جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بجلی و گیس چوروں کے خلاف آپریشن، مقدمات درج

بجلی اور گیس چوروں کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے، اسلام آباد میں آئیسکو نے پولیس کی مدد سے متعدد بجلی چور پکڑ لیے۔ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کیے جا رہے ہیں، میرپور خاص، نواب شاہ، حیدرآباد، ٹھٹھہ، بدین، ٹنڈو الہیار…

نگراں پنجاب حکومت نے 11ججز کو 36 کروڑ روپے کے قرضوں کی منظوری دے دی

پنجاب کی نگراں حکومت نے11ججز کو 36 کروڑ روپے سے زائد کے قرضوں کی منظوری دے دی۔نگراں کابینہ کی قائمہ کمیٹی فنانس نے ججز کو بلا سود قرضوں کی منظوری دی، ججز کو تین سال کی بنیادی تنخواہ کے برابر رقم قرض دی جائے گی۔  لاہور ہائیکورٹ  کے ججز کو…

5 ہزار روپے کا نوٹ بند ہونے کی خبروں کی تردید

حکومت نے 5 ہزار روپے کا نوٹ بند ہونے کی خبروں کی تردید کردی۔نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے 5 ہزار روپے کے نوٹ سے متعلق  نوٹیفکیشن وائرل ہونے پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ یہ نوٹیفکیشن جھوٹا ہے۔مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ  جھوٹے نوٹیفکیشن…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 50 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) 100 انڈیکس پانچ روز بعد 46 ہزاریے میں واپس آگیا، تاہم کاروبار اختتام تک 46 ہزار سے اوپر نہ رہ سکا۔ 100 انڈیکس نے کاروبار کا اختتام 50 پوائنٹس کم ہوکر 45 ہزار 757 پر کیا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 332…

یوٹیوب سٹار جنھیں قتل کرنے پر والد کو صرف تین ماہ قید کی سزا ہوئی

یوٹیوب سٹار جنھیں قتل کرنے پر والد کو صرف تین ماہ قید کی سزا ہوئی،تصویر کا ذریعہ@TIBA99 VIA YOUTUBEایک گھنٹہ قبلنوجوان، متحرک اور شوخ و چنچل یوٹیوبر طیبہ العلی اپنی زندگی کے بارے میں بنائی گئی تفریحی ویڈیوز کی وجہ سے مشہور تھیں۔انھوں نے…

فراڈ کیس: علی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے فراڈ کیس میں سابق رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔علی وزیر کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت ایڈمنسٹریٹیو جج راجہ جواد عباس کی عدالت میں ہوئی۔علی وزیر کو 3 روز کا…

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈلِ، ثانیہ نشتر کی نیب آمد، 1 گھنٹے تفتیش

نیب کے راولپنڈی آفس میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما سینیٹر ثانیہ نشتر سے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں تفتیش کی گئی ہے۔ثانیہ نشتر نیب راولپنڈی آفس میں پیش ہوئیں جہاں اُن سے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں ایک گھنٹے سے زائد…

پاکستان میں الیکشن لڑا نہیں، خریدا جاتا ہے: مصطفیٰ کمال

پاک سر زمین پارٹی کے بانی اور چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان اب کسی تجربے کا متحمل نہیں ہو سکتا، پاکستان میں الیکشن لڑا نہیں، خریدا جاتا ہے۔سابق میئر کراچی مصطفیٰ کمال نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران الیکشن سے متعلق بات کرتے ہوئے…

پنجاب، ڈینگی کے 82 نئے کیس رپورٹ

سیکریٹری صحت پنجاب علی جان خان کا کہنا ہے کہ صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 82 نئے مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ رواں سال اب تک صوبے بھر میں ڈینگی کے 1709 کنفرم مریض رپورٹ ہو چکے ہیں، جن میں سے 681 کا…

نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی آئندہ ہفتے برطانیہ جائیں گے

نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی آئندہ ہفتے برطانیہ کا دورہ کریں گے، جو ان کا اس منصب پر پہلا غیر ملکی دورہ ہو گا۔ذرائع کے مطابق جلیل عباس جیلانی 11 ستمبر کو 3 روزہ دورے پر برطانیہ کے دارالحکومت لندن پہنچیں گے۔نگراں وزیرِ خارجہ اس پہلے…

