جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

احد چیمہ، پرویز الہٰی اور شہباز شریف دور میں اہم عہدوں پرفائر رہے

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی دوڑ میں شامل 4 امیدواروں میں سے ایک نام احد چیمہ کا بھی ہے، جو سابق بیوروکریٹ اور وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر ہیں۔ وہ پرویزالہٰی اور شہباز شریف کی وزارت اعلیٰ کے ادوار میں بھی کئی اہم عہدوں پر فائز رہے، وہ پہلے…

صدر بائیڈن کی ریاست ڈیلاویئر کی رہائشگاہ سے مزید چھ خفیہ دستاویزات برآمد

امریکی ریاست ڈیلاویئر میں صدر جو بائیڈن کی رہائشگاہ سے مزید چھ خفیہ دستاویزات برآمد کرلی گئیں۔صدر جو بائیڈن کے وکیل کے مطابق امریکی صدر کی رہائش گاہ پر محکمہ انصاف کی جانب سے 12 گھنٹے تلاشی کے دوران یہ دستاویزات ملیں، جنھیں قبضے میں لے…

برسوں سے ملکی وسائل اور دولت پر اشرافیہ کا قبضہ ہے، سینیٹر آصف کرمانی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ برسوں سے ملکی وسائل اور دولت پر اشرافیہ کا قبضہ ہے، آج کا نوجوان مایوس نہیں لیکن مطمئن بھی نہیں۔اپنے بیان میں سینیٹر آصف کرمانی نے کہا کہ تحریک پاکستان میں نوجوانوں نے اہم…

محسن نقوی، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی دوڑ میں شامل ایک نام

چھوٹی عمر میں محنت اور لگن سے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے اور بہت سی کامیابیاں سمیٹنے والے سید محسن رضا نقوی نے ایک اور کامیابی اپنے نام کر لی اور پنجاب کی نگراں وزیر اعلیٰ کی دوڑ میں شامل کرلیے گئے۔ کم سنی میں ہی ماں باپ کی شفقت سے…

سردار احمد نواز سکھیرا بھی نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی دوڑ میں شامل

وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی نے پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ کے لیے دوسرا نام سردار احمد نواز سکھیرا کا دیا ہے۔ احمد نواز سکھیرا دبنگ بیوروکریٹ کی شہرت کے حامل ہیں، وہ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ رہ چکے ہیں۔وہ گورنر پنجاب کے پرنسپل سیکریٹری اور…

کراچی: گلستان جوہر میں فائرنگ سے سندھ رینجرز کا اہلکار جاں بحق

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں رینجرز اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ایسٹ کراچی عبدالرحیم شیرازی کے مطابق رینجرز اہلکار محمد خالد گلستان…

پاکستانی فاسٹ بولر فاطمہ ثناء کس سے ملنے کیلئے بیتاب؟

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر فاطمہ ثناء اپنے بچپن کی آئیڈیل کھلاڑی آسٹریلیا کی ہیری ایلیسا پیری سے ملنے کے لیے بیتاب ہیں۔دورہ آسٹریلیا پر موجود پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی نوجوان فاسٹ بولر فاطمہ ثناء تیسرے ون ڈے کے بعد اسٹار کرکٹر…

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی پر او آئی سی کا اظہار مذمت

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر مذمت کا اظہار کیا ہے۔ جدہ سے موصولہ اطلاع کے مطابق او آئی سی نے سوئیڈش حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ اسلامی تعاون تنظیم نے مزید کہا کہ…

جلد سزا یافتہ شخص کو پروٹوکول کے ساتھ وطن لایا جائے گا، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جلد ہی ایک سزا یافتہ شخص کو پروٹوکول کے ساتھ وطن واپس لایا جائے گا۔ملتان میں استقبالیہ تقریب سے خطاب میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نواز شریف کی وطن واپسی کے…

