فواد چوہدری جیسے لوگوں کی جگہ جیل ہو گی، عابد شیر علی
مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کی گرفتاری قانونی طریقے سے عمل میں آئی، ان جیسے لوگوں کی جگہ جیل ہو گی۔اسلام آباد میں عابد شیر علی نے عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری کو کس نے…
وزیراعظم شہباز شریف کی نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کو مبارکباد
وزیراعظم شہباز شریف نے کرس ہپکنز کو نیوزی لینڈ کا وزیراعظم بننے پر مبارک باد دی ہے۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں شہباز شریف نے لکھا کہ ہم دونوں دوست ملکوں کے درمیان تعلقات کو وسعت دینے اور مزید مضبوط بنانے کے خواہشمند ہیں۔شہباز شریف نے…
فواد چوہدری کے جرائم ناقابلِ معافی ہیں: ن لیگ
پاکستان مسلم لیگ ن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کے جرائم ناقابلِ معافی ہیں، آئینی اداروں کے سربراہوں اور ان کے خاندانوں کو ڈرانا دھمکانا ریڈ لائن ہے۔جاری کیے گئے بیان میں پاکستان مسلم لیگ ن کے ترجمان نے کہا ہے کہ آئینی اداروں کے…
صدر مملکت عارف علوی خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچ گئے
صدر مملکت عارف علوی خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچ گئے۔ صدر عارف علوی ایئرپورٹ سے گورنر ہاؤس پہنچے۔صدر مملکت کل ورچوئل یونیورسٹی کے کانووکیشن میں شرکت کریں گے۔27 جنوری کو صدر مملکت 10 بجے لمز کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر…
عمران خان نے نئے پاکستان کے نام پر ملک کو کباڑ بنادیا، حافظ حمد اللّٰہ
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ 2018ء میں جمہوریت کے نام پر ملک پر خاموش آمریت مسلط کی گئی۔ملتان پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ سیاسی، معاشی عدم استحکام کو قوم بھی بھگت…
پنجاب بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے، ڈی جی اینٹی کرپشن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
پنجاب بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے جاری ہیں، صوبائی حکومت نے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن کو عہدے سے ہٹا دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی جی اینٹی کرپشن ندیم سرور کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے جبکہ سیکریٹری پراسیکیوشن زمان وٹو…
فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کی ضمانت منظور
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کی ضمانت منظور کرلی گئی۔جہلم کے علاقہ مجسٹریٹ وقاص وڑائچ نے فراز چوہدری کی رہائی کے احکامات جاری کردیے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبا…
کراچی اور حیدرآباد کونسل کی قیادت جیالے میئر کریں گے، مرتضیٰ وہاب
ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد کونسل کی قیادت جیالے میئر کریں گے۔ان خیالات کا اظہار مرتضیٰ وہاب نے بدھ کے روز سندھ اسمبلی کمیٹی روم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا…
چیف جسٹس نوٹس لیں کون ہے جو عدلیہ سے بھی طاقتور ہے؟ فرخ حبیب
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری سے متعلق رہنما پی ٹی آئی فرخ حبیب کا بیان سامنے آیا ہے۔ فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کے وکلا مسلسل عدالتی احکامات سے مجھے ٹیلیفون پر بتارہے تھے۔انہوں نے کہا کہ اہلکاروں نے میرے بتانے کے…
کیا الیکشن کمیشن بھی حساس ادارہ گناجائے گا؟ مصطفیٰ نواز کھوکھر
سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اب سیاستدانوں کے بیانات پر پرچے کراتا پھر رہا ہے۔ کیا اب الیکشن کمیشن کو بھی حساس ادارہ گنا جائے گا؟ایک بیان میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ الیکشن کمیشن اتنا چھوئی موئی ہے کہ…
انٹرنیشنل لیول پر پاکستان کی نمائندگی کا خواب سچ ہوگیا، صاحبہ بلوچ
قومی فٹبالر صاحبہ بلوچ نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل لیول پر پاکستان کی نمائندگی کرنے کا خواب سچ ہوگیا، سعودی عرب میں چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ کھیل کر بہت مزہ آیا۔ کراچی کے ساحل پر مچھیروں کی بستی میں رہنے والی پاکستان کی انٹرنیشنل فٹبالر صاحبہ…
فواد چوہدری کو اسلام آباد پہنچا دیا گیا
پولیس فواد چوہدری کو لاہور سے لے کر اسلام آباد پہنچ گئی۔ذرائع کے مطابق آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان اپنے دفتر میں موجود ہیں اور دفتری امور سرانجام دے رہے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی بازیابی کے لیے لاہور ہائی…
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا خطاب
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جو قومیں صرف کمزوروں کو جیل میں ڈالتی ہیں، وہ تباہ ہوجاتی ہیں۔اپنے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ 26 سالہ سیاست میں کئی چیزیں دہرا چکا ہوں، لوگوں کو اب کئی…
پاکستانی بہو سے 12 سال جبری مشقت کروانے پر امریکی خاندان جیل میں
پاکستانی بہو سے 12 سال جبری مشقت کروانے پر امریکی خاندان جیل میں،تصویر کا ذریعہChesterfield County Sheriff's Office،تصویر کا کیپشندائیں سے بائیں: محمد نعمان چوہدری (دس سال قید کی سزا)، زاہدہ امان (12 سال قید کی سزا)، اور محمد ریحان چوہدری…
فواد چوہدری کی گرفتاری انتہائی قابل مذمت ہے، فیاض الحسن چوہان
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان نے فواد چوہدری کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری کی گرفتاری انتہائی قابل مذمت ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے…
لاہور: کلاس فیلو طالبہ پر تشدد، اسکول کی رجسٹریشن معطل
لاہور کے نجی اسکول میں طالبات کی جانب سے اپنی کلاس فیلو پر تشدد کا واقعہ پیش آیا تھا، جس پر ڈی سی لاہور نے اسکول کی رجسٹریشن معطل کر دی۔نجی اسکول کے مالک اور اسکول پرنسپل ڈی سی لاہور محمد علی کے سامنے پیش ہوئے۔ڈی سی لاہور محمد علی نے…
صدر صاجب، آپ بھی بولیں، کیوں چپ کر کے بیٹھے ہیں، شیریں مزاری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی رہنما شیریز مزاری کا کہنا ہے کہ صدر صاجب، آپ بھی بولیں، آپ کیوں چپ کر کے بیٹھے ہیں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ صدر مملکت عارف علوی بھی اپنے اختیارات دکھائیں۔شیریں مزاری کا کہنا ہے…
فارم 11 میں فرق ہوا تو پریزائیڈنگ افسران کو سزا ہو گی: چیف الیکشن کمشنر
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کراچی کے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے کہنا ہے کہ اگر فارم 11 میں فرق ہوا تو پریزائیڈنگ افسران کو سزا ہو گی۔الیکشن کمیشن میں کراچی کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق جماعتِ اسلامی کی درخواست پر چیف الیکشن…
علی امین گنڈاپور دھمکیوں اور گالم گلوچ پر اتر آئے
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور دھمکیوں اور گالم گلوچ پر اتر آئے۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر علی امین گنڈاپور نے لکھا کہ اگر ہمارے لیڈر عمران خان کو گرفتار کیا تو جنگ کے لیے تیار رہیں۔علی امین گنڈاپور نے لکھا کہ عمران خان کی…
حنا پرویز بٹ نے عرفان صدیقی کی تصویر کیوں شیئر کی؟
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو گرفتاری کے بعد ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کرنے پر سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔حنا پرویز بٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…