ڈالر اوپن مارکیٹ میں 307 روپے، انٹر بینک میں 305 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر اوپن مارکیٹ میں 307 روپے اور انٹر بینک میں 305 روپے کا ہو گیا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 5 روپے کی کمی ہو گئی جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 307 روپے پر آ گیا۔ادھر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے 98 پیسے کی کمی…

کرپشن کیس: محمد خان بھٹی کو احتساب عدالت میں پیش کرنے کا حکم

گوجرانولہ کی اینٹی کرپشن کورٹ نے سابق پرنسپل سیکریٹری وزیرِ اعلیٰ پنجاب محمد خان بھٹی کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا۔محمد خان بھٹی کیس کے حوالے سے عدالت میں پیش ہوئے۔ملزم پر اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے گجرات سمیت دیگر…

کراچی، سبز کچھوؤں کے اب تک 850 انڈے جمع

سبز کچھوؤں کی افزائش کے لیے ان کے انڈے جمع کرنے کا عمل شروع ہو گیا، اب تک 850 انڈے جمع کر لیے گئے۔انچارج میرین ٹرٹلز کنزرویشن یونٹ اشفاق علی میمن کا کہنا ہے کہ ان دنوں سبز کچھوے انڈے دینے کے لیے کراچی کے ہاکس بے اور سینڈزپٹ کے ساحل کا…

مشیرِ کھیل پنجاب وہاب ریاض کا ایتھلیٹ ارشد ندیم کیلئے انعامی رقم کا اعلان

مشیرِ کھیل پنجاب وہاب ریاض نے ایتھلیٹ ارشد ندیم کے لئے انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر محکمۂ اسپورٹس نے ارشد ندیم کے لیے 30 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔یاد رہے کہ ارشد ندیم نے حالیہ ورلڈ…

شمالی وزیرستان، گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 2 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال کے جہانگیر بازار میں گاڑی بارودی سرنگ سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 25 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے…

توہین الیکشن کمیشن، اسد عمر کی درخواست پر سماعت نہ ہو سکی

سندھ ہائی کورٹ میں اسد عمر کی توہینِ الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت نہ ہو سکی۔چیف جسٹس احمد علی شیخ کی رخصت کے باعث  توہینِ الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف اسد عمر کی درخواست پر سماعت نہ ہوئی۔جسٹس یوسف علی نے اسد عمر کی…

توشہ خانہ کیس: بشریٰ بی بی نیب راولپنڈی آفس پہنچ گئیں

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف کی اہلیہ، سابق خاتونِ اوّل بشریٰ بی بی نیب راولپنڈی آفس پہنچ گئیں۔توشہ خانہ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آج طلب کیا تھا۔…

گیس چوری کیخلاف ملک گیر آپریشن شروع

ایم ڈی سوئی ناردرن گیس کمپنی عامر طفیل کا کہنا ہے کہ گیس چوری کے خلاف ملک گیر آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔عامر طفیل نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ گیس چوری پر قابو پانے کے لیے ٹیکنالوجی کی مدد لی ہے اور میٹر لائنوں پر لاک سسٹم لگا دیے…

صدر عارف علوی کی حضرت داتا گنج بخش کے مزار پر حاضری

صدرِ مملکت عارف علوی  نے حضرت داتا گنج بخش کے مزار پر حاضری دی ہے۔صدرِ مملکت نے حضرت علی بن عثمان الہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش کے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔اس موقع پر صدرِ مملکت عارف علوی کی دستار بندی نگراں…

2027 میں زیرِآب مستقل انسانی اسٹیشن قائم کرنے کا منصوبہ

  لندن: برطانوی ماہرین نے ویلز اور برطانیہ کے قریب پانی کی گہرائی میں ایک مستقل تحقیق اسٹیشن قائم کرنے کا اعلان کیا ہے جو ’ڈیپ‘ کے نام سے 2027 تک مکمل ہوجائے گا۔ اسے سمندری تحقیق و تسخیر والی کمپنی ڈیپ نے وضع کیا ہے جو 80 میٹر گہرے پانی…