پرفیوم نے نوجوان لڑکی کی جان لے لی
برطانیہ کے شہر ڈربی میں نوجوان لڑکی پرفیوم سونگھنے کے بعد مرگئی جس کے بعد اس کے والدین دیگر لوگوں کو اس حوالے سے خبر دار کر رہے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 14 سالہ جارجیا گرین کو کمرے میں پرفیوم اسپرے کرنے کے بعد دل کا دورہ پڑا تھا۔اس…
خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ کی تشکیل
صوبۂ خیبر پختون خوا کی نگراں کابینہ تشکیل دے دی گئی، محکمۂ انتظامیہ نے اس حوالے سے احکامات جاری کر دیے۔محکمۂ انتظامیہ کے مطابق گورنر خیبر پختون خوا غلام علی نے نگراں کابینہ کے ارکان تعینات کر دیے۔نگراں کابینہ میں عبدالحلیم قصوریہ، سید…
سابق امامِ کعبہ شیخ عادل الکلبانی اور لیونل میسی کی ملاقات
سابق امامِ کعبہ شیخ عادل الکلبانی اور ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کی ملاقات ہوئی ہے۔سوشل میڈیا پر 20 جنوری کو شیخ عادل الکلبانی نے لیونل میسی اور مراکش کے اشرف حکیمی کے ساتھ ملاقات کی تصویر اور ویڈیوز شیئر کیں۔رپورٹس کے مطابق شیخ…
چینلز کو طالبات کی لڑائی والی ویڈیو چلانے سے روک دیا گیا
لاہور ہائی کورٹ نے چینلز کو ڈیفنس کے نجی اسکول کی طالبات کی لڑائی والی ویڈیو چلانے سے روک دیا۔لاہور ہائی کورٹ میں اسکول میں طالبہ پر ساتھی لڑکیوں کے تشدد کی ویڈیو نیوز چینلز پر چلنے سے رکوانے کے لیے دائر کی درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت کی…
بھارت کے حوالے سے فیصل جاوید کا سوال، حنا ربانی کھر کا جواب
سینیٹ میں پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید نے بھارت سے متعلق سوال کیا جس کا وزیرِ مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے جامع اور مفصل جواب دیا۔سینیٹ میں پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید نے سوال کیا کہ 5 اگست کے اقدام پر فیصلہ ہوا تھا کہ…
چھوٹا چور جیل میں، بڑا اقتدار پر بیٹھا ہے: فیصل جاوید
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ چھوٹا چور جیل میں ہے، جبکہ بڑا چور اقتدار پر بیٹھا ہے۔سینیٹ میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے کہا…
اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ، 8 فلسطینی شہید
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ سے جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 8 ہوگئی جبکہ 15 سے زائد افراد زخمی ہیں۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنین کیمپ میں چھاپے کے دوران فلسطینیوں کو نشانہ…
کیا انٹیلی جنس اداروں کو علم نہیں کہ ڈالر کیوں مہنگا ہوا ہے، جاوید لطیف
مسلم لیگ ن رہنما کے جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ کیا انٹیلی جنس اداروں کے علم میں نہیں ہے کہ ڈالر کیوں مہنگا ہوا ہے۔سینیٹ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ کیا انٹیلی جنس ادارں کے علم میں نہیں ہے کہ مہنگائی کیوں ہوئی ہے، جنرل…
چوہدری شجاعت کو مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹا دیا گیا
مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹا دیا گیا۔مسلم لیگ ق کا مسلم لیگ ہاؤس ڈیوس روڈ میں مشاورتی اجلاس ہوا جس میں چوہدری شجاعت حسین کو صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ ہوا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ اجلاس میں چوہدری وجاہت…
جرمنی سے 400 سے زائد دانتوں والے ڈائنا سار کی نئی قسم دریافت
میونیخ: جرمنی میں ایک نئی قسم کا ڈائنا سار دریافت ہوا ہے جس کے منہ میں 400 سے زائد دانت تھے اور وہ بطخ اور بگلوں کی طرح کھانا کھاتا تھا۔
ٹیرو سار خاندان سے تعلق رکھنے والے بیلینوگنیتھس مائیوسیری (بیلینوگنیتھس مطلب وہیل کے منہ جیسا) نامی…
