جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فواد چوہدری کی گرفتاری سیاسی نہیں، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کی گرفتاری سیاسی نہیں۔پریس کانفرنس میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ فواد چوہدری کی گرفتاری کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری کی گرفتاری سیاسی…

فواد چوہدری کو صبح ان کے گھر سے اغوا کیا گیا، فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کو صبح ان کے گھر سے اغوا کیا گیا۔لاہور کے زمان پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ عدالت کے تین حکم نامے آتے ہیں لیکن یہ فواد چوہدری کو اسلام آباد…

فواد چوہدری نے کسی کو منشی کہہ دیا تو کون سا جرم کردیا، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فواد چوہدری نے کسی کو منشی کہہ دیا تو کون سا جرم کردیا۔فواد چوہدری کی گرفتاری کے بعد قوم سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ جو قومیں صرف کمزوروں کو جیل میں…

فواد چوہدری ججز کیخلاف بولتے رہے، کیا اس پر توہین عدالت نہیں ہوتی؟ عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری جو کچھ ججز کے خلاف بولتے رہے اس پر توہین عدالت نہیں ہوتی؟ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ فواد چوہدری جس طرح کی زبان ججز کے خلاف استعمال کرتے رہے…

انٹیلی جنس اداروں نے بھارت کے فالس فلیگ آپریشن منصوبے کا پتہ چلا لیا

قومی انٹیلی جنس اداروں نے بھارت کے فالس فلیگ آپریشن منصوبے کا پتہ چلا لیا، بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں مبینہ دراندازی کا ڈرامہ بنایا گیا ہے۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اور پولیس کے ذریعے کارروائی کی منصوبہ بندی کی گئی…

فواد چوہدری کی بازیابی کی درخواست خارج

لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق سلیم شیخ نے فواد چوہدری کی بازیابی کی درخواست خارج کردی۔جسٹس طارق سلیم شیخ کی عدالت میں آئی جی پنجاب عثمان انور، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب جواد یعقوب اور فواد چوہدری کے وکیل پیش ہوئے۔عدالت عالیہ لاہور…

ہمارے ساڑھے 5 ماہ میں کسی کے خلاف انتقامی کاروائی نہیں کی گئی، پرویز الہٰی

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ ہمارے ساڑھے 5 ماہ میں کسی کے خلاف انتقامی کاروائی نہیں کی گئی۔ اپنے ایک بیان میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ ن لیگ کی قیادت انتقام کی سیاست پر یقین رکھتی ہے۔ ن لیگی قیادت نے سانحہ…

امریکا: کتے سے حادثاتی طور پر گولی چل گئی، شہری ہلاک

امریکا میں پالتو کتے نے شہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا، پولیس کے مطابق کتا حادثاتی طور پر بندوق پر چڑھا جس سے گولی چل گئی۔ریاست کینساس میں متاثرہ شخص گاڑی کی اگلی مسافر سیٹ پر بیٹھا ہوا تھا جبکہ کتا پچھلی سیٹ پر تھا جہاں بندوق بھی رکھی…

فواد چوہدری کی عدالت میں فیملی اور وکلاء سے بات چیت کی اجازت دینے کی استدعا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری ڈیوٹی مجسٹریٹ نوید خان کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔دوران سماعت فواد چوہدری نے مجسٹریٹ سے استدعا کی کہ مجھے 5 منٹ فیملی اور اتنے ہی منٹ اپنے وکلاء سے بات کرنے کی اجازت دی…

کراچی: منشیات سپلائی میں برقع پوش خواتین کا گروہ ملوث، ایک ملزمہ گرفتار

کراچی شرقی میں تھانہ ٹیپو سلطان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے برقع پوش منشیات فروش خاتون کو گرفتار کرلیا۔خاتون ملزمہ کے قبضے سے ساڑھے تین کلو سے زائد منشیات بھی برآمد کی گئیں۔ایس ایس پی شرقی رحیم شیرازی کے مطابق ملزمہ ناہید کو پی ای سی ایچ…

