افتخار احمد نے بتادیا کہ ان کا نام ’چاچا کرکٹ‘ کیسے پڑا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد نے کہا ہے کہ مجھے لوگوں نے چاچا کہنا شروع کیا اور اسے مشہور کیا، لوگ جو بھی کہتے ہیں میں اس کو زیادہ اہمیت نہیں دیتا۔بنگلادیش پریمیئر لیگ میں شریک افتخار احمد نے ایک کرکٹ ویب سائٹ کو انٹرویو…
چین میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی
چین میں کورونا وائرس سے اموات میں 80 فیصد جبکہ کیسز میں 72 فیصد کمی آئی ہے۔چینی حکام کے مطابق دسمبر کے آخر اور جنوری کی ابتداء سے کورونا وائرس کی لہر کم ہونا شروع ہوئی ہے۔چینی طبی حکام کا کہنا ہے کہ چین میں پیر کے روز کورونا وائرس سے…
بگٹی اسٹیڈیم کے انکلوژرز 10 سابق پاکستانی کرکٹرز کے نام
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بگٹی اسٹیڈیم کے انکلوژرز کو 10 سابق پاکستانی کرکٹرز کے نام دے دیے۔بگٹی اسٹیڈیم کے انکلوژرز میں مصباح الحق، شاہد آفریدی، یونس خان، ثناء میر، کرن بلوچ، سعید اجمل، ثقلین مشتاق، محمد یوسف، شعیب ملک اور شعیب…
بجلی کے بریک ڈاؤن کی وجہ سامنے آگئی
ملک میں 23 جنوری کو ہونے والے بجلی کے بریک ڈاؤن پر این ٹی ڈی سی نے اپنی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پاور ڈویژن کو جمع کرا دی۔این ٹی ڈی سی کی رپورٹ کے مطابق 23 جنوری کی صبح فریکوئنسی میں اتار چڑھاؤ پیدا ہوا، جس کے باعث 500 کے وی کی ٹرانسمیشن…
بھارتی جج نے گائے کی حفاظت کی عجیب منطق پیش کردی
بھارت کی ریاست گجرات کی ایک سیشن عدالت کے جج نے ملک میں گائے کی حفاظت کی عجیب منطق پیش کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت کے جج نے گائے کی حفاظت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سائنس نے ثابت کیا ہے کہ گائے کے گوبر سے بنے گھر جوہری…
بابر اعظم ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر 2022 کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو مسلسل دوسری مرتبہ ون ڈے کرکٹر آف دی قرار دیا گیا ہے۔بابر اعظم نے 2022 میں 3 سنچریوں کی مدد سے 679…
اماراتی صدر کی پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی یقین دہانی
لاہور: متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرائی ہے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق امراتی صدر محمد بن زاید النہیان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران ملک میں بڑی سرمایہ…
فواد چودھری کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، پولیس کے حوالے
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج نوید خان فواد چودھری کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
الیکشن کمیشن کے خلاف دھمکی آمیز گفتگو پر پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کے خلاف کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ نوید…
انڈیا کے لیے مصر کی اہمیت کیوں بڑھ رہی ہے؟
انڈیا کے لیے مصر کی اہمیت کیوں بڑھ رہی ہے؟مضمون کی تفصیلمصنف, شکیل اخترعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دلی 2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہTWITTER/narendramodiمصر کے عبدالفتح السیسی 26 جنوری کو انڈیا کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں مہمان خصوصی کے طور!-->…
نیویارک، پاکستانی نژاد خاتون کا تیار کردہ مجسمہ عدالت کے باہر نصب
نیویارک میں اپیلیٹ عدالت کے باہر پاکستانی نژاد مجسمہ ساز شازیہ سکندر کا تیار کردہ ایک خاتون جج کا مجسمہ لگا دیا گیا ہے۔پاکستانی نژاد مجسمہ ساز شازیہ سکندر کا کہنا ہے کہ یہ 8 فٹ لمبا مجسمہ مزاحمت کی فوری ضرورت کی علامت ہے۔ گلابی رنگ کے…
