جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈالر ریٹ کا فرق کب ختم ہوگا؟ گورنر اسٹیٹ بینک نے بتادیا

گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) جمیل احمد نے کہا ہے کہ ڈالر کے ریٹ کا فرق تبھی ختم ہوگا جب عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا پروگرام مکمل ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو میں جمیل احمد نے کہا کہ…

بھارت: ہائی وے پر گاڑی روک کر ریل بنانا خاتون کو مہنگا پڑ گیا

بھارت میں سوشل میڈیا انفلوئنسر کی جانب سے ہائی وے پر گاڑی روک کر ریل بنانا مہنگا پڑ گیا، پولیس نے 17 ہزار کا جرمانہ عائد کردیا۔سوشل میڈیا کے اس دور میں کم دورانیے کی ویڈیوز جسے شارٹ ویڈیوز کہا جاتا ہے، بنانا عام بات ہے۔ اس سلسلے میں کئی…

ایسٹونیا اور لیٹویا کا روسی سفیروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

نیٹو اور یورپی یونین رکن ممالک ایسٹونیا اور لیٹویا نے روسی سفیروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔یہ اقدام ماسکو کی طرف سے ایسٹونیا کے ساتھ سفارتی تعلقات میں تنزلی اور اس پر ’مکمل روس مخالف‘ ہونے کا الزام لگانے کے بعد کیا گیا ہے۔ایسٹونیا،…

کراچی سے پشاور، گلگت سے گوادر تک پورا ملک بجلی سے محروم

ملک بھر میں بجلی کے طویل بریک ڈاؤن کی وجہ سے کراچی سے پشاور تک، گلگت سے گوادر تک، پورا ملک آج صبح ساڑھے سات بجے بجلی سے محروم ہوگیا۔ دن بھر لوگوں نے بجلی کے بغیر گزارا۔ ایک سے زائد بار بجلی کی بحالی کی کوششیں کی گئیں، مگر بے سود رہیں۔15…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح 2 بار پڑھایا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح دو مرتبہ پڑھایا گیا۔پہلا نکاح عدت کے دوران ہونے کی وجہ سے فاسد تھا، علم ہونے پر دوسری بار نکاح پڑھانا پڑا۔پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے رکن اور نکاح خواں مفتی سعید…

پشاور: عدالت نے 3 افراد کے قاتل کو سزائے موت سنادی

پشاور میں 3 افراد کے قتل میں ملوث مجرم کو سزائے موت سنادی گئی۔ایڈیشنل جج پشاور آفتاب اقبال کی عدالت نے مجرم کو سزائے موت سنائی۔مجرم نے یکہ توت میں زمین کے تنازع پر جرگے کے دوران فائرنگ کی اور مخالف فریق کے بھائی، بھتیجے اور امام مسجد کو…

پشاور میں انجیکشن سے فالج کا پہلا مریض صحت یاب

لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں انجیکشن سے فالج کا پہلا مریض صحت یاب ہوگیا۔فالج کا دورہ پڑنے پر مریض تو تین سے چار گھنٹے کے اندر اسپتال پہنچایا جائے تو انجیکشن سے مریض کو دائمی معذوری سے محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔اسپتال حکام کے مطابق پشاور لیڈی…

پیپلز پارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ کے بیٹے پر فائرنگ، پولیس

لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما لطیف کھوسہ کے بیٹے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے بلخ شیر کھوسہ زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ کریم بلاک اقبال…

عمران خان کا نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقرری چیلنج کرنے اور ملک گیر احتجاج کا اعلان

لاہور:  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ محسن نقوی کی نگراں وزیر اعلیٰ تقرری نے الیکشن کمیشن کے جانبدار ہونے کاثبوت دیا۔نگران وزیراعلیٰ کے تقرر کےخلاف عدالت میں جارہے ہیں، کل منگل کو…