لندن ہائیکورٹ: 7 پراپرٹیز کے حصول کیلئے ایم کیو ایم کے مقدمے کی سماعت

لندن میں 7 مہنگی پراپرٹیز کے حصول کیلئے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مقدمے کی سماعت شروع ہوگئی۔مقدمے کی آخری اضافی دو روزہ سماعت لندن ہائیکورٹ میں جاری ہے۔پراپرٹیز کے حصول کیلئے ایم کیو ایم پاکستان کے امین الحق نے عدالت سے رجوع کیا…

فواد چوہدری کو غیر مشروط معافی مانگنا ہوگی، عطا تارڑ

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے فواد چوہدری کی بازیابی کی درخواست پر آئی جی پنجاب کی طلبی پر سخت ردعمل دیا ہے۔عابد شیر علی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں عطا تارڑ نے کہا کہ فواد چوہدری نے جرم…

لاہور: تشدد کی شکار طالبہ ویڈیو رکوانے کیلئے ہائیکورٹ پہنچ گئی

لاہور کے نجی اسکول میں تشدد کا نشانہ بننے والی طالبہ نے ویڈیو رکوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔نجی اسکول میں طالبہ پر ساتھی لڑکیوں کے تشدد کے کیس میں متاثرہ طالبہ نے ویڈیو رکوانے کےلیے عدالت عالیہ لاہور سے رجوع…

امریکا: مسلح ملزم نے 3 افراد کو قتل کرکے خودکشی کرلی

گزشتہ روز امریکی ریاست واشنگٹن میں مسلح شخص نے تین افراد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی والدہ کو فون کیا اور بعد ازاں خود کو بھی گولی مار لی۔یاکیما شہر میں 21 سالہ جیرڈ ہیڈوک نے اسٹور میں فائرنگ کرکے تین افراد کو…

دانیہ شاہ کے موبائل سے کوئی ویڈیو وائرل نہیں ہوئی، والدہ سلمیٰ بی بی

دانیہ شاہ کی والدہ کا کہنا ہے کہ میری بیٹی کے موبائل سے کوئی ویڈیو وائرل نہیں ہوئی، ایف آئی اے ویڈیو وائرل کرنے کا کوئی ثبوت بھی نہیں دے سکی۔لودھراں میں سلمیٰ بی بی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دانیہ شاہ کے خلاف بےبنیاد ایف آئی آر…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 729 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔100 انڈیکس 729 پوائنٹس اضافے سے 39 ہزار 784 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 890 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار میں 26 کروڑ 94 لاکھ شیئرز کا کاروبار 10 ارب…

گرفتاریوں سے ہم دب جائیں گے تو یہ غلط فہمی ہے، اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ اگر کوئی سمجھتا ہے کہ گرفتاریوں سے ہم دب جائیں گے تو یہ غلط فہمی ہے۔فواد چوہدری کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ پارٹی چیئرمین عمران خان…

عمران خان کا پرویز الہٰی کو فون، سیاسی صورتحال پر مشاورت

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے سیاسی صورتحال پر مشاورت کےلیے چوہدری پرویز الہٰی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فواد چوہدری نے کسی کو منشی…

فواد چوہدری کی اہلیہ کے حوصلے بلند ہیں: مونس الہٰی

مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی نے بھی فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری کو ٹیلی فون کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں مونس الہٰی نے کہا کہ فواد چوہدری کی اہلیہ سے بات ہوئی ہے، ان کے حوصلے بلند ہیں۔انہوں نے کہا…

آئی جی سندھ کو گاڑیوں سے ڈپلیکیٹ، فینسی نمبر پلیٹس ہٹوانے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے آئی جی سندھ کو صوبے بھر میں گاڑیوں سے ڈپلیکیٹ اور فینسی نمبر پلیٹس ہٹانے کا حکم دے دیا۔گاڑیوں کی ڈپلیکیٹ اور فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف دائر درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ کے سکھر بینچ نے کی۔دورانِ سماعت عدالت…