وہ خلاباز جو پراسرار حادثے کے نتیجے میں خلا سے سیدھا زمین پر آ گِرا
وہ خلاباز جو پراسرار حادثے کے نتیجے میں خلا سے سیدھا زمین پر آ گِرا،تصویر کا ذریعہGetty Images57 منٹ قبلیہ اپریل 1967 کی بات ہے جب سوویت یونین نے اپنے خلائی مشن ’سویوز ون‘ کو پیش آنے والے تباہ کن حادثے اور خلائی جہاز میں موجود خلاباز کی…
بھارت کو مقبوضہ علاقے میں یومِ جمہوریہ منانے کا حق نہیں: حریت کانفرنس
بھارت کے یومِ جمہوریہ پر مقبوضہ کشمیر میں یومِ سیاہ منایا جا رہا ہے، یومِ سیاہ منانے کی اپیل کل جماعتی حریت کانفرنس نے دی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت کانفرنس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ بھارت کو مقبوضہ علاقے میں اپنا یومِ جمہوریہ…
بھارت، سانپ کے ساتھ سیلفی لینے والا شخص جان سے ہاتھ دھو بیٹھا
بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں سانپ کے ساتھ سیلفی لینے والا شخص جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک نوجوان نے سیلفی لینے کے شوق میں سانپ کو گلے میں ڈالا تاہم اس کو واپس نکالنے کے دوران سانپ نے نوجوان کو ڈس لیا۔رپورٹس کے…
ثانیہ مرزا نے اذہان کے ساتھ آسٹریلین اوپن کے فائنل میں پہنچنے کی خوشی منائی
ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور روہن بوپنا کی جوڑی آسٹریلین اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔میلبرن میں اپنے کیریئر کا آخری گرینڈ سلم ٹورنامنٹ کھیلنے والی ثانیہ مرزا نے اس موقع پر اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ساتھ بھرپور خوشی کا…
لاہور: 13سالہ ملازمہ پر بدترین تشدد، جلایا گیا، ملزمان میاں بیوی فرار
لاہور کے علاقے صدر میں 13 سال کی گھریلو ملازمہ پر بد ترین تشدد کیا گیا ہے۔لاہور پولیس کے مطابق 13 سال کی مریم کو تشدد کا نشانہ بنا کر جلایا گیا، جس سے بچی بری طرح جھلس گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ ملازمہ بچی سے اس کے والدین ملنے گئے…
ڈالرکی اچانک بلند پرواز
امریکی ڈالرکی پرواز جاری ہے جس کے باعث پاکستانی روپیہ تاحال سنبھل نہیں پایا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہونا شروع ہوا تاہم اس نے اچانک اونچی اڑان بھری ہے۔انٹربینک میں ڈالر اچانک 7 روپے 11 پیسے منہگا ہونے کے…
بھارتی کپتان روہت شرما کے سنچری بنانے پر غریب افراد میں کھانا تقسیم
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے سنچری بنانے پر مداحوں نے غریب افراد میں کھانا تقسیم کیا۔رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں روہت شرما نے سنچری اسکور کی جو کہ انہوں نے 3 سال بعد بنائی۔بھارت میں مداحوں نے روہت شرما…
خیبر پختونخوا: نگراں کابینہ میں کون کون شامل ہو گا؟
صوبۂ خیبر پختون خوا کی نگراں کابینہ کا آج حلف اٹھانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ خیبر پختون خوا کی نگراں کابینہ میں کون کون شامل ہو گا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ سابق آئی جی مسعود شاہ اور جسٹس ریٹائرڈ ارشاد قیصر نگراں کابینہ کا حصہ…
ایلون مسک ٹوئٹر پر اپنا نام تبدیل کر کے مشکل میں پڑ گئے
سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور سربراہ ایلون مسک ٹوئٹر پر اپنا نام تبدیل کر کے مشکل میں پڑ گئے۔آج ایلون مسک نے ٹوئٹر پر اپنا نام تبدیل کر کے ’مسٹر ٹوئٹ‘ کیا جس کے بعد اب وہ اسے تبدیل نہیں کر پا رہے۔ٹوئٹر پر ایلون مسک نے…
مستقبل میں الیکشن میں حصہ نہیں لوں گا، مفتاح اسماعیل
مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی میں بہت سارے دوست ہیں، میں مسلم لیگ ن میں ہی ہوں اور مستقبل میں الیکشن میں حصہ نہیں لوں گا، مجھے وزیر بنانا وزیرِ اعظم کا حق ہے اور ہٹانا بھی انہی کی صوابدید…