ویڈیو, جب ایک 12 سال کے بچے نے بڑی سفید شارک پکڑ لیدورانیہ, 1,25

جب ایک 12 سال کے بچے نے بڑی سفید شارک پکڑ لیاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "جب ایک 12 سال کے بچے نے بڑی سفید شارک پکڑ لی", دورانیہ 1,2501:25،ویڈیو کیپشنفلوریڈا میں جب ایک 12 سال کے بچے نے بڑی سفید شارک پکڑ لی2 گھنٹے…

کِنگز ہائی وے: وہ شاہراہ جس نے صلاح الدین ایوبی کے لشکر کو بھی لڑتے ہوئے دیکھا

کِنگز ہائی وے: وہ شاہراہ جس نے صلاح الدین ایوبی کے لشکر کو بھی لڑتے ہوئے دیکھامضمون کی تفصیلمصنف, مارٹا وِیڈالعہدہ, بی بی سی ٹریولایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہMarta Vidalاردن کے اہم تاریخی مقامات میں سے بعض کو ایک دوسرے سے ملانے اور ایک کے

75 سال سے پاک امریکا طویل مدتی تعلقات آج بھی جاری ہیں، امریکی سفیر

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ 75 سال سے پاک امریکا طویل مدتی تعلقات آج بھی جاری ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی سفیر نے کہا کہ پاکستان میں امریکا کی سرمایہ کاری 50 فیصد بڑھ چکی ہے جبکہ باہمی تجارت کا حجم تقریباً 10 ارب…

طالبہ پر ساتھی طالبات کا تشدد، مزید 3 افراد نامزد

لاہور کے علاقے ڈیفنس کے اسکول میں طالبہ پر ساتھی طالبات کے تشدد کے معاملے پر مقدمے کے مدعی نے مزید 3 افراد کو نامزد کردیا۔ذرائع کے مطابق مدعی مقدمہ نے اس معاملے میں جن مزید افراد کو نامزد کیا ہے، اُن میں اسکول انتظامیہ اور ویڈیو بنانے…

ملک میں سونے کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ملک میں سونے کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کا اضافہ ہوا جو بڑھ کر ایک لاکھ 88 ہزار 150 روپے ہوگیا۔خیال رہے کہ یہ ملک میں فی تولہ سونے…

پی ٹی آئی نے استعفوں کی منظوری کے مطالبے سے بھی یو ٹرن لے لیا

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی سے اپنے تمام ارکان کے استعفوں کی منظوری کے مطالبے سے بھی یو ٹرن لے لیا۔20 جنوری کو شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری نے باقی ماندہ تمام ارکان کے استعفے فی الفور منظور کرنے کا مطالبہ کیا…

برازیل اور ارجنٹینا کی امریکی ڈالر سے نجات کی تیاری، مشترکہ کرنسی لانے پر غور

برازیل اور ارجنٹینا وسیع معاشی انضمام کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں جس میں دونوں ممالک کی مشترکہ کرنسی کا معاملہ بھی زیر غور ہے۔یہ بات برازیلی صدر لولا ڈا سلوا اور ان کے ارجنٹائن ہم منصب البرٹو فرنینڈس نے ایک ویب سائٹ کیلئے تحریر کردہ مشترکہ…

ملک کے بڑے حصے میں بجلی کا طویل بریک ڈاؤن، کچھ علاقوں میں بجلی بحال

ملک کے بڑے حصے میں بجلی کا طویل بریک ڈاؤن ہے، وزير توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ رات تک ملک بھر میں بجلی بحال کر دی جائے گی۔ملک بھر میں بجلی کے طویل بریک ڈاؤن کے بعد پورا ملک اندھیرے میں ڈوب گیا، صبح سات بج کر 34 منٹ پر ہونے والے بجلی…

50 فیصد پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل ختم ہوگیا

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی مانگ میں اضافہ ہوگیا۔ملک کے مختلف شہروں میں تقریباً 50 فیصد پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل ختم ہو چکا ہے۔بریک ڈاؤن کے باعث جنریٹرز کیلئے پیٹرول اور ڈیزل…