بائیڈن نیو دہلی کو نظر انداز کر رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلامریکہ ماضی میں کئی بار کہہ چکا ہے کہ انڈیا اس کا سٹریٹجک اتحادی ہے اور امریکی خارجہ پالیسی میں اس کی اپنی اہمیت…
شان مسعود کی شادی آج ہوگی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود پشاور سے تعلق رکھنے والی اپنی دوست میشے خان سے آج رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوں گے۔شان مسعود کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے اور گزشتہ روز ان کے نکاح کی تقریب منعقد ہوئی۔اس تقریب میں شان اور ان کی…
کراچی، تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا
کراچی کے علاقے کورنگی میں تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق، 3 زخمی ہوگئے۔موٹرسائیکل پر سوار چار افراد کورنگی میں سڑک سے گزر رہے تھے کہ ڈمپر نے انہیں روند ڈالا، چاروں روزی کمانے گلگت سے کراچی آئے تھے اور ایک شخص موقع پر…
کراچی، گیس سلینڈر پھٹنے سے 2 خواتین جاں بحق
کراچی کے دو مختلف علاقوں میں گھر میں گیس سلینڈر پھٹ جانے سے دو خواتین جاں بحق ہوگئیں، ناظم آباد میں جیولرز کی دکان میں ہونے والی ڈکیتی کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی۔نارتھ ناظم آباد بلاک ایم فلیٹ میں جمعرات کی رات فلیٹ میں گیس سلینڈر دھماکے…
کے پی کے نامزد نگراں وزیراعلیٰ کون ہیں؟
خیبر پختونخوا کے نامزد نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان کا شمار ملک کے سینئر ترین بیوروکریٹس میں ہوتا ہے، اعظم خان خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری رہ چکے ہیں جبکہ مختلف وفاقی وزارتوں میں بھی بحیثیت سیکرٹری خدمات انجام دے چکے ہیں۔ اعظم خان کا سرکاری…
رشی سونک کو جرمانے پر عمران خان نے کیا کہا؟
سابق وزیراعظم عمران خان نے کار سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر برطانوی وزیراعظم رشی سوناک پر جرمانہ عائد ہونے کی خبر شیئر کرتے ہوئے پاکستانی نظام عدل پر سوالات اٹھا دیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے بیان…
بلوچستان میں شدید سردی، پنجاب میں دھند
شمالی بلوچستان میں برفباری تھم گئی، صوبے میں آج سے شدید ترین سردی کی لہر کا امکان ہے۔پنجاب میں دھند کا پھر زور بڑھنے کی وجہ سے متعدد موٹر ویز ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہیں۔ملتان موٹر وے فیض پور سے جڑانوالہ تک اور موٹر وے ایم 11 محمود…
کراچی، نارتھ ناظم آباد کے فلیٹ میں سلینڈر پھٹنے سے 3 افراد زخمی
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایم میں رہائشی عمارت کے فلیٹ میں گیس سلینڈر پھٹنے سے خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے، واقعہ کے نتیجے میں فلیٹ کی کھڑکی دروازوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔نارتھ ناظم آباد بلاک ایم میں واقعہ شالیمار اپارٹمنٹ کی…
الیکشن کمیشن کا بنایا گیا وزيراعلیٰ نہیں مانیں گے، پرویز الہٰی
وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے اعلان کیا ہے کہ الیکشن کمیشن کا بنایا گیا وزيراعلیٰ نہیں مانیں گے۔انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کا بنایا گيا وزیر اعلیٰ نہیں چلنے دیں گے، ان کے نامزد وزیراعلیٰ کے خلاف عدالت جائيں گے۔ پرویز الہٰی کا کہنا…
امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کی پہلی خاتون صدر کون ہیں ؟
عالمی شہرت یافتہ مصری نژاد برطانوی، امریکی ماہر اقتصادیات ڈاکٹر نعمت شفیق امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔ ڈاکٹر نعمت شفیق رواں سال یکم جولائی کو کولمبیا یونیورسٹی کی 20 ویں صدر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں…
پی ایس ایل 8 کا شیڈول فائنل، اعلان آج متوقع
پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 8 کا شیڈول فائنل ہوگیا، پی سی بی کی پی ایس ایل فرنچائزرز کے ساتھ حتمی مشاورت کے بعد اعلان آج متوقع ہے۔پاکستان سپر لیگ کا آغاز 13 فروری کو ہوگا جبکہ فائنل 19 مارچ کو کھیلا جائے گا۔افتتاحی تقریب ملتان میں جبکہ میچز…
جیو ٹی وی پر آج سے ڈرامہ سیریل ’نکاح‘ دیکھئے
ناظرین کے مقبول ترین انٹرٹینمنٹ چینل جیو ٹی وی پر ایک نیا ڈرامہ سیریل شروع ہونے جا رہا ہے، جسے ناظرین کے ذوق کے لیے تخلیق کیا ہے۔سیونتھ اسکائے انٹرٹینمنٹ نے پروڈیوسرز عبداللّٰہ کادوانی اور اسد قریشی کی حسین کاوش ’نکاح‘ کا آغاز کیا…
کھلنا ٹائیگرز نے چٹوگرام چیلنجرز کو 7 وکٹ سے شکست دیدی
بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں کھلنا ٹائیگرز نے چٹوگرام چیلنجرز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔چٹوگرام میں کھیلے گئے میںچ میں کھلنا ٹائیگرز نے 158 رنزکا ہدف 4 گیندوں قبل ہی حاصل کرلیا۔میچ میں محمود اللّٰہ حسن نے 59 اور تمیم اقبال نے 44…
سعودی عدالتی نظام کا بڑا کارنامہ، غیرملکیوں کے لیے ترجمے کی سہولت دستیاب ہوگی
سعودی عرب کے عدالتی نظام نے ایک بڑا کارنامہ انجام دیا ہے۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق اب غیرملکیوں کے لیے عدالتی کاروائیاں ترجمے کے ساتھ نمٹانے کی سہولت ہوگی۔عرب میڈیا نے مزید بتایا کہ ترجمہ کا کام سعودی وزارت انصاف کا یونیفائیڈ ٹرانسلیشن…
آئندہ ماہ کراچی میں پراپرٹی سروے کا کام شروع کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آئندہ ماہ پراپرٹی سروے کا کام شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے یہ ہدایت جمعہ کو چیف منسٹر ہاؤس میں عالمی بینک کے وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔ عالمی بینک کے وفد میں عبدالرزاق خلیل، احسان تحسین، فرحت…
مصری حکومت کا شہریوں کو مرغی کے پنجے کھانے کا مشورہ
شمالی افریقی عرب ملک مصر کی معاشی حالت اس حد تک خراب ہو چکی ہے کہ حکومت شہریوں کو مرغی کے گوشت کے بجائے ان کے پنجے کھانے کا مشورہ دے رہی ہے۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصری کرنسی پاؤنڈ کے ریکارڈ گراوٹ اور بحران کے باعث ملک بدترین…
وہاب ریاض نے ٹی20 کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا
پاکستان کے لیف آرم فاسٹ بولر وہاب ریاض نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے۔وہاب ریاض فی الحال قومی اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیں، تاہم وہ ان دنوں بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں کھلنا ٹائیگرز کی جانب سے ایکشن میں دکھائی دے رہے…
پنجاب اسمبلی کے الیکشن کی تاریخ مقرر کریں، اسپیکر کا گورنر کو خط
اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے پنجاب اسمبلی کے الیکشن کی تاریخ مقرر کرنے کے لیے گورنر پنجاب کو خط لکھ دیا۔سبطین خان نے اپنے خط میں لکھا کہ وزیر اعلیٰ کی ایڈوائس پر پنجاب اسمبلی ٹوٹ چکی ہے۔ آئین کے آرٹیکل 105 (3) ،224 اور 224 اے کے…
نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کیلئے اعظم خان کے نام پر اتفاق ہوگیا
خیبر پختونخوا حکومت اور اپوزیشن میں نگراں وزیر اعلیٰ کیلئے اعظم خان کے نام پر اتفاق ہوگیا۔اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی کا کہنا ہے کہ نگراں وزیر اعلیٰ کیلئے ہمارے متفقہ امیدوار اعظم خان ہیں، ایسے شخص کا چناؤ کیا ہے جو سب کو قابل قبول…
پی ٹی آئی رہنما پارٹی پر قبضے کیلئے گھات لگائے بیٹھے ہیں، ناصر حسین شاہ
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے بیشتر رہنما گھات لگائے بیٹھے ہیں کہ عمران نااہل ہوں تو وہ پارٹی پر قبضہ کرلیں۔ناصر حسین شاہ نے شاہ محمود قریشی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی پانی کے بلبلے کی طرح خود…