آئی جی سندھ کو کس بات کا انتظار ہے، روزانہ کی بنیاد پر بچے مر رہے ہیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ نیک نیت ایماندار ہیں، بےاختیار نہیں بلکہ بااختیار ہیں، آئی جی سندھ کو کس بات کا انتظار ہے، روزانہ کی بنیاد پر بچے مر رہے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ…

شاہد آفریدی کی سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کی مذمت

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے بیان میں شاہد خان آفریدی نے کہا کہ قرآن پاک ہماری مقدس کتاب ہے اور…

مریم نواز کے ن لیگ کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائر بننے پر فرانس میں تقریب کا اہتمام

پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے نوجوان رہنماؤں راجہ محمد علی اور چوہدری فیصل سیعد نے ن لیگ فرانس کے زیر انتظام مریم نواز کے سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائر مقرر ہونے کی خوشی میں شاندار تقریب کا اہتمام کیا اور کیک کاٹا۔اس موقع پر کارکنوں نے…

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری، الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس جاری

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری کے معاملے پر اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں سیکریٹری الیکشن کمیشن اور ممبران شریک ہیں۔صوبائی حکومت کی جانب سے احمد نواز سکھیرا، نوید اکرم چیمہ کے نام تجویز کیے گئے…

محسن نقوی نگراں وزیراعلیٰ پنجاب مقرر

الیکشن کمیشن نے محسن نقوی کو پنجاب کا نگراں وزیراعلیٰ مقرر کردیا ہے۔الیکشن کمیشن نے محسن نقوی کی بطور نگراں وزیر اعلی پنجاب تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری…

کیلیفورنیا میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات، پولیس کی جوابی کارروائی جاری

کیلیفورنیا میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات، پولیس کی جوابی کارروائی جاری،تصویر کا ذریعہEPA2 گھنٹے قبلامریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ امریکی میڈیا کے…

سویڈن میں قرآن نذرِ آتش کرنے کا واقعہ: ترکی اور پاکستان سمیت مسلم اکثریتی ممالک کا سخت ردعمل

سویڈن میں قرآن نذرِ آتش کرنے کا واقعہ: ترکی اور پاکستان سمیت مسلم اکثریتی ممالک کا سخت ردعمل،تصویر کا ذریعہEPA16 منٹ قبلترکی نے سویڈن میں ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن پاک کے نسخے کو نذرآتش کرنے کے واقعے پر سخت…

کیا نواز شریف بار بار قربانی دیتے رہیں؟ جاوید لطیف

وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ کیا نواز شریف بار بار قربانی دیتے رہیں گے، انہوں نے ذات کی تکلیفیں بھلا کر آگے بڑھنے کی بات کی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ نواز شریف نے گارنٹی نہیں لی اور نہ آج…

ایم پی اے حنیف اعوان، ایم این اے ملک جمیل کی ن لیگ میں واپسی

گجرات سے سابق ایم پی اے ملک حنیف اعوان اور ایم این اے ملک جمیل مسلم لیگ ن  میں واپس آ گئے ہیں۔یہ بات مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ نے اپنے بیان کے ذریعے بتائی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ سابق ایم پی اے ملک حنیف اعوان اور ایم این اے…

عمران خان نے شوکت خانم اسپتال کا فنڈ ہاؤسنگ سوسائٹی میں لگانے کا اعتراف کر لیا: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے شوکت خانم اسپتال کے 3 ملین ڈالرز ہاؤسنگ سوسائٹی میں لگانے کا اعتراف کر لیا۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ لاکھوں ڈالرز کا خیراتی پیسہ ہاؤسنگ سوسائٹی میں لگاتے ہوئے شوکت…

خیبر: کنویں سے بچے کی لاش نکالنے کیلئے 7 ویں روز بھی مشینری سے کھدائی

صوبۂ خیبر پختون خوا میں کنویں میں گرنے والے بچے کی لاش نکالنے کے لیے 7 ویں روز بھی مشینری سے کھدائی جاری ہے۔ذرائع کے مطابق خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ کے گاؤں عالم گودر میں کنویں میں گر کر جاں بحق ہونے والے بچے کی لاش کو…