ڈی سی کیماڑی کے دفتر پر حملہ، علی زیدی کی CCTV سامنے آگئی
کراچی میں ڈی سی کیماڑی کے دفتر پر مبینہ حملے کی سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج سامنے آگئی، فوٹیج میں پی ٹی آئی رہنما علی زیدی اور کارکنان ڈی سی آفس کی دیوار پھلانگتے نظر آئے، ڈی سی آفس میں ہنگامہ آرائی کے خلاف مقدمہ پی ٹی آئی رہنماؤں کے…
پنجاب، شدید دھند کے باعث متعدد موٹرویز بند
پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے حد نگاہ متاثر ہوگئی ہے جس کے باعث متعدد موٹرویز کو بند کردیا گیا ہے۔لاہور اسلام آباد موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن تک اور پنڈی بھٹیاں فیصل آباد موٹروے ایم 3 جڑانوالہ سے فیض پورتک…
خیبرپختونخوا، نگراں کابینہ کی آج حلف برداری کا امکان
خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ کی آج حلف برداری کا امکان ہے۔گزشتہ روز گورنر غلام علی اور نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان کی 5 گھنٹے تک ملاقات ہوئی۔خیبرپختونخوا میں نیا سیاسی بحران پیدا ہوگیا، سابق وزیراعلیٰ محمود خان نے نگراں صوبائی کابینہ کی…
بھارت کا نام نہاد یوم جمہوریہ، آج کشمیر میں یوم سیاہ
بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ پر آزاد اور مقبوضہ کشمیر میں آج یوم سیاہ منایا جارہا ہے، مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔آج کے دن آزاد کشمیر، پاکستان اور مختلف ممالک کے دارالحکومتوں میں بھارت مخالف مظاہرے اور ریلیاں…
بورس جانسن کو وزیراعظم ہوتے ہوئے آٹھ لاکھ پاؤنڈ قرض لینے کی ضرورت کیوں پڑی
بورس جانسن کو وزیراعظم ہوتے ہوئے آٹھ لاکھ پاؤنڈ قرض لینے کی ضرورت کیوں پڑی مضمون کی تفصیلمصنف, جوشوا نیویٹ عہدہ, بی بی سی9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجب بورس جانسن وزیر اعظم تھے تو انھیں اپنی آمدنی میں اضافے کے لیے آٹھ لاکھ پاؤنڈ!-->…
اِی سی پی کا پنجاب، کے پی میں پولنگ کی تاریخ کیلئے خط
الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گورنرز کو خط لکھ کر پولنگ کی تاریخ مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔الیکشن کمیشن نے اپنے خط میں لکھا کہ گورنر پنجاب 9 سے 13 اپریل اور گورنر کے پی 15 سے 17 اپریل کے درمیان پولنگ کی تاریخ مقرر کریں۔چیف…
صدر علوی کی عمران خان سے چند گھنٹوں میں دوسری ملاقات
صدر مملکت عارف علوی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے چند گھنٹوں میں دوسری ملاقات کی ہے۔دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات میں پنجاب اور خیبر پختون خوا کے گورنرز کی طرف سے الیکشن کی تاریخ نہ دینے پر تشویش…
عمران خان کی آواز سے خوف ظاہر ہورہا تھا، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے استفسار کیا ہے کہ عمران خان کا بت جنہوں نے تراشا وہ قوم کو جواب کیوں نہیں دیتے؟جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ آج عمران خان کی آواز سے خوف ظاہر ہو رہا…
مسائل و مشکلات کی وجہ عمران خان ہیں، شاہد خاقان
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آج جو مسائل اور مشکلات ہیں ان کی وجہ عمران خان ہیں، وہ ملک کے حالات تباہ کرکے گئے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہ زیب خانزادہ کےساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد…
ڈالر پر کیپ لگانا الٹا گلے پڑ گیا
چیئرمین ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن ملک بوستان کا کہنا ہے کہ کیپ اس لیے لگایا تھا تاکہ ڈالر کا ریٹ نہ بڑھے، مگر ڈالر پر کیپ لگانا الٹے گلے پڑ گیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ایکسچینج…