جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اجلاس جعلی تھا، چوہدری شجاعت کو نہیں ہٹا سکتے، چوہدری سالک حسین

وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ہاؤس ڈیوس روڈ میں ہونے والا اجلاس ایک جعلی اجلاس تھا۔ایک بیان میں چوہدری سالک حسین نے کہا کہ یہ چوہدری شجاعت کو مسلم لیگ ق کی صدارت سے نہیں ہٹا سکتے۔انہوں نے کہا کہ…

کویتی ولی عہد نے حکومت کا استعفیٰ منظور کرلیا

کویتی حکومت کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا، ولی عہد شیخ مشعل الصباح نے استعفے کی منظوری کا شاہی فرمان جاری کر دیا۔وزیراعظم شیخ احمد نواف الصباح کے ماتحت حکومت نئی کابینہ کی تشکیل تک بطور نگراں سیٹ اپ کام جاری رکھے گی۔وزیراعظم نے پارلیمنٹ میں…

عمران خان کی گرفتاری ملک میں آگ لگانے کے مترادف ہوگی، صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری ملک میں آگ لگانے کے مترادف ہوگی۔لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت نے خیال ظاہر کیا کہ عمران خان یا کسی بڑے رہنما کی گرفتاری سے مزاحمت ہوگی، عمران کو خدشہ ہے کہ…

ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین ہی ہیں، طارق بشیر چیمہ

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین ہی ہیں۔ خیال رہے کہ مسلم لیگ (ق) کا مسلم لیگ ہاؤس ڈیوس روڈ میں مشاورتی اجلاس ہوا جس میں چوہدری شجاعت حسین کو صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ…

انسداد دہشتگردی عدالت نے 2 فروری تک موسیٰ الہٰی کی عبوری ضمانت منظور کرلی

انسداد دہشتگردی عدالت نے 2 فروری تک مسلم لیگ (ق) کے رہنما موسیٰ الہٰی کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔لاہور کے تھانہ غالب مارکیٹ میں اپنے خلاف درج مقدمے پر موسیٰ الہٰی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوئے۔موسیٰ الہٰی کے وکیل نے کہا کہ لاہور…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4900 روپے کا ہوشربا اضافہ

سونے کی قیمت کی اونچی اُڑان جاری ہے جہاں آج بھی ملک میں سونے کے فی تولہ بھاؤ میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4900 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ اس اضافے کے بعد ملک میں…

پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں فتنہ کا نام ہے، رانا ثناء اللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں ایک فتنہ کا نام ہے، یہ جتنا مرضی شور مچائے انتخابات مقررہ وقت پر ہی ہوں گے۔فرانس کی نوجوان معروف شخصیت کی طرف سے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے اعزاز میں پُرتکلف…

ای سی پی ذمہ داران کی وفاداری آئین کیساتھ نہیں کہیں اور ہے، فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں بیٹھے ذمہ داران کی وفاداری آئین کے ساتھ نہیں بلکہ کہیں اور ہی ہے۔ ہماری آپ سے کوئی دشمنی نہیں ہے، آپ نے دشمنی کرنی ہے تو ملک دشمنوں…

ڈالر کو فلوٹ کرنے کا فیصلہ اچھا ہے، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ڈالر کو فلوٹ کرنے کا فیصلہ اچھا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کو لانا مسائل کے حل کی طرف پیش رفت ہے، قیمتوں پر پریشر آئے گا مگر یہ ضروری…

سندھ: سردی کے باعث محکمہ تعلیم کی اسکولوں کے کھلنے کے اوقات میں تبدیلی

سندھ میں محکمہ تعلیم نے شدید سردی کے باعث اسکولوں کے کھلنے کے اوقات میں تبدیلی کردی۔اس سلسلے میں ڈائریکٹوریٹ انسپکشن اینڈ رجسٹریشن پرائیویٹ اسکول کی ایڈیشنل ڈائریکٹر رجسٹریشن رافیعہ جاوید نے حکم نامہ جاری کردیا۔ اس حکم نامے میں کہا گیا…

