پہلے غریب اور مزدور روتا تھا اب متوسط طبقہ بھی رو رہا ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلے غریب اور مزدور روتا تھا اب متوسط طبقہ بھی رورہا ہے، حکمران پروٹوکول کے مزے لوٹ رہے ہیں۔ منصورہ لاہور میں منعقدہ علما کنونشن میں خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا عوام کو لوٹا جارہا…
ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار
ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، کوئٹہ میں خون جماتی سردی میں شہری گیس سے محروم ہوگئے۔ گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے علاقوں میں برف باری اور بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ کئی رابطہ سڑکیں بند، امدادی…
شمالی بلوچستان میں آج رات سے سردی کی لہر میں کمی کا امکان
شمالی بلوچستان میں آج رات سے شدید سردی کی لہر میں کمی آنے کا امکان ہے۔پشین اور قلعہ سیف اللّٰہ میں رابطہ سڑکوں سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے، تحصیل برشور کی بیشتر رابطہ سڑکوں کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔توبہ اچکزئی میں تمام متاثرہ لنک…
پرویز الہٰی نے فواد چوہدری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی۔ خیال رہے کہ لاہور میں مسلم لیگ (ق) کے اجلاس کے بعد خطاب کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی نے کہا تھا کہ عمران خان کے…
ریاست اور مجرموں کا گروہ سمجھتا ہے ہمیں جھکا لیں گے تو سنگین غلطی پر ہیں، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ریاست اور مجرموں کا گروہ سمجھتے ہیں ہمیں دہشت زدہ کر کے جھکا لیں گے تو سنگین غلطی پر ہیں۔اپنے بیان میں سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری کے ساتھ سلوک سے ظاہر ہوتا…
جماعت اسلامی کی درخواست پر کراچی کی 3 یوسیز کے نتائج روک دیئے گئے
کراچی : الیکشن کمیشن نے صفورہ ٹاون کی 2 ،چنیسرٹاون کی ایک یونین کونسل کے نتائج روک دیئے۔ الیکشن کمیشن میں کراچی کی 3 یونین کونسلز میں بے ضابطگیوں کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔…
دھاندلی قبول نہیں،میئر جماعت اسلامی ہی کا ہوگا، حافظ نعیم الرحمن
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی کا میئر جماعت اسلامی کا ہی بننا ہے، کراچی کی ترقی کے لیے تمام جماعتوں کے ساتھ ملکر کام کرنے کو تیار ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
مائنس عمران فارمولا کامیاب نہیں ہو سکتا، صدر عارف علوی
لاہور: صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ مائنس عمران خان فارمولا کامیاب نہیں ہو سکتا۔سخت عوامی ردعمل سامنے آئے گا۔
صدرمملکت کا کہناتھا کہ تحریک انصاف حکومت سے الیکشن اور معیشت پر مذاکرات…
پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کا شیڈول طے
اسلام آباد: پاکستان کا عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ مذاکرات کا شیڈول طے پا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا جائزہ مشن 31 جنوری کو پاکستان پہنچے گا اور 31 جنوری سے ہی پاکستان…
مقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی حملے میں نو فلسطینی ہلاک
مقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی حملے میں نو فلسطینی ہلاک،تصویر کا ذریعہReutersایک گھنٹہ قبلفلسطینی حکام نے بتایا ہے کہ مقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی فوج کے ایک حملے میں نو فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ کئی برسوں میں اپنی نوعیت کا سب سے ہلاکت…
بہت سمجھایا اسمبلی مت توڑو، مگر میری بات نہیں مانی گئی، پرویز الہٰی
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ میں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والوں کو بہت سمجھایا کہ ابھی کام کرنے دو اسمبلی مت توڑو، مگر میری بات نہیں مانی گئی۔لاہور میں مسلم لیگ (ق) کے اجلاس کے بعد خطاب میں چوہدری پرویز…
پنجاب کی 11 رکنی نگراں کابینہ آج حلف اٹھائے گی
پنجاب کی 11 رکنی نگراں کابینہ آج گورنر ہاؤس میں حلف اٹھائے گی۔ذرائع کے مطابق گورنر ہاؤس میں نگراں کابینہ کی حلف برداری کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ جبکہ تمام اسٹاف کو گورنر ہاؤس میں رہنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔گورنر ہاؤس حکام کے مطابق…
افغانستان کا پولیو وائرس لاہور آگیا، انسداد پولیو مہم دوبارہ چلائی جائے گی
لاہور میں افغانستان کا پولیو وائرس آگیا، انسداد پولیو مہم دوبارہ چلانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔پنجاب پولیو پروگرام نے ماحولیاتی نمونے کی تصدیق کے بعد بتایا کہ پولیو کا افغانستان ویریئنٹ لاہور کے سیوریج میں پایا گیا۔صوبائی پولیو پروگرام کے…
روس کے 30 سے زائد میزائل حملوں سے ایک شہری ہلاک، 15 حملے ناکام بنادیے، یوکرین
یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی فورسز نے یوکرین میں مختلف مقامات پر 30 سے زائد میزائلوں سے حملے کیے ہیں۔میزائل حملوں میں کیف کے ضلع گولو سیوسکی میں ایک شخص ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔روسی میزائل حملوں میں جنوبی ریجن اوڈیسا میں توانائی کی دو…
اتحادی حکومت کا عام انتخابات سے متعلق نئی حکمت عملی پر غور
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی اتحادی حکومت عام انتخابات سے متعلق نئی حکمت عملی پر غور کر رہی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف سے آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال…
اسحاق ڈار کے آنے کے بعد سے اب تک ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟
ڈالر نئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو منہ چڑانے لگا، اپنی اصل قدر دکھانے لگا اور ڈھائی سو سے اوپر ہوگیا۔گزشتہ برس 27 ستمبر کو مفتاح اسماعیل کی جگہ جب اسحاق ڈار نے وزارت خزانہ کا چارج سنبھالا تھا تو اس وقت انٹر بینک میں ڈالر 233 روپے 91 پیسے…
عمران خان حملہ کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ
انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) نے عمران خان حملہ کیس کے ملزم مدثر نذیر کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔عمران خان حملہ کیس میں اے ٹی سی نے آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے…
خیبر پختونخوا: نگراں کابینہ کے 14وزراء نےحلف اٹھا لیا
خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ کے 15 میں سے 14وزراء نےحلف اٹھا لیا، محکمہ ایڈمنسٹریشن نے نگراں وزراء کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ذرائع کے مطابق نامزد نگراں صوبائی وزیر منظور آفریدی ملک سے باہر ہیں، وہ وطن واپس آنے کے بعد حلف اٹھائیں…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 1061 پوائنٹس کا اضافہ
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر عملدرآمد نے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کیا ہے۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس کاروباری ہفتے کے مسلسل چوتھے روز مثبت رہا۔ انڈیکس ایک ہزار 61 پوائنٹس اضافے سے 40 ہزار 846 پر بند ہوا ہے۔ رواں…
سر گارفیلڈ سوبرز ایوارڈ جیتنے کی خوشی الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا، بابر اعظم
کرکٹر آف دا ایئر بننے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سر گارفیلڈ سوبرز ایوارڈ جیتنا ان کیلئے اعزاز کی بات ہے۔ کرکٹ کا سب سے بڑا ایوارڈ جیت کر جو خوشی ہورہی ہے وہ الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا کیونکہ میرا شمار اس…