تم زرداری کے جوتے کے برابر نہیں ہو: بہر مند تنگی کا سیف اللّٰہ ابڑو سے مکالمہ

سینیٹ کے اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہر مند تنگی اور پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔سینیٹ کے اجلاس میں قائدِ حزبِ اختلاف شہزاد وسیم کے اظہارِ خیال کے دوران حکومتی ارکان نے شور شرابہ کیا…

پاکستان کی معاشی صورتحال اس وقت بہت نازک ہے، چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معاشی صورتِ حال اس وقت بہت نازک ہے۔پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے کہا کہ ٹیکس گیپ کو کم عرصے میں فل کرنے کی کوشش کریں گے، ٹیکس کا ہدف حاصل کریں…

سندھ میں خواتین کے لئے پہلی بس سروس کا اعلان

سندھ حکومت خصوصی طور پر خواتین کیلئے کراچی میں یکم فروری سے پنک بس سروس شروع کر رہی ہے جس میں مرد مسافروں کا داخلہ ممنوع ہوگا۔ کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کے شعبے میں یہ نیا اضافہ کہا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق خواتین کیلئے مخصوص پنک بس سروس…

انسان کے دماغ کو طاقتور بنانے والی غذائیں کون سی ہیں؟

انسان جو کچھ بھی کھاتا ہے اس کا اثر اس کے جسم پر ہوتا ہے، اسی لیے  ہمیشہ زور دیا جاتا ہے کہ صحیح غذا کا انتخاب کیا جائے۔اکثر دیکھا گیا ہے کہ لوگ دل اور ہڈیوں کو مضبوط کرنے والی غذاؤں پر تو خاص توجہ دیتے ہیں لیکن جسم کے تمام اعضا کو…

میئر جماعت اسلامی کا ہی بننا ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ میئر جماعت اسلامی کا ہی بننا ہے، کراچی کی ترقی کے لیے تمام جماعتوں کے ساتھ ملکر کام کرنے کو تیار ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات…

بلوچستان میں قانون کی بالادستی کا ہمارا منصوبہ آج مکمل ہو گیا: امریکی سفیر

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں قانون کی بالادستی کے لیے ہمارا منصوبہ آج مکمل ہو گیا۔اسلام آباد میں اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے انسدادِ منشیات (یو این او ڈی سی) کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی سفیر ڈونلڈ نے کہا کہ…

پرفیوم نے نوجوان لڑکی کی جان لے لی

برطانیہ کے شہر ڈربی میں نوجوان لڑکی پرفیوم سونگھنے کے بعد مرگئی جس کے بعد اس کے والدین دیگر لوگوں کو اس حوالے سے خبر دار کر رہے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 14 سالہ جارجیا گرین کو کمرے میں پرفیوم اسپرے کرنے کے بعد دل کا دورہ پڑا تھا۔اس…

خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ کی تشکیل

صوبۂ خیبر پختون خوا کی نگراں کابینہ تشکیل دے دی گئی، محکمۂ انتظامیہ نے اس حوالے سے احکامات جاری کر دیے۔محکمۂ انتظامیہ کے مطابق گورنر خیبر پختون خوا غلام علی نے نگراں کابینہ کے ارکان تعینات کر دیے۔نگراں کابینہ میں عبدالحلیم قصوریہ، سید…

سابق امامِ کعبہ شیخ عادل الکلبانی اور لیونل میسی کی ملاقات

سابق امامِ کعبہ شیخ عادل الکلبانی اور ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کی ملاقات ہوئی ہے۔سوشل میڈیا پر 20 جنوری کو شیخ عادل الکلبانی نے لیونل میسی اور مراکش کے اشرف حکیمی کے ساتھ ملاقات کی تصویر اور ویڈیوز شیئر کیں۔رپورٹس کے مطابق شیخ…

چینلز کو طالبات کی لڑائی والی ویڈیو چلانے سے روک دیا گیا

لاہور ہائی کورٹ نے چینلز کو ڈیفنس کے نجی اسکول کی طالبات کی لڑائی والی ویڈیو چلانے سے روک دیا۔لاہور ہائی کورٹ میں اسکول میں طالبہ پر ساتھی لڑکیوں کے تشدد کی ویڈیو نیوز چینلز پر چلنے سے رکوانے کے لیے دائر کی درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت کی…